نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے بھئی ایسا نہیں کہتے پولیس والے مانگتے ہیں اور اگر مانگ بھی لیں تو ایسا نہیں کرتے کسی دوسرے محلے میں آ کر بدنام نہیں کرتے ۔مجھے ایک بار چارج لے لینے پھر دیکھتا ہوں یہ کون کون لوگ ہی جو مجھے پر الزامات لگا رہے ہیں اور آپ کو تو میں دیکھ لو گا اب بھی وقت ہے معافی مانگ لیں۔
  2. چاند بابو

    تعارف السلام علیکم

    لو جی اسے تو میں نے اب دیکھا ہے میرا خیال ہے کہ اب تو بھوک سے ہی شائد گھڑم ہو گئے ہوں گے آپ۔ لیکن اس پوسٹ کا مجھے یہ اندازہ نہیں ہوا کے یہ کس بات کا تسلسل ہے یہاں تو میں نے کچھ بھی ایسا نہیں کہا تھا۔ خیر ایسا نہیں کہ میں کھلانا نہیں چاہتا آپ آئیں‌تو سہی جناب۔
  3. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    کیا بات ہے شمشاد بھائی سکول میں آج پہلی مرتبہ جان ڈال دی ہے آپ نے اپنے بھرپور ترجمے سے جس پر میں آپ کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ویسے یہ کاکی کون ہے؟
  4. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    لیکن بھائی صاحب میں نے دال روٹی ہر گز نہیں کھانی مجھے تو میری پسند کی ڈش چاہئے اگر ہے تو بتائیں ورنہ میں اگلے گھر سے پتہ کر لیتا ہوں۔
  5. چاند بابو

    انٹرویو انٹرویو گپ شپ

    بالکل بالکل زینب کا انٹرویو ضرور ہونا چاہئے اور میں تو کہتا ہوں کہ شمشاد بھائی کو ہی یہ فریضہ انجام دینا چاہئے کیونکہ یہ ان سے ہر وقت لڑتی رہتی ہیں وہی سیدھا کریں ان کو۔
  6. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    شرم و حیا اور بری باتوں سے خاموش رہنا ایمان کی شاخیں ہیں اور بیہودہ فضول گفتگو کرنا نفاق کی شاخیں ہیں۔ ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ۔۔۔۔ ترمذی شریف
  7. چاند بابو

    اردو محفل کا پولیس اسٹیشن

    ارے واہ بھائی یہ بھی کمال ہے سیدھا افسر سے انچارج بنا دیا۔ کیا اس تھانے کا باوا آدم نرالا ہے کہ افسر کو ماتحت اور ماتحت کو افسر بنادیا جاتا ہے۔ دیکھ لیجئے میں کوئی عام (mango) انچارج نہیں بنوں گا میں تو سب کو کھینچ کر رکھوں گا۔ اور ہاں ہماری گاڑی آجکل پیٹرول ذرا زیادہ کھانے لگی ہے اور اس کے...
  8. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول-(3)

    لو جی میں تو ادھر ہی ہوں بس کونے میں بیٹھا رہتا ہوں۔ اور یہ پپو، میں نے نہیں کہا تھا کہ اس کو نوکری نہ دیں یہ سکول میں بچوں کو نہیں پڑھا سکتا ہے اس وقت تو میری بات مانی نہیں اور اب لگے ہیں اسے ڈھونڈنے۔ دیکھئے کہیں ہوں گے باہر سڑک پر آوارہ گردی کرتے۔ یا پڑے ہوں گے گھر میں چارپائیاں توڑتے۔
  9. چاند بابو

    محفل کا محلّہ بیوقوفاں ۔۔

    ارے یہاں تو دال روٹی مفت بٹ رہی ہے۔ لیکن آج دال روٹی کا من نہیں ہے کیا پالک گوشت یا کریلے گوشت دستیاب ہے؟؟؟؟؟؟
  10. چاند بابو

    تعارف السلام علیکم

    ارے ایسا نہیں کہتے اللہ کرے ہمارا مجاہد بالکل خیریت سے ہو اور جلد ہی دوبارہ ادھر کا چکر لگائے (آمین)
  11. چاند بابو

    مبارکباد بریکنگ نیوز۔۔۔۔۔۔اردو محفل پر احسان ہی احسان۔۔3، مولا

    ارے واہ بھئی جب ہم محسن ہوئے تھے تو ہم سے تو کسی نے سیدھے منہ بات بھی نہیں کی تھی اور یہ مولا صاحب کی بڑی خوشامد کی جارہی ہے۔معاملہ کیا ہے آخر؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  12. چاند بابو

    مبارکباد شمشاد بھائی ( آپ جیئیں ہزاروں سال )

    اوہ سوری سوری سوری میں بہت دیر سے پہنچا ہوں اس جگہ پر۔ خیر شمشاد بھائی آپ کو بہت بہت مبارک باد آپ کی ستاسویں سالگرہ پر اور یہ لیجئے آپ کا سالگرہ کا تحفہ
  13. چاند بابو

    مسائل آپ کے مشورہ ہمارا

    ہائے پپو یہ کیا میں تو آپ کو بہت شریف قسم کا آدمی سمجھتا تھا لیکن۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں ابھی بھابھی کو بتاتا ہوں پھر وہ خبر لیں گیں آپ کی اور حل بھی وہی بتائیں گیں۔demsel کا حل بھی کریں گی کوئی جو سیدھے سادھے بندوں کو ایسے مشورے دیتی ہے۔
  14. چاند بابو

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    جی مجھے بتائے میں اس کے لئے کیا کر سکتا ہوں جہاں تک بن پڑا میں اپنی تمام تر کاوشیں اس کام کے لئے وقف کر دوں گا۔
  15. چاند بابو

    اردو ویب سائیٹ

    نہیں یار ایسا تو نہ کرو اب یہاں تو کوئی سائیٹ سرے سے ہے ہی نہیں۔
  16. چاند بابو

    پی ایچ بی بی 3

    ارے جناب ندیم بھائی کیا کسی نے بھی آپ کو جواب نہیں دیا۔ اس کا مطلب نہیں سمجھتے آپ کیا اس کا مطلب ہے کہ جا تینوں جواب وا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ویسے کیا آپ کا مسئلہ حل ہو گیا ہے کہ نہیں اور اگر نہیں حل ہوا تو مجھے فون کر لیجئے گا مجھے امید ہے آپ کا مسئلہ حل ہو جائے گا۔
  17. چاند بابو

    نظر نظر میں وہی مَکِیں ہے

    قمر بخاری بھائی بہت اچھے جذبات ہیں آپ کے لیکن شائد لوگوں کو کچھ زیادہ پسند نہیں آئے ہیں شائد اس کے لئے نیا دھاگہ کھولنے کی ضرورت نہیں تھی اس کے لئے اور بہت سے دھاگے مختص ہیں۔ خیر اچھی بات ہے اہل محبت اپنی اپنی محبت کا ثبوت دینے کے لئے کوئی بھی راستہ اختیار کریں جاتا ایک ہی دروازے پر ہے۔اور یہ...
  18. چاند بابو

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    ارے بھائی یہ سی ڈی وغیرہ کا کیا بنا کیا چوری چھپے نکال دی یا ابھی تک بیل منڈھے نہیں چڑھی ہے۔ ویسے محترم احباب یہ خیال بے حد اچھا تھا اگر ممکن ہو تو اس کو عملی جامہ پہنا ہی‌ دیں۔
  19. چاند بابو

    جاوید پاشا کی چار کتابوں کا اجراء

    ان کتب کا کیا بنا کیا ان کا اجرا ہو گیا تھا یا نہیں اور اگر ہو گیا تھا تو کیا ان کا اردو ترجمہ میسر ہے کہ نہیں؟؟
  20. چاند بابو

    دو چار سکے

    ارے اتنے دن بلکہ سال گزر گئے اس دھاگے پر کسی کو پوسٹ کرنے کی توفیق نہیں ہوئی۔ چلئے میں ہی پوسٹ لگا دیتا ہوں لیکن شائد آپ نے درست ہی کیا ہے صرف ایک قطعہ لکھنے کے لئے نیا دھاگہ تو نہیں کھولنا چاہئے نہ۔ اگر فورم ماڈریٹرز میں سے کوئی صاحب یہ پوسٹ دیکھے تو اس پوسٹ کو شاعری والے حصے میں کہیں بھی...
Top