جی تو اب پتہ چلا آپ کو کہ ہم آپ کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں۔ خوامخوہ بڑھکیں مار رہے تھے آپ۔
شمشاد بھائی کیا خیال ہے آپ کا کیا یہ حالات کبھی سدھریں گے کیا ہماری حکومتیں کبھی ہمارے بارے میں بھی سوچیں گی یا آپ کی طرح ہر پاکستانی کو یہ سوچنا پڑے گا کہ کسی اور ملک نکل جاوں جہاں کم از کم انصاف تو ہو۔