نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس دے دیں میں یہ تینوں کتابیں پی ڈی ایف میں آپ کو بھیج...

    مجھے ذاتی پیغام میں اپنا ای میل ایڈریس دے دیں میں یہ تینوں کتابیں پی ڈی ایف میں آپ کو بھیج دونگا۔ زاویۃ الشیخ کتاب کا نام نہیں ہے بلکہ ایک ویب سائٹ کا ایڈریس ہے اگر اسے کلک کریں تو
  2. محمود احمد غزنوی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    یہ گنج ہائے گراں مایہ خود تو پاکستان سے باہر دوسرے ملکوں میں فیکٹریاں لگا رہے ہیں اور دوسروں کو کہتے ہیں کہ "کوئی کمپنی پاکستان میں آکر یہ فیکٹری لگادے"
  3. محمود احمد غزنوی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    پاکستان کیا اتنا گیا گذرا ملک ہے کہ سولر پینل کی فیکٹری بھی خود سے نہیں لگا سکتا۔۔۔ہر کام غیرملکی کمپنیاں ہی آکر کریں؟
  4. محمود احمد غزنوی

    7500 ایکٹر پر قائداعظم سولر پارک ، شمسی توانائی ، سولر انرجی پارک

    اللہ کے بندو ایک دو فیکٹریاں سولر پینل بنانے کی کیوں نہیں لگادیتے۔۔۔۔
  5. محمود احمد غزنوی

    ڈالر کے مقابلے میں بھارتی روپے کی قدر میں شدید کمی

    کرنسی کی طاقت کا اندازہ ایکسچینج ریٹ سے نہیں بلکہ استحکام سے (یعنی قیمت میں کمی نہ ہونا) لگایا جاتا ہے۔۔۔چنانچہ ہوسکتا ہے کہ وقتی طور پر پاکستانی روپیہ انڈین کرنسی سے اس وقت زیادہ مستحکم جارہا ہو :)
  6. محمود احمد غزنوی

    جاوید چوہدری کی منطق

    یعنی منہ میں الائچی رکھ کر؟:D
  7. محمود احمد غزنوی

    جاوید چوہدری کی منطق

    نرالی منطق ہے ۔۔۔نجانے کیوں جاوید چوہدری کو دیکھتے ہی ذہن میں لال بھجکڑ کا نام ابھر آتا ہے:)
  8. محمود احمد غزنوی

    جاوید چوہدری کی منطق

    پڑھئیے اور سر دھنئیے۔۔کیا کہنے ہمارے ملک کے کالم نگاروں کی منطق کے
  9. محمود احمد غزنوی

    زیادہ خوبصورتی کی وجہ سے منتخب ایرانی خاتون امیدوار نااہل قرار

    یہ خبر تو کچھ بھی نہیں، سعودیہ میں اس سے بھی نرالا لطیفہ ہوا ہے۔۔۔وہاں کسی ثقافتی نمائش میں حصہ لینے کیلئے یو اے ای کا وفد اپنے سٹا ل پر پہنچا تو سعودی منتظمین نے دو نوجوان لڑکوں کو اس بناء پر واپس یو اے ای بھیج دیا کہ یہ بہت زیادہ خوش شکل اور سمارٹ (سعودی نقطہ نگاہ سے) ہیں اور انکی وجہ سے...
  10. محمود احمد غزنوی

    ضیاءپیپلزپارٹی سے جو نہ کراسکےوہ بھٹو کے داماد نےکردیا

    یہی تو کاریگری ہے کہ ابھی تک کسی کو سمجھ نہیں آیا کہ انکے ساتھ کیا ہوگیا ہے کوئی کیا کرگیا ہے :D
  11. محمود احمد غزنوی

    شہرِ بخارا ایک برطانوی عکاس کی نظروں سے

    زبردست۔۔۔بہت شکریہ حسان خان بھائی۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    مصر اخوان المسلمین کے دھرنوں کا کریک ڈاون، سینکڑوں جاں بحق اور ہزاروں زخمی!

    سوال : پرانے زمانے میں تو لات و منات اور ہبل و عزی وغیرہ کی پوجا کی جاتی تھی، آجکل کس کی؟ جواب : ہر وہ چیز جسکے ساتھ لفظ 'سعودی' لکھا ہو۔:rolleyes: سوال: وینا ملک اور خان صاحب میں قدرِ مشترک بتائیں؟ جواب: دونوں ہی اپنی فضولیات کے باوجود، توجہ اور تبصرے حاصل کرنےمیں کامیاب ہوجاتے ہیں، چاہے وہ...
  13. محمود احمد غزنوی

    آرٹسٹ، کینوس، شاہکار، تشریح، مفہوم اور ہم

    آپ سلجھے شخص ہیں لیکن تحریر الجھی ہوئی ہے :)
  14. محمود احمد غزنوی

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    وہ بھی کچھ عرصہ جرمنی میں رہ چکے ہیں۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    تعارف تو کون ؟ میں خواہ مخواہ

    حیرت کی بات ہے کہ محفل پر دو خلیل الرحمٰن ہیں اور دونوں انجینئر ہیں اور دونوں کا تعلق جرمنی سے رہا ہے۔۔۔کمال ہی کمال ہے
  16. محمود احمد غزنوی

    مینارِ پاکستان لاہور 23 دسمبر 2012 ؁

    حقیقت کے برعکس۔۔۔ُتک بندی اچھی تھی
Top