نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    میرے خیال سے ان کو جانے دیا جائے۔ شمیل تم رکنیت ختم کرنے کی بجائے یہاں آنا چھوڑ دو۔ بعد میں جب دل کرے چلے آنا۔ اس طرح لوگوں کو جذباتی طور پر بلیک میل مت کرو۔
  2. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    درست جنکو چھوڑ کر جانا چاہیے وہ ادھر ہی ہیں :twisted:
  3. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    آپکو زکریا نے ربط فراہم کر تو دیا ہے۔ شراب کے حرام نہ ہونے کا میں‌نے کب کہا :shock: ویسے بھی آپ کو بات سمجھ نہیں آئی شاید۔ میرا کہنا تھا کہ اس میں کچھ شفا ہے نہ کہ اس کی تھوڑی مقدار حلال ہے۔ اللہ پر بہتان باندھنا مجھے بہت پسند ہے۔ خاص طور پر کسی ایسی جگہ جہاں مجھ پر فٹ بہتان باندھنے کا الزام...
  4. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    مجھے تو اس کا وکی پیڈیا جیسا انٹر فیس اچھا لگا۔ سادہ سا معصوم سا۔ ابھی تو میں بے چینی سے اس کے اردو انٹرفیس کا انتظار کر رہا ہوں۔
  5. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    مجھے قدیر کا یوزر نیم پاسورڈ بھول گیا ہے یاد ہوتا تو میں ضرور اس کا لکھا مٹا ڈالتا :twisted:
  6. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    پھنسے تو یہ پڑیں ہیں۔ اور بہت برے پھنسے ہوئے ہیں۔ :twisted: ویسے بھی موصوف کو اتنے بندوں نے گھیر لیا ہوا ہے کہ ان کو سب کے جوابات دیتے ہوئے مشکل درپیش ہے۔ میں کچھ مدد کرا دوں لیکن انکو برا بہت لگنا ہے۔ آگے غصہ کر گئے مجھ معصوم پر۔ زہر اور تریاق کا ذکر کر رہے تھے۔ :twisted: تو وہ وہاں کیا...
  7. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    شمیل نے اپنا لکھا خود ہی ختم کیا ہے۔ کسی اور نے شمیل کا لکھا ختم نہیں کیا۔
  8. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    بےوقوفی کی حد ہوتی ہے۔ ربط تو پوسٹ میں موجود ہے۔ دیکھا شمیل جو بہت عقلمند بنتے ہیں ان کو بھی سامنے کی چیز نظر نہیں آتی۔
  9. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    شمیل یہ تم نے جو میری پی ٹی شروع کروائی ہے اس پر میں تمہیں جتنا پیٹو کم ہے۔ :lol:
  10. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    زکریا: اتنی جلدی سرچ۔ یا تو آپ نے اس کو انٹرنیٹ یا کسی سافٹ وئیر سے سرچ کیا ہے یا گھر میں کوئی کتاب ہے؟ اگر انٹرنیٹ سے تو کیا مجھے ربط فراہم کر سکتے ہیں؟
  11. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    ہاہاہا کبھی پی کر تو دیکھیں پتہ چل جائے گا کہ اچھی ہے کہ نہیں :twisted: مذاق ایک طرف، نام کے مسلمانوں سے قرآن اور حدیثوں کے حوالے نہیں مانگتے۔ میں نے کسی تفسیر میں پڑھا تھا کہ شراب کے نقصانات اس کے فوائد سے زیادہ ہیں۔ اس سے زیادہ مجھے علم نہیں۔
  12. بدتمیز

    سرپرائز خبر

    1500 لیٹر پٹرول۔ اس کو روزانہ لاہور سے اسلام آباد جانا ہوتا ہے؟ لوگ مر رہے ہیں اور ایسے اللے تللے۔ اچھا تو اس لئے حکمرانوں کو اڑایا جا رہا ہے کہیں بم سے اور کہیں گولی سے۔
  13. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    حذف کر دیا گیا :twisted:
  14. بدتمیز

    سرائیکی کی بورڈ

    جی میں‌ نے آپکی پہلی پوسٹ پڑھی تھی۔ مجھے علم ہے کہ یہ رضوی صاحب نے بنایا ہے۔ کیا آپکو کی بورڈ بنانا آتا ہے؟ اگر ہاں تو اس پر ایک جامع ٹیوٹوریل تصاویر کے ساتھ لکھ دیں۔ بہت شکریہ۔ وسلام
  15. بدتمیز

    سرائیکی کی بورڈ

    سلام یہاں ایک واضح گائیڈ لائین کیوں نہیں دے دی جاتی ؟ آپ کا یہ کی بورڈ بھی وسٹا پر انسٹال نہیں ہو رہا۔ زکریا نے نئے کی بورڈ یوٹیلیٹی کا ربط دیا تھی تھا لیکن پھر بھی لوگ پرانے والے سے کی بورڈز بنا رہے ہیں۔ جو کہ صرف ایکس پی تک کام کرتے ہیں۔ کہیں پر کی بورڈ بنانے کے لئے گائیڈ لائین ہے؟ جہاں سے...
  16. بدتمیز

    محمد شمیل قریشی سے ایک گفتگو

    شمیل کہانیوں میں‌ پڑھ کر کبھی یقین نہیں آیا تھا۔ تمکو دیکھ کر یقین آ گیا ہے۔ کل موڈ ہوا تو تفصیل سے لکھوں گا۔ ابھی تو حیرانی ختم نہیں ہو رہی۔
  17. بدتمیز

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    مہوش: آپکی فائل سائز میں واقعی کم ہے لیکن شاید آپنے اوپن آفس استعمال کیا ہے۔ کچھ جگہوں پر حروف میں کچھ فاصلہ ہے۔ پی ڈی ایف بنتے ہوئے بھی فائل میں کچھ جگہوں پر گڑبڑ ہو گئی ہے۔ وہ alignment کا مسئلہ ہے۔ شمیل: ارے میرے شیر کیا ہوا؟ نبیل: واہ کیا زمانہ ترقی کروایا ہے۔ کل تک کرسیاں سیدھی کی جاتی...
  18. بدتمیز

    اردو لائبریری سائٹ کا اجراء

    یہ نئی جگہ دیکھ کر جتنی خوشی ہو رہی ہے بیان کرنے سے قاصر ہوں :lol: الگ جگہ سے زیادہ آپکی مہارت کا اندازہ بھی ہو گیا :) میں عام طور پر ایسی پوسٹ کرنے سے گریز کرتا ہوں لیکن واقعی بہت عمدہ کام کیا ہے۔ جتنی تعریف کروں کم ہے۔
Top