جی شمشاد بھائی ندیم صاحب بھی بوریوالا ہے ہی ہیں لیکن میری ان سے پہلی ملاقات اردو محفل کی وساطت سے ہی ہوئی تھی ویسے وہ بچہ کچھ کرے گا۔ اردو پر بوریوالا کی کمیونٹی کو اکٹھا کرنے کے لئے سائیٹ بنا رہا ہے ابھی آج ہی اس کی میل ملی ہے جس میں اس نے بتایا ہے کہ سائیٹ کا تقریبا 80 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے...