نتائج تلاش

  1. نعمان خالد

    علم الصرف کی گردانوں کیلئے ایکسل فارمولا۔۔۔ مدد درکار

    السلام علیکم شیخ عبد الرحمن بھائی! مندرجہ ذیل ربط پر جائیں آپ اس کو ایڈیٹ ایبل بنا سکتے ہیں۔ یہ طریقہ ایکسل 2010 کے لیے کار آمد بتایا گیا ہے اور ایکسل 2013 میں کام نہیں کرتا۔ جبکہ میرے پاس ایکسل 2019 میں بھی ٹھیک کام کیا ہے۔ How to Unprotect an excel sheet without password
  2. نعمان خالد

    عربی شاعری مع اردو ترجمہ

    اِلهِي عبْدُكَ الْعَاصِي اٰتَاك مُقِرًّا بِالذُّنُوْبِ وَ قَدْ دَ عَاكَ اِنْ تَغْفِرْ وَ اَنْتَ لِذاكَ اَهْلٌ وَ ِانْ تَطْرُدْ فَمَنْ یَرْحَمْ سِواكَ الہی تیرا نافرمان بندہ تیرے در پر آیا ہے۔ گناہوں میں لتھڑا ہوا، اور تجھ سے دعا کرتا ہے۔ اگر تو بخش دے، تو صرف تُو ہی اس کا اہل ہے۔ اور اگر تو نے...
  3. نعمان خالد

    میرا گھر خاک پر، اور تری راہ گزر سدرۃ المنتہیٰ، تو کجا من کجا

    میرا گھر خاک پر، اور تری راہ گزر سدرۃ المنتہیٰ، تو کجا من کجا
  4. نعمان خالد

    میرا گھر خاک پر، اور تری راہ گزرسدرۃ المنتھیٰ

    میرا گھر خاک پر، اور تری راہ گزرسدرۃ المنتھیٰ
  5. نعمان خالد

    تعارف سب بہنوں اور بھایئوں کومیاں شہزاد رضا کا سلام

    وعلیکم السلام، خوش آمدید میاں صاحب!!! اللہ آپ کی "چوٹی" کمپنی کو "چوٹی کی کمپنی" بنا دیں۔ (آمین)
  6. نعمان خالد

    اقتباسات اگر ان بچوں کے بس میں ہوتا تو۔۔۔۔

    لیکن انہی سجدے کرنے والوں، اور اہل مدرسہ نے جدید سائنس کی بنیاد بھی رکھی تھی۔ دوران خون، آنکھ کی بناوٹ، روشنی کے انعکاس اور انعطاف کے قوانین، تکونیات، الجبرا، فلکیات، پودوں میں ضیائی تالیف (Photosynthesis) اور علم کیمیا کے بنیادی اصول دریافت کیے۔ جابر بن حیان کو آج بھی اہل مغرب بابائے کیمیا...
  7. نعمان خالد

    محبت اندھی ہوتی ہے

    میرا خیال ہے محترمہ "ہوس" اور "حواس" کہنا چاہ رہی ہیں۔ اصل میں آجکل ہر طرف حوثیوں کے متعلق خبروں کا دور دورہ ہے تو کنفیوژن ہو گئی ہو گی۔۔۔
  8. نعمان خالد

    تعارف بھائی

    ساتویں دن کا انتظار کریں۔ عقیقہ کے موقع پر مٹھائی بھی کھا لیجیے گا۔ :)
  9. نعمان خالد

    اگر ہمیں خود کو غسل دینے، جنازے اور نکاح پڑھنے پڑھانے کے طریقے نہیں آتے تو اس میں مولوی کا کیا...

    اگر ہمیں خود کو غسل دینے، جنازے اور نکاح پڑھنے پڑھانے کے طریقے نہیں آتے تو اس میں مولوی کا کیا قصور؟ یہ سب کچھ مولوی سے ہی کروانا واجب یا سنت تو نہیں۔۔۔
  10. نعمان خالد

    تعارف بھائی

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبرکاته! خوش آمدید جناب! تمام ساتھیوں کو بھی نئے بھائی کی آمد مبارک!!!
  11. نعمان خالد

