نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    ہمیں جو دل نے دیے مشورے غلط نکلے ۔ مرغوب حسین طاہر

    شکریہ آپ کا بھی۔ مرغوب صاحب واقعی بہت اچھے شاعر ہیں
  2. آصف شفیع

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    بائیو ڈیٹا مل گیا جے تے ہن اگے دی گل کرو۔
  3. آصف شفیع

    انور مسعود نظم۔ کوفتہ۔ انور مسعود

    بہت خوب ۔ شکریہ فرحت جی پوسٹ کرن دا۔ انور مسعود صاحب خوب مزاح لکھدے نیں۔ تے پڑھدے اوس توں وی زیادہ چنگا نیں۔ اک واری اوریئنٹل کالج اوہناں نوں سنیاں سی۔ تے چنگا مزا آیا سی۔
  4. آصف شفیع

    ہمیں جو دل نے دیے مشورے غلط نکلے ۔ مرغوب حسین طاہر

    ًمرغوب حسین طاہر صاحب کی ایک غزل احباب کیلیے: ہمیں جو دل نے دیے مشورے غلط نکلے ہماری زیست کے سب فیصلے غلط نکلے کتابِ زیست میں اتنی بھی مشکلات نہ تھیں ترے سجائے ہوئے حاشیے غلط نکلے ہمیں نجوم و رمل کے علوم آتے تھے مگر یہ عشق ہے، سب زائچے غلط نکلے مثال دینے سے قاصر رہا جہانِ سخن ترے جمال کے...
  5. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    بہت شکریہ۔ اگر داد کے علاوہ اپنے کلام( چاہے کسی سے لکھوایا ہو) سے بھی نوازیں تو اور زیادہ خوشی ہو گی۔ ویسے خوشی مردوں کے نام ہوتے ہیں اگرچہ لفظ " خوشی" مؤنث ہی ہے۔ خوشی ملی تو کئی درد مجھ سے روٹھ گئے دعا کرو کہ میں پھر سے اداس ہو جاؤں۔
  6. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    بھئی خوب! داد دینے کا خوب انداز ہے۔
  7. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    شکریہ ابو شامل۔ ہمارے لیے تو یہ محفل ایک اہم فورم ہے جس پر اپنا کلام پوسٹ کرتے ہیں۔داد کیلیے تمام احباب کا شکریہ۔
  8. آصف شفیع

    نظم" (سعد اللہ شاہ )

    سونے والوں سے کوئی پوچھے گا رستہ کیونکر یہ فریضہ تو ادا کرنا ہے بیداروں کو (سعد)
  9. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    بہت شکریہ جناب آپ کی حوصلہ افزائی کا۔
  10. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    وارث صاحب بہت شکریہ۔ کافی پرانی غزل تھی ۔ بس جی چاہا شیئر کرنے کو۔
  11. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    ناھید! میں نے 1998 میں یو ای ٹی سے میکینیکل انجینرنگ میں ڈگری کی تھی۔ اس وقت تو ڈاکٹر ظفر اقبال نہیں تھے وہاں۔ ہو سکتا ہے بعد میں آئے ہوں۔ کیا آپ ان کو جانتی ہیں؟ یا ان کا تعلق بھی شاعری سے ہے؟ " جینا پڑے نہ پھر سے انہی ماہ و سال میں" یہ مصرعہ طرح کے طور پر دیا گیا تھا اور کوئی 25 کے قریب غزلیں...
  12. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    شکریہ محترمہ ناہید صاحبہ۔ آپ کی تجویز بھی ٹھیک ہے "آتا " سے بھی مفہوم نکلتا ہے اور آیا سے بھی ۔ میری کتاب میں ایسے ہی (آیا) چھپا ہوا ہے۔ جی میں نے Uetسے ہی ڈگری کی ہے۔ ڈاکٹر ظفر اقبال شاید کیمیکل انجینرنگ میں ہیں۔ ناہید! آپ کی کتاب " تیرے نام کی آہٹ" کی ایک غزل پر آج کل یہاں جدہ میں طرحی مشاعرہ...
  13. آصف شفیع

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    اس کا مطلب ہے آپ پہلے سے ایک دوسرے کو جانتی ہیں
  14. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    جی بس کچھ مصروفیت ایسی تھی کہ آن لائن نہیں ہو سکا۔ اور علامہ نوید صادق صاحب؟؟
  15. آصف شفیع

    نظم" (سعد اللہ شاہ )

    ارے بھائی! یہ محفل میں ٹکراؤ کیوں شروع ہو گیا ہے۔ سب اپنی اپنی سائیڈ دیکھ کر چلیں۔
  16. آصف شفیع

    غزل- آصف شفیع

    غزل: ہم تو آئے ہیں ابھی شہر سے ہجرت کر کے آپ خود ہی چلے آئیں ذرا زحمت کر کے ضرب فرقت کی ابھی اور لگاؤ اس پر شوق مرتا ہی نہیں ایک محبت کر کے وہ تو اک بار ہوا تھا کبھی رخصت، لیکن یاد کرتا ہوں اسے روز میں رخصت کر کے دل بھی برباد کیا ایک محبت کے عوض خود بھی برباد ہوئے حسن کی بیعت کر...
  17. آصف شفیع

    نظم" (سعد اللہ شاہ )

    جیا راؤ! شکریہ نظم پوری لکھنے کا
  18. آصف شفیع

    بابا بلھے شاہ روزے حج نماز نی مائے - بلھے شاہ

    بابا جی دے کلام دی کیا بات اے۔ فرخ صاحب کجھ ہور کلام وی پوسٹ کرو۔
  19. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    علامہ امکانات صاحب اور علامہ نوید صادق صاحب کیسے ہیں؟ کالم اور کالم پر تنقید ختم ہو گئی کیا؟
Top