نتائج تلاش

  1. آصف شفیع

    نظم" (سعد اللہ شاہ )

    نظم میں کچھ الفاظ مس ہو گئے تھے جو میں نے لکھ دیے ہیں۔ سعداللہ شاہ ہمارے عہد کے ایک اہم شاعر ہیں ان کی ڈھیروں کتابیں چھپ چکی ہیں۔ کچھ اشعار جو میرے ذہن میں آرہے ہیں لکھ رہا ہوں جہاں پھولوں کو کھلنا تھا، وہیں کھلتے تو اچھا تھا تمہی کو ہم نے چاہا تھا، تمہی ملتے تو اچھا تھا تم نے کیسا یہ رابطہ...
  2. آصف شفیع

    عدیم ہاشمی اسے تشبیہ کا دوں آسرا کیا - عدیم ہاشمی

    بہت نزدیک آتے جارہے ہو بچھڑنے کا ارادہ کر لیا کیا؟ شعر کچھ اس طرح ہے۔
  3. آصف شفیع

    خود آئینے سے اوجھل ہوگئی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فرزانہ نیناں

    بہت خوبصورت غزل ہے فرزانہ کی۔ مغل صاحب بہت شکریہ پوسٹ کرنے کا۔ ہر شعر نہایت عمدہ اور دلکش ہے۔ پہلی دفعہ فرزانہ کی غزل پڑھنے کو ملی ہے لیکن پڑھ کر مسرت ہوئی ہے۔ فرزانہ کی شاعری کیا کسی لنک پر موجود ہے۔ ترے جنگل کی صندل ہوگئی ہوں سلگنے سے مکمل ہوگئی ہوں ذرا پیاسے لبوں کی اے اداسی مجھے تو دیکھ...
  4. آصف شفیع

    غزل - بھوک چہروں پہ لیے چاند سے پیارے بچّے - بیدل حیدری

    یہ ضروری ہے نئے کل کی ضمانت دی جائے کیا خوبصورت لائن ہے۔ وارث صاحب! بیدل حیدری کی غزل شیئر کرنے کا شکریہ۔
  5. آصف شفیع

    تعارف لو ھم بھی آ گئے

    آپ کو بھی خوش آمدید-
  6. آصف شفیع

    تعارف غزل عباس کو خوش آمدید

    خوش آمدید۔ ویسے یہ فورم بچوں، گڑیاؤں اور خواتین کا فورم بنتا جارہا ہے۔
  7. آصف شفیع

    تعارف مریم اسلم

    محفل میں خوش آمدید-
  8. آصف شفیع

    اڈ‌ گیاں‌ نیندراں‌ ۔۔۔۔

    تحریر کا فارمیٹ درست نہیں۔ پلیز دوبارہ پوسٹ کر دیں
  9. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    فاعلن۔ فعولن وغیرہ نہ بھی سیکھیں لیکن طبع تو موزوں ہونی چاہیے۔ چلیں خیر پڑھنے کی حد تک ہی سہی۔ آپ اس طرف آئے تو سہی،۔
  10. آصف شفیع

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    میرا خیال ہے ثوبیہ نے شعر کوٹ نہیں کیا تھا بلکہ صرف بات ہی کی تھی۔ Welcome back Sobia
  11. آصف شفیع

    غزل

    عمر بھر کا ہے تیرا میرا ساتھ اس قدر بدگماں نہیں ہوتے خوبصورت اشعار ہیں غزل کے۔ شیئر کرنے شکریہ۔
  12. آصف شفیع

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    میرے نام کا بھی مسئلہ ہے۔ میرا نام آصف شفیع ہے مگر کئی جگہوں پر لوگ آصف شیخ لکھ دیتے ہیں ۔ سمجھ نہیں آتا کیا کروں۔ اب شیخ تو بننے سے رہا۔
  13. آصف شفیع

    تعارف میرے نام کا مسئلہ ۔

    علامہ صاحب! کتابوں کی دکان کے ساتھ ساتھ مسائل حل کرنے کی دکان بھی ساتھ رکھتے ہیں آپ؟
  14. آصف شفیع

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    کہاں ہیں یہ ثوبیہ صاحبہ!!!!!!!
  15. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    شکریہ علامہ صاحب۔ آپ میرا بلاگ بھی دیکھیے اس پر بھی کچھ لنک دیے ہیں دیکھا ہم آپ کو شاعری کی طرف لے ہی آئے ناں! اور ایک دن ہم آپ کی شاعری بھی فورم پر دیکھیں گے۔:)
  16. آصف شفیع

    متاثرین زلزلہ کیلیے ایک نظم-از آصف شفیع

    متاثرین زلزلہ "8 -اکتوبر-2005ء" کیلیے ایک نظم بھونچال صرف آہ و فغاں تک نہیں رہا ان بستیوں میں کوءی نشاں تک نہیں رہا ایسی بپا ہوءی ہے قیامت زمین پر وادی میں کوءی ایک گراں تک نہیں رہا پل بھر میں زندگی کے سب آثار مٹ گءے اٹھتا ہوا گھروں سے دھواں تک نہیں رہا سب خواب تتلیوں سے اجل...
  17. آصف شفیع

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    حضور! یہی انفرادی کوشش تو اجتماعی شعور بیدار کرتی ہے اور انقلاب کا سبب بنتی ہے۔۔آپ اپنی سعی جاری رکھیں۔ ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارا۔
  18. آصف شفیع

    مرا کمال غلط تھا، مری مثال غلط ۔۔۔ نوید صادق

    میرا خیال بھی یہی ہے کہ تلخ روئی کوئی رویہ نہیں جو مزاج میں شامل ہو جائے۔ البتہ تلخ روئی ایک ترکیب ضرور ہے جسے نوید صاحب نے ہی تخلیق کیا ہے۔ اور با معنی ترکیب ہے۔ لیکن شعر میں وہ مفہوم نہیں دے رہی جو شعر کا محل ہے۔ تلخ روئی شخصیت کا حصہ تو ہو سکتی ہے مزاج کا نہیں۔ تلخ روئی کا مفہوم زشت روئی سے...
  19. آصف شفیع

    کیا پاکستان کے ایٹمی اثاثے غیر محفوظ ہیں؟ زبیر احمد ظہیر

    اس موضوع پر زبرست کالم ہے۔ ہماری اصل قوت ہمارے ایٹمی اثاثے ہی ہیں ۔اگر یہ بھی محفوظ نہ رہے تو ہمارا اللہ ہی حافظ ہے۔
  20. آصف شفیع

    تعارف ناہید ورک ۔۔۔۔ خوش آمدید

    اگر میزبان ہی پر جوش نہ ہوں تو مہمان کیا کرےگا۔
Top