ہاہاہا۔ شادی شہدا کے دماغ کو ہی کچھ ہوتا ہے تو وہ اتنی جلدی قبول ہے قبول ہے کہتے ہیں جیسے ٹرین چھوٹ رہی ہو ذرا غور نہیں کرتے :twisted: اور آپ اتنے پریشان کیوںہو رہے ہیں آپ کو تو نہیںکہا تھا۔ شادی کے بعد اگر بندہ تابع فرماں ہو تو اس کا دماغ صیح ہی ہوتا ہے :wink: :twisted: