نتائج تلاش

  1. باذوق

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    صحیح کہا یہ بات بالکل صحیح ہے۔ اور دوسری اہم بات یہ کہ ۔۔۔ ایک عرصے سے میں کسی “کنورٹر converter“ کی تلاش میں‌ہوں ، جو پ۔ڈ۔ف میں‌موجود اِن پیج کی فائل کو دوبارہ اِن پیج فارمیٹ میں لے آئے ۔ ایسے کسی کنورٹر کا کسی کو علم ہو تو براہ مہربانی لنک دیں۔ مشکور رہوں گا۔
  2. باذوق

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    آپ کے بتائے ہوئے لنک کو کلک کرنے پر Document not found کا پیغام نظر آتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  3. باذوق

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    فائل کا حجم میں نے “اردو صفحہ ساز“ یعنی “اردو پیج کمپوزر“ سے پ۔ڈ۔ف بنائی تھی۔ اور آپ کو تو پتا ہے کہ صفحہ ساز میں پاسکی ہی استعمال ہوتا ہے۔ پ۔ڈ۔ف کی document-properties میں نے چیک کی تھیں۔ اس میں ایک بھی فونٹ embed نھیں تھا۔ یہ بھی ایک ثبوت ہے کہ صفحہ ساز کا مواد امیج کی شکل میں پ۔ڈ۔ف میں...
  4. باذوق

    مصاحبہ اور کاپی رائٹ

    مصاحبہ یا مذاکرہ ۔۔۔ ؟؟
  5. باذوق

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    میں بھی آپ سے اتفاق کروں گا برادر۔ تیزرفتار نیٹ سرفنگ میں “یونی کوڈ“ ہی بہتر ہے۔ میں‌نے “سی-ڈاک“ سائٹ دیکھی ہے ابھی۔ فونٹ ڈاؤن لوڈنگ کا بڑا لمبا چکر ہے۔ اور پھر یہ “پاسکی“ یونی کوڈ میں تبدیلی کے سلسلے میں‌پریشان کرتا ہے۔
  6. باذوق

    اردو کے لیے بھارتی تحفہ

    کیا آپ اس یاہو گروپ کا لنک یہاں دے سکتے ہیں ؟ پیشگی شکریہ۔
  7. باذوق

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    اشہر فرحان ۔۔۔ جیلانی بانو سے رابطہ ہے میرا۔ خود اشہر فرحان سے بھی کچھ سال پہلے میری ملاقات ہوئی تھی، حیدرآباد دکن میں ان کے “کمپیوٹر کارپوریشن“ کے دفتر میں۔ ان کے تازہ ترین ای۔میل ایڈریس کے حصول کی کوشش کروں‌گا۔ ویسے اعجاز صاحب ۔ آپ نے pdf creator کا لنک دیا تھا، میں نے وہ ڈسٹلر ڈاؤن لوڈ...
  8. باذوق

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    متبادل الفاظ ۔۔۔۔۔ بحیثیت ادیب میں نے اُن دو الفاظ کی گرفت کی تھی۔ اور بطور مثال اپنا وہ تاثر پیش کیا تھا جو میرے علم و مشاہدے میں آیا تھا۔ اب اگر یہ مثال آپ احباب کو ناگوار خاطر گزری ہو تو بندہءناچیز معذرت خواہ ہے۔ ویسے میں نے بطور خاص ان ہی دو الفاظ کی نشاندہی اسلیے بھی کی ہے کہ آپ لوگ...
  9. باذوق

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    درجے کی بات نہیں‌ہے او میرے عزیز بھائی ، یہ پھر کس غلط فہمی میں پڑ گئے آپ۔ “درجوں“ کی بات بھلا کہاں سے نکل آئی؟ بات تو صرف زبان کی باریکیوں کا خیال رکھنے کے مشورے کی تھی اور مشورہ بھی اُن کو جو زبان کی علمی تحقیق کے میدان میں جٹے ہوئے ہیں۔ (ویسے اگر آپ مجھے اسلامی فورمز کی وساطت سے جانتے...
  10. باذوق

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    کچھ وضاحت ۔۔۔ اگر میری عرضداشت سے یہ مفہوم اخذ کیا جائے کہ ۔۔۔ “ ۔۔۔چونکہ کچھ خاص الفاظ قلی یا مزدور استعمال کرتے ہیں لہذا ہمیں ان کے استعمال سے پرہیز کرنا چاھئے “ ۔۔۔ تو دوبارہ عرض کروں گا کہ میرے اشارے کو صحیح تناظر میں سمجھا نہیں گیا۔ شاید سب ہی نے “منٹو“ کو پڑھا ہوگا۔ منٹو جب کردار کی...
  11. باذوق