    یمن اور بدامنی کچھ تاریخی حقائق

    بہت خوب! احسان اللہ سعید صاحب، بہت معلوماتی تحریر پڑھنے کو ملی اور ساتھ ہی "سادگی اپنوں کی دیکھ اوروں کی عیاری بھی دیکھ" کر دل کڑھا بھی۔
  12. نعمان خالد

    لفظ قدر کے تلفظ اور اس کے استعمال کا مسئلہ

    محترم فاروق احمد بھٹی صاحب، عربی میں لفظ "قدر" میں "د" مفتوح نہیں بلکہ ساکن ہے، مثلاً "لیلۃ القدر" اور "تؤمن بالقدر خیرہ وشرہ" دونوں میں ہی "د" ساکن ہے۔ باقی باتوں کا جواب تو اساتذہ کرام اور اہل علم ہی دے سکتے ہیں۔
  13. نعمان خالد

    تعارف السلام علیکم

    خالد محمود چوہدری صاحب آپ تو لگتا ہے پھول گملے سمیت مارنے کے عادی ہیں۔:biggrin::biggrin::biggrin:
  14. نعمان خالد

    تعارف السلام علیکم

    وعلیکم السلام محسن شیخ صاحب محفل میں خوش آمدید!!!
  15. نعمان خالد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    تجمل بھائی، طوالت کی وجہ سے اور عنوان سے بہت ہٹ جانے کی وجہ سے باقی کا مضمون حذف کر دیا تھا، ایک ایرانی سنی بھائی نے، جن کے پاس اب امارات کی شہریت ہے انہوں نے کچھ معلومات دیں تھیں۔ ایران میں نمازیں پڑھنے کی اجازت تو ہے لیکن جس طرح ایرانی خفیہ ایجنسیاں اور حکومتی ادارے ان کی مانیٹرنگ کرتے ہیں، اس...
  16. نعمان خالد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    خبر کی تردید: http://www.arabnews.com/featured/news/730266 بہت سارے یمنی میرے دوست ہیں۔ اور میرا باس بھی یمنی الیکٹریکل انجینئر ہے۔ ان غریبوں کا زیور دستی خنجر ہوتا ہے یا تلوار جس کو چمڑے کی بیلٹ کے ساتھ لٹکا کر عیدین کی نمازیں پڑھ کر اپنی روایات زندہ کیے ہوئے ہیں۔ ایران اور یمن کے درمیان...
  17. نعمان خالد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    جناب خبر کی تردید بھی پڑھ لیتے، پوسٹ کرنے سے قبل کچھ نہ کچھ دیکھ ہی لیتے کہ خبر کتنی مصدقہ ہے۔ لیکن تب بھڑکانے کا موقعہ ہاتھ سے نکل جاتا۔ سعودی عرب یمن میں مداخلت کرے تو ظلم و جارحیت، ایران کو یمن سمیت دیگر اسلامی ممالک عراق، لبنان، شام اور بلوچستان میں مداخلت کرنے کا حق کس نے دیا؟ یمن کے غریب...
  18. نعمان خالد

    زیادہ بھوک میں بیوی کا گوشت کھانا جائز ہے۔ مفتی اعظم سعودی عرب

    لگتا کچھ یہی ہے کہ اہل فارس سعودی بمباری سے بوکھلا کر اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں اور خود ساختہ اور من گھڑت خبریں شائع کر کے عوام کو گمراہ کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ خیر جن کی بنیاد ہے ایسی چیزوں پر رکھی گئی ہو، ان سے کیا گلہ کرنا؟ احباب کی اطلاع کے لیے عرض ہے کہ سعودی دار الافتاء کے فتاویٰ صرف...
  19. نعمان خالد

    ”فعولن فعولن فعولن فعولن“ کا کھیل

    خدا وندا! یہ تیرے سادہ دل بندے کدھر جائیں؟ کہ یہاں تو ہر طرف ہے فعولن فعولن فعولن
  20. نعمان خالد

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    شہزاد بھائی DAVE اور Prince of Persia گیم تو میں نے بھی بہت کھیلی ہوئی ہے۔ مزے کی بات یہ ہے کہ تقریبا دو سال قبل مجھے DAVE گیم دوبارہ ملی جوکسی سیمولیٹر میں چلتی تھی، لیکن افسوس ابھی میرے پاس نہیں ہے۔ ہوتی تو آپ کو بھیج دیتا۔
Top