نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    انار کا جوس

    ایک انار لیں۔۔۔۔اور اسکا جوس نکال لیں۔۔۔جوس تیار ہے:D
  2. محمود احمد غزنوی

    چاند کے ساتھ ایک عاشق کا مکالمہ

    ہر اک کے سنگ چل پڑتا ہے چاند جسے تم کہتے ہو چاند میں ایسی بات ہی کیا ہے گھٹتا بڑھتا رہتا ہے
  3. محمود احمد غزنوی

    22 ناقابل یقین حیرت انگیز مقامات

    زبردست تصاویر۔۔۔۔سنا ہے ویت نام میانمار میں ایک بہت طویل زیرِ زمین دریا دریافت ہوا ہے جو عجائبات میں سے ہے، اگر ہوسکے تو اسکی بھی تصویر شئیر کریں :)
  4. محمود احمد غزنوی

    میرے ابا نے مجھ کو تہذیب سکھائی چار بجے:: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    بارہ بجے جو بنتا سنگھ پر بیت گئی ایسی کیفیت ہم پر آئی چار بجے:mrgreen:
  5. محمود احمد غزنوی

    ’عبقری‘ کے روحانی اقتباسات

    عامل کی روحانیت اور صوفی کے تصوف میں بہت فرق ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمیں صوفیائے کرام کے ایمان افروز اور روح پرور ملفوظات و احوال و اقوال میں جو inspiration ملتی ہے وہ کسی حکیم چغتائی اور عبقری کے لگائے ہوئے روحانیت کے جمعہ بازاروں میں نہیں ملتی۔۔۔بہرحال آپ دل چھوٹا نہ کریں اور رسالہ عبقری پڑھنے...
  6. محمود احمد غزنوی

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    آپ نے بالکل درست کہا۔۔۔لیکن پرمزاح کی ریٹنگ بھی غلط نہیں۔:grin: ضروری نہیں کہ غلط بات پر ہی ہنسا جائے :)
  7. محمود احمد غزنوی

    آقائے دوجہاں کی خدمت میں میرے دو پسندیدہ اشعار

    اے کہ ترے وجود پر، خالقِ دو جہاں کو ناز اے کہ ترا وجود ہے، وجہِ وجودِ کائنات۔۔ اے کہ ترا سرِ نیاز، حدِّ کمالِ بندگی۔۔۔۔۔ اے کہ ترا مقامِ عشق، قربِ تمامِ عینِ ذات ترے بیاں سے کُھل گئیں، تیرے عمل سے حل ہوئیں منطقیوں کی الجھنیں، فلسفیوں کی مشکلات مدحتِ شاہِ دوسرا،مجھ سے بیاں ہو کس طرح تنگ مرے...
  8. محمود احمد غزنوی

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    میرا خیال ہے کہ موضوع تبلیغی جماعت نہیں ہے بلکہ "کرامت" کو ماننا یا نہ ماننا ہے۔۔۔۔جو لوگ کرامت کو مانتے ہیں ضروری نہیں کہ وہ تبلیغی جماعت کے ممبر ہوں۔۔:)
  9. محمود احمد غزنوی

    اچھا کالم نگار کیسے بنا جائے(جاوید چوہدری)

    کیا ایک اچھے کالم نگار کو افسانہ نگار بھی ہونا چاہئیے؟
  10. محمود احمد غزنوی

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    عافیہ عافیت میں نہیں اور ملالہ ملال میں ہے۔۔اور وجہ دونوں فریق ہیں یعنی مذہبی دہشت گرد اور لبر ل فاشسٹس۔۔۔
  11. محمود احمد غزنوی

    خدا ایک حل تھا .۔ علی زریون

    بہت خوبصورت۔۔۔۔
  12. محمود احمد غزنوی

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    ستر ہزار تو دور کی بات ہے، حدیث شریف میں تو محض ایک دفعہ پڑھنے کی یہی فضیلت بیان ہوئی ہے، چنانچہ حضرت عمر نے جب وہ حدیث سنی تو صحابی کو روایت کرنے سے منع کردیا کہ کہیں لوگ اعمالِ صالحہ سے غفلت نہ اختیار کرنے لگیں۔۔۔۔
  13. محمود احمد غزنوی

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    یہ واقعہ شیخ محی الدین ابن العربی قدّس اللہ سرّہ العزیز سے بھی منسوب ہے۔ غالباّ فتوحات المکّیہ میں درج ہے۔۔۔۔واللہ اعلم بالصواب
  14. محمود احمد غزنوی

    تین اور دو پانچ ہوتے ہیں ہمیں معلوم ہے: غزل از:: محمد خلیل الرحمٰن

    گو (گر؟) حسابی علم سے ہم یوں تو کچھ واقف نہیں کھوٹے سکّے کیسے ہوتے ہیں ہمیں معلوم ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. محمود احمد غزنوی

    زید حامد کون ہے؟

    یہ حامد میر کی طالبان سے گفتگو بھی فیس بک پر گردش کر رہی ہے۔۔۔
  16. محمود احمد غزنوی

    زید حامد کون ہے؟

    ذرا اس بگلے بھگت کی منافقت تو دیکھئے یہاں۔۔۔
  17. محمود احمد غزنوی

    اسٹیٹ بینک اسلامی بینکاری ڈپازٹ نمو 15 فیصد کرنے کیلیے پرعزم

    یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔ وہ یہ کہ پاکستان میں کیا کوئی ایسا اسلامی بنک ہے جس سے کوئی کاروباری یا اپنے کام کا ماہر شخص مضاربت کے تحت سرمایہ حاصل کرے اور اسے اپنے کاروبار میں لگائے، چنانچہ اگر نفع ہو تو بنک کو ایک طے شدہ مخصوص حصہ دے دیا جائے اور نقصان ہو تو یہ نقصان خود بنک ہی برداشت...
  18. محمود احمد غزنوی

    افغان جہاد کے ترغیبی کارٹونز

    سوویت یونین کو پاکستان سے کبھی دشمنی نہ ہوتی اگر نوابزادہ لیاقت علی خان سوویت یونین (جو پاکستان کے قریب ہے جغرافیائی طور پر) سے دشمنی کا آغاز نہ کرتے اور امریکی بلاک میں شامل نہ ہوتے۔۔۔۔
  19. محمود احمد غزنوی

    بلوچستان کی جدوجہد میں رکاوٹ بننے والوں کو بنگلہ دیش سے سبق سیکھنا چاہئے، بلوچ قومی یکجہتی کونسل

    تعجب ہے کہ جو لوگ پرویز مشرف کا حضرت سید پرویز مشرف مد ظلہ العالی جیسے القابات سے ذکر کرتے ہیں وہی بلوچ علیحدگی پسندوں کے غم میں گھلتے ہوئے نواب اکبر بگٹی کی موت کا ذمہ دار پاکستانی سول اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو قرار دے رہے ہیں۔۔۔اس سے وہ مشہور لطیفہ ذہن میں آرہا ہے جو کچھ دن پہلے حسن نثار نے اپنے...
Top