نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    ویسے مجھے بھی حیرت ہو رہی ہے۔ کہ ویلکم میں کوئی جوش و خروش نہیں نظر آرہا۔ فی میل سائیڈ سے تو اور بھی زیادہ ہونا چاہیے تھا۔
  2. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    آپ تو جاگ گئے لیکن قوم کا بخت ابھی بھی سویا ہوا ہے۔ اس کا بھی کچھ کریں۔
  3. آصف شفیع

    جون ایلیا ہے فصیلیں اٹھا رہا مجھ میں از جون ایلیا

    شکریہ خرم - جون کی غزل شیئر کرنے کا مجھ میں آکے گرا تھا اک زخمی جانے کب تک پڑا رہا مجھ میں اتنا خالی تھا اندروں میرا کچھ دنوں تو خدا رہا مجھ میں کیا بات ہے جون کی!!!!۔
  4. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    دیکھیں-تکلف میں تو آپ پڑ رہے ہیں - "باضابطہ" کی بھلا کیا ضرورت ہے۔ بہرحال بہت شکریہ- انشاءاللہ خوب رہے گی آپ کے ساتھ۔
  5. آصف شفیع

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    بات تو آپ کی ٹھیک ہے۔ مگر کیا کریں اگر کسی کو یہ کہا جائے کہ یہ بچوں کے یا بوڑھوں کے نمائیندہ شاعر ہیں تو وہ ناراض ہو جائے گا۔ آپ ہی بتائیں کہ پھر کیا کہا جائے۔
  6. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    علامہ صاحب۔ آپ کا کالم پڑھا ۔حسبِ حال لگا۔ یہ بتائیے کہ ایک علامہ قسم کا آدمی ایجنسیوں کے بارے میں اتنی معلومات کیسے رکھ سکتا ہے۔؟ اور ایجنسیوں کا علامہ کی کتابوں میں کوئی ذکر ملتا ہے؟
  7. آصف شفیع

    قبائلی علاقوں میں آستین کے سانپ ؟ کالم زبیر احمد ظہیر

    علامہ صاحب بہت خوب۔ آپ نے زبردست تجزیہ کیا ہے حالاتِِ حاضرہ کا۔ دیکھین اب ان کیمرہ اجلاس میں کیا فیصلہ ہوتا ہے۔ امریکہ نے مخبروں کو اپنے ہاتھ میں رکھنے کی جو پالیسی اپنائی ہے اس کا کیا توڑ نکالتی ہے پارلیمنٹ۔ آپ کا کلم بہر حال خوب ہے۔
  8. آصف شفیع

    پیار سزاواں از آصف شفیع

    سانوں وی خوشی ہوئی پئ تہانوں ساڈی پنجابی شاعری سمجھ آرہی اے۔ شاعری اوہ ہی ہندی اے جیہڑی دوجے دی سمجھ وچ آ جاوے۔
  9. آصف شفیع

    آج کا شعر - 3

    آواز دے کے دیکھ لو، شاید وہ مل ہی جائے ورنہ یہ عمر بھر کا سفر رائگاں تو ہے ( منیر نیازی)
  10. آصف شفیع

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    مرے مزاج میں شامل ہے تلخ روئی نوید سو کٹ رہے ہیں شب و روز و ماہ و سال غلط نوید صاحب! ابھی تک تلخ روئی مزاج میں باقی ہے؟ اور غزلوں میں بھی!
  11. آصف شفیع

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    ویسے جو بھی ہوتا ہے وہ نوجوان نسل کیلیے ہوتا ہے۔ اس لیے شاید آپ کو سمجھنے میں دقت ہو رہی ہو۔:)
  12. آصف شفیع

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    ہم جدید لہجے کی خوبصورت شاعرہ محترمہ ناہید ورک کو محفل میں خوش آمدید کہتے ہیں۔ ناہید ورک نئی نسل کی نمائندہ شاعرہ ہیں۔ ان کے ہاں نسوانی جزبات کی عکاسی متاثر کن اور بھر پور انداز میں دکھائی دیتی ہے۔ ناہید کا ایک شعری مجموعہ تیرے نام کی آہٹ شائع ہو چکاہے اور اسے ادب کے قارئین میں کافی پذیرائی مل...
  13. آصف شفیع

    میری ایک غزل-آصف شفیع

    شکریہ ناہید صاحبہ۔ جو شعر آپ نے کوٹ کیا وہ مجھے بھی پسند ہے۔ دادا کا بہت شکریہ۔
  14. آصف شفیع

    میری ایک غزل-آصف شفیع

    سر ! بہت شکریہ آپ کا۔
  15. آصف شفیع

    میری وحشت کیلیے---از خالد علیم

    اعجاز صاحب۔بہت شکریہ۔ میں نے سائیٹ دیکھ لی ہے۔
  16. آصف شفیع

    میری ایک غزل-آصف شفیع

    میری کتاب" ذرا جو تم ٹھر جاتے" سے ایک غزل: اور اب یہ بات دل بھی مانتا ہے وہ میری دسترس سے ماورا ہے چلو کوئی ٹھکانہ ڈھونڈتے ہیں ہوا کا زور بڑھتا جا رہا ہے مرے دل میں سمندر سا تلاطم مری آنکھوں سے چشمہ پھوٹتا ہے صدا کوئی سنائی دے تو کیسے مرے گھر میں خلا اندر خلا ہے زمانہ ہٹ چکا...
  17. آصف شفیع

    میری وحشت کیلیے---از خالد علیم

    نیا مجموعہ تو ابھی نہیں آیا۔ محامد اور دوسرے مجموعے کا ویب ایڈریس بتا دیجیے۔
  18. آصف شفیع

    میری وحشت کیلیے---از خالد علیم

    خالد علیم کی ایک غزل : میری وحشت کیلیے چشمِ تماشا کم ہے اور اگر دیکھنے لگ جائے تو دنیا کم ہے ٹھہر اے موجِ غمِ جاں رگِ جاں کے اندر تیری پرسش کو مری آنکھ کا دریا کم ہے کس سے ہم جا کے کہیں قصہء ویرانیء دل ہر کوئی کہتا زیادہ ہے تو سنتا کم ہے رہروِ عشق تو بس چلتا ہے دو چار قدم اور یہ...
  19. آصف شفیع

    تتلیوں کے موسم میں نوچنا گلابوں کا۔۔۔۔ مرغوب حسین طاہر

    سر جی۔ مصرعہ بالکل ٹھیک ہے۔ جس طرح آپ کہہ رہے ہیں اس سے مصرعہ بےوزن ہو جائے گا۔ فاعلن-مفاعیلن کے وزن پر تقطیع کر کے دیکھیں۔
  20. آصف شفیع

    رہنا تھا مجھ کو----ناہید ورک

    جدید لہجے کی خوبصورت شاعرہ ناہید ورک کی ایک غزل احباب کی خدمت میں : رہنا تھا مجھ کو تیری نظر کے کمال میں لیکن میں دن گزار رہی ہوں زوال میں گھیرا ہے اسطرح مجھے وحشت کے جال نے سب خواب میرے ڈوب گئے اس ملال میں مجھ سے نظر چرا کے گزرنے لگی ہوا آنے لگی جو ہجر کی خوشبو وصال میں ہوں ساعتِ...
Top