نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    اردو ویب پیج پر گوگل ایڈ سینس؟

    آہ دوست تم مجھ سے بازی لے گئے۔ میں بھی اس سے اجازت لے کر اس بارے میں پوسٹ کر رہا ہوں۔ ویسے تم نے اس سے پوچھا بھی تھا کہ نہیں اس بارے میں پوسٹ کرنے کے لئے؟
  2. بدتمیز

    شیوسینا کی توڑ پھوڑ

    شیوسینا کی کچھ حرکات سے میں تو اس کا فین ہو چلا ہوں۔ ویسے جنرل صاحب کو ایک بولڈ سٹیپ اور لیتے ہوئے اب شیوسینا کو پاکستان میں ایک سیاسی جماعت قائم کرنے کی دعوت دینی چاہیئے اور اپنی ق لیگ ادھر بھیج دینی چاہئے۔
  3. بدتمیز

    الجزیرہ اردو

    نظامی :shock: ہاہاہاہاہا اوہ گاڈ نام کیوں تبدیل کر مارا؟ اور بھیا اردو ہی میں لکھا ہے انہوں نے۔ تمہیں پسند ہو تو معلومات لکھ مارو :P
  4. بدتمیز

    میری پینٹنگ

    یہ بھی بتانا تھا 10 سال پہلے کیا حادثہ پیش آیا تھا :twisted:
  5. بدتمیز

    کتاب گھر ڈاٹ کام کی کتابیں ایک اور جگہ

    سر آپ حکم کریں میں حاضر ہوں۔ لیکن تھوڑا سست ہوں۔ ویب پروگرامنگ اتنی نہیں آتی لیکن کام چلا لیتا ہوں۔
  6. بدتمیز

    انٹرویو قدیر صاحب

    توبہ آپنے ہر جگہ میسج کیا ہوا ہے۔ ہفتے بھر کی کسر نکال رہے ہیں۔
  7. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    انتظار کا بلاشبہ اپنا مزہ ہے۔ لیکن جب دل بےحد بےچین ہو اور شبہ ہو کہ کچھ خراب بھی ہو سکتا ہے تب انتظار کرنے کا بالکل مزہ نہیں آتا۔
  8. بدتمیز

    ضروری اطلاع

    شیر تو نر تھے ذرا آپ ملاحظہ کریں آپ کیا بن گئے ہیں۔ :twisted:
  9. بدتمیز

    کتاب گھر ڈاٹ کام کی کتابیں ایک اور جگہ

    بہت شکریہ۔ میں دوسرا لنک استعمال کر رہا تھا وہاں یہی مسئلہ تھا۔ ابھی پہلے والے کو دیکھتا ہوں۔
  10. بدتمیز

    کتاب گھر ڈاٹ کام کی کتابیں ایک اور جگہ

    سر آپکی لائبریری نہیں مل رہی۔ ڈائریکٹ لنک مل سکتا ہے؟
  11. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    ہر چیز کا حل فارمیٹ نہیں ہوتا۔ فارمیٹ کے بغیر بھی آپ بہت کچھ کر سکتے ہیں۔
  12. بدتمیز

    سافٹویر کو اردوانا

    سلام شمیل میں کل رات اردو کسٹم سرچ انجن کے لیے سائیٹس ڈھونڈ رہا تھا تو ایک سائیٹ مل گئی۔ اسی قسم کی۔ ان کی اردو سائیٹ نہ ڈھونڈ سکا۔ مل جاتی تو ضرور شامل کرتا :wink: کافی پاپولر لگ رہی تھی کم از کم جتنے لوگ رجسٹرڈ تھے اس سے تو لگ رہا تھا کہ پاکستان میں کافی لوگ شادی شہدا میں شامل ہونے کو بیتاب...
  13. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا windows vista

    چلین مطمئن رہیں اب یہ مسئلہ نہیں ہے :twisted:
  14. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    ہمم۔ نہ جانے کی مسئلہ ہے۔ ویسے پاکستان میں ہم مذاق میں کہا کرتے تھے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ ونڈوز دوبارہ انسٹال کر لی جائے
  15. بدتمیز

    کیا عمران کا قتل ہوا؟

    اگر خالد صاحب پاکستان میں تھے تب تو مقدمہ ان پر ہی چلنا چاہئے کہ وہ بچ کیوں گئے۔ وہاں قانون کی یہی حالت ہے۔ :twisted:
  16. بدتمیز

    آئیڈیاز ideas

    گوگل بک سرچ میں نے کچھ دنوں پہلے گوگل بک سرچ پر سائن اپ ہونے کی کوشش کی تھی۔ مکمل نہیں کیا۔ کیونکہ وہ مجھ سے اس بات کی گارنٹی مانگ رہا تھا کہ جن کتب کو میں‌ شامل کرونگا ان کے کاپی رائٹ کے حوالے سے حقوق میرے پاس ہیں یا اجازت لے لی گئ ہوئی ہے۔ دوسرے اس میں اشتہارات کے ذریعے آمدنی کا بھی لکھا...
  17. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا windows vista

    :oops: بس بےوقوفی پر بےوقوفی مار رہا ہوں۔ اتنی سامنے کی بات نظر نہیں آئی تو کھسیانی ہنسی ہنس رہا ہوں۔ یہ آپ کس کمبینیشن سے ئ پرنٹ کرتے ہیں؟
  18. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا windows vista

    ڈاٹ نیٹ کا ورژن 2 لکھا ہوا ہے۔ فائل سائز 10 میگا بائیٹ ہے۔
  19. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا windows vista

    پی ایم والا مسئلہ بھی حل ہو گیا ہے۔ اس کا آسان سا حل ہے کہ اگر آپ کے انکل کو اسٹاک دیکھنا ہو تو تھوڑی سی ہمت کریں اور ری سٹارٹ کر کے ایکس پی چلا دیں۔ وسٹا پر نہ دیکھنے دیں۔ کیونکہ جب وہ اسٹاک کے اپنے سافٹ وئیر انسٹال کرتے ہیں تو پھر ان کا پاپ اپ بلاکر تنگ کرتا ہے۔
Top