نتائج تلاش

  1. باذوق

    اوپن سورس نستعلیق فانٹ اردو نستعلیق

    مجھے بھی لیں بھائی جی مجھے بہت افسوس ہے کہ میں کافی تاخیر سے اس دھاگے میں شامل ہو رہا ہوں بعض دیگر مصروفیات کے سبب بھی یہاں بروقت نہ آ سکا۔ شاکر القادری صاحب سے بھی شکایت ہے کہ آپ محترم نے مجھے دوسرے معاملات میں مصروف کر دیا تھا :wink: مگر یہاں کی ہوا لگنے نہیں دی عرض ہے کہ خاکسار کو بھی...
  2. باذوق

    اقبال اور قرآن

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم تلاوتِ قرآن کریم اور علامہ اقبال (رحمہ اللہ)۔ علامہ اقبال(رحمہ اللہ) نے ایک موقع پر فرمایا ؛ جب میں سیالکوٹ میں پڑھتا تھا تو صبح اُٹھ کر روزانہ قرآن پاک کی تلاوت کرتا تھا۔ والد مرحوم درود شریف اور وظائف سے فرصت پا کر آتے اور مجھے دیکھ کر گذر جاتے۔ ایک روز صبح کو...
  3. باذوق

    مختصر افسانے کی (١٣) خصوصیات

    بہت شکریہ بھائی۔ میں تھوڑا تھوڑا وقت نکال کر وکی پر کام کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا ہوں ۔۔۔
  4. باذوق

    کچھ فورم کے سٹائل کے متعلق۔۔

    مناسب رنگ نہیں‌ہیں میں تو کہوں گا کہ یہ سلور اسٹائل شیٹ میں رنگوں کا استعمال آرٹسٹک نقطہ ء نظر سے بھی بالکل غلط ہے خاص طور پر active link اور visited link کے رنگ بالکل مدھم ہیں اور صحیح نہیں لگتے اس لیے میں نے اپنے فورم کی ڈیفالٹ سلور اسٹائل شیٹ میں پہلی فرصت میں تبدیلیاں کر دی تھیں
  5. باذوق

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    آپ غالباََ میرے لطیف اشارے کو نہیں سمجھے ۔۔۔ میری پوسٹ سے اوپر ہی ایسی “ جناب XYZ صاحب “ والی ترکیب استعمال کی گئی ہے۔ اردو پر طول طویل مقالے لکھے جا رہے ہوں تو صرف و نحو کا بھی باریک بینی سے خیال رکھا جانا چاہئے ۔ املاء کی غلطی کو کی۔بورڈ کی غلطی کہہ کر نظرانداز کیا جا سکتا ہے ، لیکن گرامر کی...
  6. باذوق

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    جناب اور صاحب جناب باذوق صاحب غلط العام ہے یا غلط العوام ؟ ایک بار بچپن میں، امتحان میں “ سنگِ مرمر کا پتھر“ کی ترکیب استعمال کی تو کافی شاباشی :wink: ملی تھی استاد کی طرف سے ۔۔۔ آداب عرض ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. باذوق

    نبیل کا اردو ویب پیڈ

    بہترین کام ۔۔۔ نبیل ، آپ کا یہ پراجکٹ بہت زبردست ہے۔ اس کو علحدہ ویب پیڈ کے طور پر کب تک منظرِ عام پر لانے کی امید ہے؟
  8. باذوق

    منتخب احادیث‌نبوی ۔۔ تبصرہ ، تجویز

    حوالے سے متعلق شمشاد صاحب، آپ نے جس طرف توجہ دلائی ہے وہ کڑوی حقیقت سہی ( اور اس کا اکثر مشاہدہ بھی ہوتا رہتا ہے ) لیکن میرے کہنے کا مقصد صرف حدیث کے حوالے سے تعلق رکھتا ہے صحیح ، ضعیف ، منکر یا موضوع سے کوئی مطلب نہیں ہے ۔۔۔ بس حدیث کا حوالہ سامنے رہے تو تحقیق کرنے والا خود سمجھ لے گا۔...
  9. باذوق

    منتخب احادیث‌نبوی ۔۔ تبصرہ ، تجویز

    برادرِ محترم (شاہد احمد خاں)، اگر آپ کچھ برا محسوس نہ کریں تو میں چند باتیں عرض کر دوں؟ بات یہ ہے کہ یہ دور انفارمیشن ٹکنالوجی کا دور ہے ۔ ہر بات ہر قول اور ہر علم بس ایک ماؤس کے کلک پر سامنے آ جاتا ہے۔ احادیثِ نبویہ (صلی اللہ علیہ وسلم) پر بھی الحمدللہ بہت کام ہو رہا ہے سائبر دنیا میں۔ حتیٰ...
  10. باذوق

