نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    یہ ہمارے اور فرخ بھائی کے سفارتی تعلقات جو ہیں! :grin: ہم نے محفل پر اپنے لیے اساتذہ کا پینل زبردستی آپ ہی آپ مقرر کر رکھا ہے جس میں فرخ بھائی بھی شامل ہیں اعجاز انکل، وارث بھائی، قادری صاحب اور فاتح بھائی کے علاوہ! :grin:
  2. محسن حجازی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    فرخ بھائی آپ پھر وزن منظوم کی باتیں کرتے پکڑے گئے ہیں! :grin: یاد ہے ناں ہمارا جو مکالمہ ہوا تھا؟:(
  3. محسن حجازی

    غزل۔ محبت کے قصے

    آپ معذرت پہلے کر لیا کیجئے بعد میں زحمت دے لیا کیجئے :grin: :grin: راجا صاحب، اناؤں کی باتیں والا شعر خوب ہے۔ اللہ ہماری انا کو سلامت رکھے:grin:
  4. محسن حجازی

    اردو محفل اور میں

    ابھی اسی دھاگے پر تو گنا؟
  5. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    واہ شاکر بھائی! میں آپ اور ظفری بھائی پھر ایک ہی کشتی کے سوار ہیں! :grin: کل آپ سے ذاتی پیغام پر رابطہ کروں گا۔
  6. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    فرخ بھائی ایک کل پر کیا موقوف، یہ تو پرسوں بھی سیدھی نہ ہو :grin:
  7. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    یہاں تو اہل فن پر سکتہ طاری کر دیا ہے ہم نے اپنے کلام سے! ماہرین پریشان ہیں کہ کونسی کل سیدھی ہے! :grin:
  8. محسن حجازی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    جھوٹ! سفید جھوٹ سرکاری سکولوں میں پڑھے ہوتے تو ضرور ہوتا! :grin: 'ماشٹر' لوگ تو آئن سٹائن کو بھی مرغا بنانے کا بہانہ نکال لائیں سو یہ مت کہئے کہ میں بہت لائق فائق تھا۔:grin:
  9. محسن حجازی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    گویا آپ مرغ اور تعلیمی نظام کے باہمی تعلق کے لطیف و باریک اشارے کو دیدہ دانستہ نظر انداز کر رہے ہیں۔:grin:
  10. محسن حجازی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    تھوڑا آپ بھی جانیں ناں اتنی مشکل تھوڑی ہیں۔
  11. محسن حجازی

    اے صدرِ وقت تجھے ہوا کیا ہے۔۔۔۔۔ برائے گرو

    حضور املا کہاں سے درست کریں؟ اس میں تو دس بارہ برس درکار ہوتے ہیں، مرغ بافی کا جائزہ بحیثیت مرغ لینا پڑتا ہے۔:grin:
  12. محسن حجازی

    وکلا کی ناکام تحریک

    الحمد اللہ ماشا اللہ آپ کو کبھی پی پی پی کا موقف غلط نہیں محسوس ہوا۔:grin: یہی حال جماعتیوں کا ہے، ان کے خیال میں پیر پیغمبر گر چہ خطا کے پتلے ہیں اور بشر ہیں تاہم جماعت اسلامی سے غلطی سرزد ہونے کا کوئی امکان نہیں۔:grin:
  13. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    دلچسپ! اچھا بحر کو ایک منٹ کے لیے بھولتے ہیں، کیا یہ ٹھیک ہے؟ ار2و2اح1 کے2 ہ1 ج2وم1 میں2 بد1روح2 ہو2 جا2تے 2ہیں2 ===========> 22221112122
  14. محسن حجازی

    ہم نے زندگانی کو کر دیا تھا نام اس کے

    جب تلک تھے ہجراں میں اس جنون کی قیمت تھی بعدِ ہجر جانے کیوں گر گئے تھے دام اُس کے آجکل خیالوں میں اک حسین پیکر ہے آنچلوں میں برساتیں، گیسوؤں میں شام اُس کے بہت خوب!
  15. محسن حجازی

    تین اشعار تازہ بتازہ۔۔۔

    میں جانتا ہوں کہ ملبے پر محل تعمیر کرنا مشکل کا م ہے لیکن ذرا انگلی تھام کر چلنا سکھا دیجئے۔:)
  16. محسن حجازی

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے

    میں صرف پہلے شعر کے پہلے مصرعے کی بات کر رہا تھا۔
  17. محسن حجازی

    محبت میں مسافت کی نزاکت مار دیتی ہے

    اسی مضمون کو غالب نے کچھ یوں اختصار سے باندھا ہے۔ عاشقی صبر طلب اور تمنا بے تاب دل کا کیا رنگ کروں خون جگر ہونے تک
  18. محسن حجازی

    اردو محفل اور میں

    میں تو اسی میں خوش ہوں کہ شمشاد بھائی نے مجھے پرانے اراکین میں گنا :)
  19. محسن حجازی

    فی البدیہہ شاعری (موضوعاتی / غیر موضوعاتی)

    ہمارے کل تین اشعار ہیں باقی دیوان کسی اور کا ہے! :grin: :grin: :grin:
  20. محسن حجازی

    ابن انشا فیض احمد فیض اور میں ۔۔۔۔۔۔ ابن انشا کی ایک اور شاہکار تحریر

    میری ہنسی نہیں رک رہی پڑھ کے شمشاد بھائی کوئی دیسی ٹوٹکا نہیں ہے ہنسی روکنے کا؟ :grin: :grin: کیا فیض صاحب کی بابت لکھا ہے! پھر سے شکریہ جیہ آپی:grin:
Top