نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    جنگ کا مہورت

    یہاں ایک اشکال ہے۔ وہ یہ کہ پاکستان 14 اگست کی بجائے 15 اگست کو وجود میں آیا لیکن مذکورہ بالا کالم میں جس زائچے کی بات کی گئی ہے وہ 14 اگست کا ہے۔ اگر 15 اگست رات بارہ بجے سے اگلے لمحے کا زائچہ بنایا جائے تو یقیناّ سارے نتائج ہی مختلف ہونگے۔۔چنانچہ سب کچھ مشکوک ہوکر رہ جاتا ہے
  2. محمود احمد غزنوی

    ورثے میں ملے 3عشق

    لیکن تعجب کی بات ہے کہ اسی وارث میر کو حسینہ واجد کی متعصب بنگالی حکومت کی طرف سے ایوارڈ دیا گیا۔۔۔ایں چہ چکر است؟
  3. محمود احمد غزنوی

    ہیڈ کانسٹیبل کابیٹاانڈر ورلڈ کا ڈان ۔The king of Indian Underworld

    اپنے الطاف بھائی بھی کسی سے کم نہیں۔۔۔
  4. محمود احمد غزنوی

    جنگ کا مہورت

  5. محمود احمد غزنوی

    سوانحِ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    رویت ہلال کے مسئلہ پر اتحاد و اتفاق کا جنازہ نکل جانا ملت کے قائدین کے لئے شرمناک

    مسئلے کا حل اتنا مشکل نہیں ہے بشرطیکہ مسئلے کے وجود کو تسلیم کرلیا جائے۔ اور اصل مسئلہ یہی ہے کہ بہت سے علماء اسکو سرے سے کوئی مسئلہ ہی نہیں سمجھتے۔ ایک آسان حل تو یہی ہے کہ پورے عالمِ اسلام کو ایک اکائی اور وحدت سمجھتے ہوئے مطالع کے اختلاف کو کلیۃّ نظرانداز کردیا جائے۔ چاند کو ایک ملک سے دوسرے...
  7. محمود احمد غزنوی

    بہت شکریہ بلال صاحب۔۔آپکو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں

    بہت شکریہ بلال صاحب۔۔آپکو بھی عید کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ہوں
  8. محمود احمد غزنوی

    انبیاء کی عصمت و عفت - سنی عقیدہ

    انبیاء کو اپنے جیسا انسان سمجھنے والے تو یقیناّ ان سب امور (جنکی مثالیں آپ نے دی ہیں) کو گناہ ہی قرار دیں گے خواہ صغیرہ ہی سہی۔۔۔لیکن عارفین، علمائے راسخین اور صوفیائے محققین کے نزدیک ایسا نہیں ہے۔ ایسے تمام امور میں اللہ کی مشئیت سبقت کرتی ہے اور غالب رہتی ہے۔ جیسا کہ آیت مبارکہ ہے کہ وما رمیت...
  9. محمود احمد غزنوی

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    اسی زمرے میں پوسٹ کرکے ثوابِ دارین حاصل کریں:mrgreen:
  10. محمود احمد غزنوی

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    واہ۔۔۔پوری غزل عطا ہو (چاند رات سے پہلے):bighug:
  11. محمود احمد غزنوی

    آپ عید کی نماز کہاں ادا کریں گے؟

    اس مرتبہ بھی شہر سے باہر ڈیزرٹ میں عید کی نماز اداکرنے کا ارادہ ہے۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    تعارف میرا تعارف

    خوش آمدید جناب۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    انبیاء کی عصمت و عفت - سنی عقیدہ

    میں فارقلیط رحمانی صاحب کے اقتباس میں دی گئی رائے سے متفق ہوں اور لنک میں دی گئی رائے (ابن تیمیہ اور ابن باز وغیرہم کی رائے) سےاختلاف کرتا ہوں(انہوں نے لکھا ہے کہ انبیاء سے معاذاللہ صغیرہ گناہ سرزد ہوسکتے ہیں البتہ غنیمت ہے کہ وہ کبیرہ کے قائل نہیں اور عصمتِ انبیاء کے انکے نزدیک فقط یہ معنی...
  14. محمود احمد غزنوی

    سب سے بڑی آرزو

    آرزو اچھی بات ہے لیکن اگر ہم اپنا اپنا محاسبہ کرتے رہیں اور دیکھتے رہیں کہ کہیں ہمارے ہاتھوں سے تو کوئی ظلم نہیں ہورہا کسی بھی لیول پر؟، اگر اپنے دستِ قاتل کو دستِ عادل بناپائیں تو یقیناّ معاشرے اورقوم میں بھی اسکا عکس ظاہر ہوگا۔
  15. محمود احمد غزنوی

    سبق آموز کہانیاں

    ہاہاہاہا۔۔۔۔زبردست:D
  16. محمود احمد غزنوی

    گھر پر نظر بند الطاف حسین نے خرابی صحت کی بنا پر معافی کی درخواست دیدی

    اب پتہ نہیں کیا کہنا زیادہ درست ہوگا۔ لاوا پک رہا ہے یا ن لیگ کے گٹر ابلنے کو تیار بیٹھے ہیں۔۔۔:laugh:
  17. محمود احمد غزنوی

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    میں آپکی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن یہ ایک الگ موضوع ہے۔ :)
  18. محمود احمد غزنوی

    عمران خان اپنی انا پر قابو پائیں۔۔۔ (تبصرہ: انصار عباسی)

    پاکستان کا آئین کہتا ہے کہ یہاں کوئی ایسا قانون نہیں بنے گا جو قرآن و سنت کے مخالف ہو۔۔۔۔اب بتائیے کہ قرآن و سنت میں کہاں یہ لکھا ہے کہ اگر کسی شخص کو عدالت سے انصاف نہ ملے تو وہ اساکے خلاف کوئی بات نہیں کرسکتا ورنہ توہین عدالت کے جرم میں سزا پائے گا۔۔کوئی ایسی مثال ہے قرآن و سنت میں؟ قرآن تو یہ...
Top