    فونٹ‌انسٹالر اپڈیٹ

    http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?t=357 نبیل، اِس ایک تھریڈ میں‌اعجاز صاحب فونٹس کی پیش کشی کر رہے ہیں۔ کیا ہی بہتر ہوگا کہ آپ نفیس ویب نسخ کا updated ورژن یہاں بھی لگا دیں ، شکر گذار رہوں گا۔
  11. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نیا فونٹ ؟؟ جن صاحب نے بھی یہ کہا کہ بہترین نسخ فونٹ نفیس ویب ہے تو میں ان کی بات سے تقریباََ اتفاق کروں گا۔ ایشیا نسخ میں بہت سے حروف نہیں ہیں اور یہ بولڈ فیس کو بھی سپورٹ نہیں کرتا۔ آپ نے ابھی جو نسخ فونٹ بنایا ہے ، اس کو کیا نام دیا ہے؟ اور اس کو یہاں اٹیچ کر دیں تو بڑی مہربانی ہوگی، شکریہ۔
  12. باذوق

    اردو کا آغاز اور ارتقاء

    اُردو ہے جس کا نام معذرت محترمین کہ بندہءناچیز یہاں کافی تاخیر سے داخل ہوا ہے جبکہ یہ میرا بھی پسندیدہ موضوع ہے فیروز اللغات کے حالیہ ایڈیشنز میں پتا نہیں کس سبب ایک اہم مقالہ شامل نہیں کیا جا رہا ہے۔ جبکہ آج سے بیس سال پہلے کے ایڈیشن میں مولوی عبدالحق (غالباََ ؟) کا ایک طویل مقالہ شامل کیا...
  13. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    انتظار اور تلاشِ سحر ۔۔۔۔ کہیں ایسا تو نہیں کہ چچا غالب کا مصرع دہرانا پڑے کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ؟ بہرحال امید پر دنیا قائم ہے اور فی الحال نسخ پر منحصر ہو کر چلنا برا نہیں کہ حرکت میں تو ہیں سب ۔۔۔
  14. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    الکاتب فونٹ ؟ اعجاز صاحب ، ابھی آج ہی ایک اور فونٹ نظر میں‌آیا ہے ۔۔۔ ہو سکتا ہے آپ کی نظر سے پہلے بھی گذر چکا ہو اس پر آپ کا کوئی تبصرہ ۔۔۔ ؟ لنک یہ ہے : http://www.geocities.com/naseem_amjad/#software
  15. باذوق

    غلطی ۔۔۔

    L and O یہ دونوں‌کنجیاں اردو ایڈیٹر (ایکس پی) میں لفظ “ب“ کو دکھاتی ہیں !!
  16. باذوق

    بہترین پوسٹس

    ازلی سستی ۔۔۔ میں‌زکریا کی رائے سے اتفاق کروں گا ۔ انسان کی ازلی سستی کا یہ مطلب بھی نہیں کہ سب ہی لوگ حمام میں‌ننگے ہوجائیں ۔۔۔۔۔ سستی کو دور کرنے کی جانب راغب کرایا جانا چاھئے ۔۔۔
  17. باذوق

    اردو انسٹالر کی سمت پیشرفت!

    بھائی ، میں یہ تھریڈ توجہ سے پڑھ رہا تھا۔ رجسٹری کیز ، معلوم کرنے کے لیے میں خود کئی دن سے کوشش کر رہا تھا ، کیونکہ میرے آفس کے سسٹم میں اردو کی بورڈ کا کچھ پرابلم ہو گیا ہے ۔ اور عموماََ کسی سافٹ وئر کا کوئی مسئلہ ہونے پر میں رجسٹری سیٹنگ میں تبدیلیاں‌کر لیتا ہوں ۔۔۔ لیکن یہ اردو کی بورڈ کی...
  18. باذوق

    نام بتائیں

    ر ر سے راسپوتین گریگوری راسپوتین (1869-1916) ۔۔۔ روس کے شاہی دور میں رومن سلطنت کا ایک پراسرار کردار جس کا نام گذشتہ دنوں دوبارہ اخبارات کی زینت بنا۔
  19. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    نسق ، گوہر اور زمرد چار منتخب کردہ فونٹس کا نتیجہ درج ذیل لنک پر ہے : (sample2.gif امیج فائل کی شکل میں) http://www.baazauq.com/test/fonts.htm font-size = 16
  20. باذوق

    بہتر اردو فونٹ کی تلاش میں

    ٹسٹ کر کے دیکھنا ہوگا آپ ذ۔پ سے بھیج دیں یا یہاں اَپ لوڈ کردیں ، جیسا مناسب سمجھیں۔ میں اوپن آفس میں‌چیک کر کے نتیجہ پوسٹ کردوں گا ۔۔۔۔
Top