نتائج تلاش

  1. محسن حجازی

    رپورٹ‌ جنریٹ کرنے والے پروگرام کی ضرورت!

    محترم نبیل بھائی! ہم ایچ ٹی ایم ایل میں رپورٹ جنریٹ کروائیں گے ناں کیا کہتے ہیں؟ پہلے وہاں تو میں نے ایسا ہی کیا تھا کہ جاوا کا ایک پروگرام اصل ترسیمہ جات، اس کے سامنے ترسیمہ جات پر لگیچر والا فونٹ لگا ہوا آتا تھا۔ اگر کوئی ترسیمہ ٹوٹا ہوا ہوتا تھا تو فورا پتہ لگ جاتا تھا۔ فرمائیے پائتھون کیسی...
  2. محسن حجازی

    تیسری سالگرہ محفل کا بہترین نیا شاعر 2008- تبصرے اور تہنیتی پیغامات

    پینل کی بات تو ہوتی رہے گی وارث بھائی ہم کو بھی ایوارڈ میں شامل کیجئے ناں۔۔۔ رہا نام کا مسئلہ وہ تو آپ کو معلوم ہی ہے۔ نمونہ کلام کے لیے فیض غالب اقبال کی ایک ایک چنیدہ و تراشیدہ غزل پیسٹ کر دیجئے کہ ہم اسی پائے کے آدمی ہیں :grin: :grin: :grin: ہم ذرا پرانے ٹائر ڈھونڈنے نکل رہے ہیں کہ عدم...
  3. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    آپی کو جتنے اشعار غالب کے یاد ہیں، مجھ کو شک ہے کہ غالب نے اتنے کہے بھی نہیں ہوں گے۔ :grin: آپا جی کچھ عرصہ پہلے ہم نے آپ کو ذاتی پیغام میں شرح غالب کی بابت توجہ دلائی تھی کہ دیوان تو آگیا اب ہم سے کوڑھ مغزوں کے لیے ایک آدھی شرح کا بھی برقیانا ازحد او ازبس ضروری ہے۔! :grin: اگر نہیں تو بس دیکھ...
  4. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    نبیل بھائی ایک ڈرائیور تھک گيا ہے، دوسرا لايا گیا ہے اسی سیٹ پر کہئے تو ہم نام بتائیں؟ :grin: :grin: :grin: اب راتوں رات تو شخصیت تبدیل ہونے سے رہی!:rolleyes: یہ آئی پی کی تبدیلی نہیں آئی کیو کی تبدیلی پر احباب انگشت بدنداں ہیں وگرنہ بھلے جہنم سے ارسال کیجئے آئی پی سے احباب بے غرض ہیں۔ :grin...
  5. محسن حجازی

    خطاطی: پہلی غلطی

    جناب مغل صاحب کمال ہے! زبردست! مسٹر درگزرلی! آپ بھی ماشاللہ بہت بڑے فنکار نکلے!
  6. محسن حجازی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    چچا غالب بھی مبارکباد کے مستحق ہیں کہ وہ نہ ہوتے تو آپ کس کا دیوان غالب برقیاتے؟ :) بہت خوشی کی بات ہے۔۔۔ ماشا اللہ! تمام اراکین کو شاباش!
  7. محسن حجازی

    میری ایک تازہ غزل

    فکرِ سُود و زیاں سے ہے آزاد کار و بارِ جنوں وبال نہیں اسی سبب تو ہم اس کاروبار میں سرمایہ نہیں لگاتے!:grin: موت، ڈر، ہار، سب روا لیکن عشق میں بھاگنا حلال نہیں چلئے یہ تو خوب رہی، جوں ہی کہیں سے ایک عدد محبوب (نہیں نبیل بھائی وہ والا نہیں! :grin:) ہم کو دستیاب ہوتا ہے، اس کی خدمت اقدس میں...
  8. محسن حجازی

    مبارکباد محسن ماہر حجازی

    ابو شامل بہت بہت شکریہ! دیکھئے ناں ماسی کو خیال آیا، نہ کسی باجی، بجو، آپی کو خیال آیا، آیا تو ہمارے اعجاز انکل کو خیال رہا چھوٹے بچے کا! ویسے انکل مجھے کوئی 17 برس کی عمر سے کچھ کچھ جانتے ہیں اور اگر نہ جانتے ہوں، تو میں انہیں کم سے کم اسی عمر سے جانتا ہوں یعنی کہ اعجاز اختر urdu computing...
  9. محسن حجازی

    ہندی کمپیوٹنگ سے متعلق سوالات!

    ہندی صوتی کی بورڈ موجود ہے جو اعجاز انکل کا ہی بنا ہوا ہے شاید۔
  10. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    قادری صاحب تو اس محفل کے چند نابغہ روزگار ہستیوں میں سےہیں جو فارسی، عربی، اردو، پنجابی انگریزی کے علاوہ خطاطی پر بھی عبور رکھتے ہیں۔ آپ نے املا کی طرف اشارہ کیا، میں آپ کو یہ بتاتا ہوں کہ انہیں یونی کوڈ کی بابت بھی علم نہیں کہ یہ کیا کہہ رہے ہیں اورکر کیا رہے ہیں۔ یعنی ان کے مطابق، اب ہر حرف...
  11. محسن حجازی

    مشین ریڈایبل اردو رسم الخط: حروف کی کَشتیاں، اِعراب، نقطے، شوشے اور کش

    ویسے تو مرکز کی جانب سے کیے جانے والے شور و غل کی بابت قرآنی حکم واعرض عن الجاھلین کی ذیل میں اعراض کی روش جاری رکھی لیکن اب احباب کا زور ہے کہ آپ اسی ادارے میں دوسال سے بھی کچھ زیادہ عرصے ایک کلیدی عہدے پر رہے ہیں، سو اس بابت کچھ کہئے۔ اصل میں مرکز کی طرف سے عرصہ دو سال سے کچھ بھی سامنے...
  12. محسن حجازی

    پیغام کا نچوڑ Message Digest

    یہ غالبا کرپٹوگرافی میں استعمال ہوتا ہے۔ کسی بھی متن کا اگر میسیج ڈائجسٹ نکالا جائے تو وہ ایک یونیک نمبر ہوگا۔ اگر متن میں ایک حرف بھی تبدیل ہوا تو اس کا Message Digrest پہلے سے بالکل مختلف ہو جائے گا۔ اس طرح متن میں ہونے والی تبدیلی کا فوری پتہ لگایا جا سکتا ہے۔ یہاں Message Digest کے الگورتھم...
  13. محسن حجازی

    خون کا عطیہ اور اس کی بینکاری

    'لہویات' پر یہ مضمون ہم کو پسند آیا، ہم خوش ہوئے۔:grin: احباب اسے لغویات پڑھنے سے گریز کریں
  14. محسن حجازی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    اچھی طرح دھو کر پکانی چاہئے سبزی۔:( ہمیں آپ سے تو کیا کسی سے بھی کوئی امید نہیں۔ اللہ آپ کا موڈ بہتر کرے۔ دخل در معقولات کے لیے معذرت خواہ ہوں۔ نیز گر کچھ برا لگا تو اس کے لیے بھی درگزر کی درخواست ہے۔
  15. محسن حجازی

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    تیز نظر کے تو نہیں لگتے ہم البتہ نظر ہم کو بہت تیزی سے لگ جاتی ہے۔:grin:
  16. محسن حجازی

    شام کی گفتگو ،ہو تم شائد

    زھرا آپ کی بھی لوگوں سی باتیں؟ ویسے اس مضمون پر بھی ایک لمب ڈھینگ قسم کی غزل کہی جا سکتی ہے کہ تم بھی لوگوں سی باتیں کرتے ہو تم سے یہ تو امید نہ تھی کم سے کم ہم کو پوچھ تو لیا ہوتا نگوڑے کم بخت اللہ مارے سارے ہی ایسے ہیں جانے قیامت کب آئے گی عارض تمتمارہے ہیں زلفیں لہرا رہی ہیں وغیرہ...
  17. محسن حجازی

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    نہیں جناب ہم نے کچھ بھوت تفریحی موڈ میں املا کی سنگین و فحش غلطیاں کرتے بھی پکڑے ہیں کہیں تو دکھاؤں بوتل سے نکال کر؟:grin: :grin:
  18. محسن حجازی

    تعارف عدنان صابری یعنی گرو جی۔۔۔ تعارف

    جناب بہت سارے مشاغل؟ قبلہ صابری صاحب؟ انسانوں سے تو ہم دیکھ چکے بھوتوں سے بھی شغل فرماتے ہیں؟:grin: ویسے خوش آمدید!
  19. محسن حجازی

    دیوناگری رسم الخط سیکھنا اب بہت آسان

    اللہ جزائے خیر دے، آپ دلوں کو قریب لانے کا نیک کام کر رہے ہیں۔:)
Top