نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    قیصرانی: اگر پیج مسلسل لوڈ ہوتا رہتا ہے اور بار بار کلک کی آواز آتی ہے تو براوزر کیشے اور کوکیز ڈیلیٹ کریں مسلہ حل ہو جانا چاہیے۔ کیا آپ www.hotmail.com سے لاگ ان ہوتے ہیں؟ اگر ایسا ہے تو http://mail.live.com سے لاگ ان ہونے کی کوشش کریں۔ پاکستانی: پسند اپنی اپنی۔
  2. بدتمیز

    ضروری اطلاع

    جی یہاں احکامات بیان کیے جاتے ہیں :twisted:
  3. بدتمیز

    تعارف خوش آمدید حیدرآبادی

    نہیں معیوب باتاں میں دھاگے کھولنا شامل نہیں ہاں دھاگے “الجھانا“ ضرور ہے۔ :twisted: خوش آمدید ویسے اچار کس حیدر آباد کے مشہور ہیں؟ ہمارے یا آپکے؟
  4. بدتمیز

    گانوں کا کھیل (2)

    سانوں نہر آلے پل تے بلا کے سانوں نہر آلے پل تے بلا کے آگے بھول گیا :cry: خیر دوبارہ سے “س“
  5. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    فائر فاکس اچھا ہے میں اس کو تب سے استعمال کر رہا ہوں جب یہ ابھی 0.72 پر تھا۔ لیکن میرا نہیں خیال یہ انٹرنیٹ ایکسپلورر سے ابھی ہیڈ ٹو ہیڈ مقابلے کے قابل ہے۔ میموری میں بھی اس نے زیادہ میموری مختص کر رکھی ہوتی ہے۔ میرا پرائمری براؤزر ابھی تک تو انٹرنیٹ ایکسپلورر ہی ہے۔ شاید فائرفاکس 3 کے بعد کچھ...
  6. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    چلیں ایک بندے کو تو پسند آئی بات :wink: windows xp پر اگر انٹرنیٹ ایکسپلورر 7 انسٹال کیا جائے تو اس کے بعد محفل پر ایک گھنٹہ گزارنے کے بعد سپیڈ میں واضح کمی ہوتی ہے۔ فورم dsl کنکشن پر dialup کی طرح کام کرتا ہے۔ پہلے میں سمجھا تھا کہ یہ میرے کنکشن کا مسئلہ ہے فائر فاکس پر البتہ کوئی...
  7. بدتمیز

    اردو کسٹم سرچ انجن

    بہت شکریہ قیصرانی لیکن پہلے ایک نظر لسٹ پر تو ڈال لیں پلیز
  8. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    مختلف انسانوں کے ذہن میں کسی ایک چیز کے بارے میں مختلف خیالات پیدا ہو سکتے ہیں۔اور کسی چیز کے استعمال میں مختلف لوگوں کو مختلف قسم کی پریشانیاں ہو سکتی ہیں۔ جیسے شاکر اور مکی نے ایک تھریڈ پر اپنی مشکل کا ذکر کیا۔ اس تھریڈ کا مقصد ایسے ہی خیالات کا اظہار ہے جو کسی بھی چیز کے لیے سود مند ہو...
  9. بدتمیز

    اردو کسٹم سرچ انجن

    ایک سائیٹ بھی ہو تب بھی چلے گا۔
  10. بدتمیز

    اردو کسٹم سرچ انجن

    ابھی تک تو آپکا ہی ہے۔ ذرا مجھے خود سے ایک آدھ لنک شامل کرنے دیں پھر دیکھیں کیسا سارا کریڈٹ چراتا ہوں :twisted:
  11. بدتمیز

    باطل قیامت پی ڈی ایف

    سلام قیصرانی اگر آپ اپنی اس پوسٹ کا درج ذیل لنک پر موو کر دیں تو مہربانی ہو گی۔ http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=127673#127673
  12. بدتمیز

    google documents

    گوگل ڈاکیومنٹس کام کی چیز ہے یا نہیں اس پر تو احباب ہی رائے دے سکتے ہیں لیکن اس حوالے سے ایک نئی خبر یہ ہے کہ گوگل عنقریب powerpoint کی طرز پر سروس سامنے لا رہا ہے۔ اس کے ذریعے آپ ٹائٹل پیج اور گرافک بھی اسی طرح شامل کرسکیں گے۔ ابھی تک اس کے فیچر مجھے تو انتہائی بنیادی حیثیت کے لگے آگے کا...
  13. بدتمیز

    ضروری اطلاع

    بہت شکریہ
  14. بدتمیز

    اردو کسٹم سرچ انجن

    اکثر ایسا ہوتا ہے کہ آپ نے کوئی بات کسی جگہ پڑھی اور پھر اس پر زیادہ توجہ نہیں دی۔ بعد میں کسی دن کسی حوالے سے اس کا ذکر پڑھا تو بھول گئے کہ پڑھی کہاں تھی؟ اگر یہ مسئلہ اردو کی کسی تحریر کے حوالے سے ہو تو پھر تو کیا کہنے۔ گوگل پر تلاش کے دوران صرف وہی نہیں ملے گا جو ڈھونڈیے گا باقی سب کچھ ملے...
  15. بدتمیز

    اردو لائبریری کا جملہ بیسڈ ویب سائیٹ

    میں خود لائبریری کو محفل سے دیس نکالا دینے پر تلا ہوا ہوں اس پر میری نبیل سے بھی بات ہوئی تھی۔ ان کی مصروفیت بےحد ہیں۔ ماہانہ بینڈوڈتھ 900mb ہے یا 900gb? اور یہ کونسی کمپنی ہے؟
  16. بدتمیز

    چٹکلے

    :twisted:
  17. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    کام تو ابھی بھی میں بہت بڑے بڑے ہی کر رہا ہوں لیکن نگرانی بڑی سخت ہے۔ چوں کرنے کی اجازت نہیں۔ گوشہ عافیت ڈھونڈا تھا اس پر ایک ظالم نے حملہ کر دیا۔ ابھی اس کے لتے لینے ہیں آن لائن تو آئے ذرا۔ نہ محفل پر آتا ہے نہ میسینجر پر۔
  18. بدتمیز

    سافٹویر کو اردوانا

    مہوش علی: مجھے phpbb کے اردو میں کنورٹ کرنے کے بارے میں بھی کوئی علم نہیں۔ ابھی کسی کو کہا ہے لنک آتے ہیں تو دیکھتا ہوں۔ محمد شمیل: مجھے افسوس ہے کہ میں اس بارے میں کوئی انفارمیشن نہیں رکھتا۔ کہو تو ڈھونڈنے کی کوشش کر سکتا ہوں۔ میرے خیال سے اگر تم اپنی صلاحیتیں اس میٹرومونیل سروس پر ضائع مت...
  19. بدتمیز

    ضروری اطلاع

    بھیا کیوں جھوٹ بولتے ہو آپ تو مرے جا رہے تھے شادی کے لیے۔ مولوی کے پوچھنے سے پہلے ہی کہہ ڈالا تھا ہاں قبول ہے قبول ہے قبول ہے۔ وہ بیچارہ کہتا یار میری تے تینوں لوڈ ہی نیں۔ :twisted:
Top