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    جی “اتارنا“ ، “چڑھانا“ جیسے الفاظ پر مجھے چند سال قبل کا وہ ماحول یاد آیا تھا جب انڈیا کے معروف شہر ممبئی کے ریلوے اسٹیشن (غالباََ وی۔ٹی) پر قلیوں کی بول چال سے میں لطف اندوز ہو رہا تھا۔ “اتار دے یار“ ، چڑھا دے بھیا“ جیسے الفاظ سماعت سے ٹکرا رہے تھے۔ اب مجھے کیا معلوم کہ عرصے بعد کسی ادبی کام...
  12. باذوق

    پطرس بخاری کے مضامین

    بجا فرمایا ۔۔۔۔ جلد بازی کے لیے معذرت ۔ ( حالانکہ عرصہ قبل نصاب میں پڑھا تھا یہ مضمون ۔۔۔ اور استاذِ محترم نے غالباََ مضمون کی مناسبت سے “پڑنا“ اور “پڑھنا“ کا فرق بھی بتایا تھا۔)
  13. باذوق

    اردو لغت اور تھیسارس کی طرف پہلا قدم

    موزوں مترادف الفاظ ۔۔۔ ؟؟ یہاں آئے ہوئے مجھے کچھ دن ہی ہوئے ہیں۔ ہو سکتا ہے آگے چل کر میں تمام سے اور سب مجھ سے واقف ہو جائیں۔ (ویسے میرا مختصر تعارف یہیں کہیں کسی پوسٹ میں ہے) آمدم بر سر مطلب ۔۔۔ کہنا یہ تھا کہ ۔۔۔ اردو جیسی شیریں زبان میں یہ “اتارنا“ “چڑھانا“ جیسی تراکیب کچھ بدوضع یا...
  14. باذوق

    پطرس بخاری کے مضامین

    املاء کی غلطی مہوش علی، اَپ لوڈ کرنے سے قبل کم سے کم دو افراد سے پروف ریڈنگ کروا لینا چاھئے تھا۔ پہلے ہی مضمون کے عنوان میں املاء کی غلطی ہے۔ عنوان “ ہاسٹل میں پڑھنا “ آنا چاھئے تھا۔
  15. باذوق

    لائبریری پراجیکٹ کیلئے پی ڈی ایف (PDF)

    عابد فونٹ سکوں پر اشعار کی پ۔ڈ۔ف فائل میں‌جو فونٹ‌استعمال ہوا ہے ، اس کے بارے میں اعجاز اختر صاحب نے صحیح کہا کہ یہ “عابد فونٹ“ ہے۔ اِن پیج کی آمد سے قبل ، حیدرآباد دکن کی معروف ادیبہ جیلانی بانو کے فرزند انجینیر اشہر فرحان نے ایک اردو کمپوزر بنام “اردو پیج کمپوزر“ منظر عام پر لایا تھا جس کے...
  16. باذوق

    یونی کوڈ میں اردو غزل کی ٹائپ سیٹنگ

    بھائی ۔۔۔ پھر بھی بات بن نہ سکی۔ میں‌نے پوری کوشش کر لی مگر فائل ڈاؤن لوڈ نہ ہو سکی۔ ذاتی پیغام کے ذریعے بھیج دیں تو عین نوازش ۔۔۔ شکریہ!
  17. باذوق

    پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں

    مشترکہ میراث ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ برا نہ مانیں بھائی، یہ بات میں اچھی طرح جانتا ہوں۔ چونکہ html ڈیزائننگ کی فیلڈ سے میرا بہت پرانا ساتھ ہے۔ میں نے آپ کی وضاحت وہاں پڑھ لی تھی اور جواب بھی لکھ دیا تھا ۔۔۔ شومئی قسمت سے نیٹ کنکشن کے اسی وقت ٹوٹ جانے کے سبب پوسٹ نہ ہو سکا۔ برادر نبیل نے صحیح کہا...
  18. باذوق

    یونی کوڈ میں اردو غزل کی ٹائپ سیٹنگ

    مفروضہ چوڑائی ۔۔۔۔ کیا ایک خاص width فرض کر کے ہم algorithm ڈیویلپ نہیں کر سکتے ؟
  19. باذوق

    پروف ریڈر حضرات متوجہ ہوں

    چیز دیگرے۔۔۔۔۔۔ کیا اس کو محض “انگریزی طرز“ کا نام دے کر ہم پیچھا چھڑا لیں ؟ اگر صرف یہی وجہ ہے پیچھا چھڑانے کی تو پھر مینو بار ، ٹائٹل بار وغیرہ بھی تو اسی “انگریزی طرز“ پر بائیں جانب ہوتے ہیں ، ان میں بھی تبدیلی کے بارے میں کیا کہا جائے ؟ آجکل تو ہر کسی کے پاس اسکرولنگ ماؤس ہی ہے۔ ماؤس کے...
  20. باذوق

    یونی کوڈ میں اردو غزل کی ٹائپ سیٹنگ

    لنک کارآمد نہیں ہے کیا آپ مجھے ذاتی پیغام کے ذریعے یہ فائل بھیج نہیں سکتے؟ (بہت شکر گذار رہوں گا) اس لنک سے تو میں ‌فائل ڈاؤن لوڈ کرنے سے قاصر ہوں۔
Top