نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تعارف السلام علیکم

    یہ خاموش مجاہد تو بالکل خاموش ہو گئے کدھر گئے بھائی ابھی تو میں نے آپ کو خوش آمدید کہنا تھا۔
  2. چاند بابو

    تعارف السلام علیکم

    ملائکہ اردو محفل پر ایک اور پڑھے لکھے فرد کی طرف سے بہت بہت خوش آمدید۔
  3. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    جی بڑے لوگ جب لکھتے ہیں تو بڑا بڑا ہی لکھئے ہیں آپ کو کوئی اعتراض؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟cool:]
  4. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    آہوں۔۔۔ ۔۔ ہوں ۔۔۔۔۔ ہاں بھئی اس تھانے کا انچارج کون ہے بڑے لمبے عرصے سے اس تھانے کے بارے میں کو رپورٹ نہیں آئی آج میں نے سوچا کہ خود ہی ادھر کا چکر لگا کر دیکھوں کہ یہاں کا تھانیدار آخر کر کیا رہا ہے۔ تو کہاں ہے تھانیدار اسے بلاو یہاں کیا سمجھ رکھا ہے اس نے اپنے آپ کو اسے بتاو کہ ایک حساس...
  5. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    لو جی کیا پوچھتے ہو شمشاد بھائی یہ تو بڑا دلچسپ واقعہ ہے ۔ تو جناب ہوا کچھ یوں کہ جب ہم پرائمری سے پاس ہو کر مڈل تک پہنچے تو ہمارے والدین کی خوشی دیدنی تھی کیونکہ ان کے سپوت نے اپنے شہر بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی تھی لیکن دوسری طرف سپوت کا برا حال تھا کیونکہ ہمارے ایک دوست تھے بہت اچھے جو ہمارے...
  6. چاند بابو

    کیا آپ لوگوں کو صحٰیح سے پیچان سکتے ہیں

    میرا سکور 10/7 رہا۔ کیوں میں ہوں نا جئنیس؟؟؟؟؟؟؟:)
  7. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    جی ہاں درست کہا آپ نے۔جج جو ٹھرے آپ، آپ کو تو اپنے مطلب کی بات ہی کرنا ہے نہ ۔ بھئی ہم نے بیان بازیاں نہیں کی ہیں کچھ کر کے بھی دیکھائیں گے لیکن ابھی کچھ اور ضروری کام باقی ہیں مثلا پچھلی حکومت سے مراعات واپس لے کر اپنے بندوں کو دینا۔ افواج سے ملاقات کرکے اپنی تابعداری کا ثبوت فراہم کرنا۔ حکومت...
  8. چاند بابو

    ایک معصوم وجود

    ارے واہ ایویں فیصلہ دے دیا جناب اردو محفل کی عدالت یہاں ہے اور فیصلوں کا حق صرف اس عدالت کو ہے کسی فردِ واحد کو نہیں
  9. چاند بابو

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 5

    کوئی خواہش نہیں تجھ سے آئے میری عمرِ رواں میرا بچپن، میرے جگنوں، میری گڑیا لا دے
  10. چاند بابو

    اجتماعی انٹرویو سوال نمبر 7

    لو یہ کیا بات ہوئی جس کو دیکھو کوئی اِدھر جا رہا ہے کوئی ادھر جا رہا ہے۔ بھئی میں تو ایسا کروں گا کہ سب سے پہلے اپنے گاوں جاوں گا، پھر اپنے گاوں کے ساتھ صحراوں کی خاک چھانوں گا اور سب سے آخر میں پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں کہساروں سے سر پھوڑوں گا۔ لو جی اپنی مٹی دا سواد ای وکھرا ہوندا اے۔
  11. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    کود تو پڑیں لیکن یقین کیجئے کہ مجھے کچھ سمجھ ہی نہیں‌آ رہی کہ کیا کہوں کہاں سے شروع ہو جاوں۔آپ لوگ ہی کچھ بتا دیں نہ۔ شمشاد بھائی پپو کو میں بلاتا ہوں یہاں شائد ہم دونوں رل مل کے کچھ کر سکیں ورنہ تو گئے کام سے ۔
  12. چاند بابو

    اردو محفل (میری نظر میں)

    لو جی تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ مجھ سے تو محفل کو دور دور تک کوئی خطرہ نہیں نہ۔
  13. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    بھئی میں نے سارا تھریڈ پڑھ لیا ہے لیکن یقین جانئے میں سمجھ نہیں پایا کہ اس وقت کس موضوع پر بات ہو رہی ہے اور مجھے کیا کہنا ہے۔ میرے خیال میں میں نے دھیان اور عقل کی کسوٹی پر اس کو پرکھنے کی کوشش کی ہے لیکن شائد یہاں اس کی ضرورت نہیں شائد کچھ بھی چل سکتا ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟؟؟؟
  14. چاند بابو

    تصویریں بولتی ہیں

    کیا بات ہے پپو میرے خیال میں اس سے بہتر عنوان اس تصویر بلکہ کسی بھی تصویر کا شائد ہی کوئی دے سکے۔ میں اتنا خوبصورت عنوان تجویز کرنے پر آپ کو مبارکباد دیتا ہوں
  15. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    ہیلو۔۔۔۔۔۔ ہیلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہیلو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا کسی کو میری آواز سنائی دے رہی ہے کہ نہیں۔
  16. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    چلیں یوں ہی سہی نہ ہنگ لگے نہ پھٹکری اور فیس بھی آدھی آئے۔ میں تو کہتا ہوں تمام کیس ہی اس طرح کے آنا شروع ہو جائیں۔
  17. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    لو جی اگر یہ بات ہے تو اتنا بات کو بڑھانے کی کیا بات تھی شروع میں‌ہی مان لیتے۔ کیوں پپو کیا کہتے ہو کیس واپس لے لیا جائے کیا؟
  18. چاند بابو

    اردو محفل کی عدالت

    ارے واہ آپ ان کے لئے محترم اور وہ آپ کےلئے محترم لیکن پھر بھی آپ ان کا حق دبائے بیٹھے ہیں۔ چلئے پھر آپ ان کا حق انہیں واپس موڑ دیجئے۔
  19. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    ‘ یقین محکم، اتحاد اور تنظیم کے اصولوں کو اپنا لیجیئے آپ دنیا میں معتبر بن جائیں گے ‘ خواجہ معین الدین چشتی (رح)
  20. چاند بابو

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    جی تو سنئے میرے پرانے شہر کی چند مشہور چیزیں 1۔ حضرت بابا نور محمد مہاروی 2۔ ریت ہی ریت 3۔ بنجر اور سیم تھور والی زمین 4۔ زیرِ زمین کڑوا پانی 5۔ میں خود 6۔ اور وہ!!!!!!!!!!!!!
Top