نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    جھوٹ اور غصہ دونوں حرام ہیں :twisted:
  2. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا

    کسی حد تک بات درست ہے کہ ہائپر تھریڈنگ ڈؤل کی ابتدائی شکل تھی۔ لیکن اگر مخصوص تعاریف کو دیکھیں تو ایسا نہیں ہے۔ ہائپر تھریڈنگ میں پروسیسر ایک ہی ہے جبکہ ڈوئل میں 8xx سیریز میں پروسیسر کی ایک ہی ڈائی پر دونوں کور موجود ہیں جبکہ 9xx سیریز میں ملٹی کور استعمال ہوا ہے۔ ای ایم 64 انسٹرکشن سیٹ ہے...
  3. بدتمیز

    اردو کی بات اردو میں

    میں اس پر بہت عرصے سے لکھنے کی کوشش میں تھا۔ آج رات بلاگ پوسٹ اسی بارے میں کرونگا۔
  4. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا

    ہاہاہا میں کوئی ونڈوز کی وکالت نہیں کر رہا۔ ہاں مجھے مائیکروسافٹ کا کام پسند ہے۔ سوائے قیمتوں کے۔ خیر چھوڑو۔
  5. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    عبدالرحمن: بہت شکریہ :) شاکر: توبہ کتنی موٹی عقل ہے۔ میری مانو ہمارا میچ ختم ہو چکا۔ تم چھکے کھا کھا نڈھال ہو چکے ہو۔ ذرا غور کرو بے بسی کی انتہا، تم سے اوپر تیلے شاہ کا میسیج ہے۔ اس کو شاہ لکھا تھا۔ چلو رات بہت ہو چکی اب دماغ پر اثر ہو رہا ہے جا کر سو جاؤ۔ :twisted:
  6. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    اگر کسی کو پہچان ہی نا چاہیے ہو تو؟ میرا نہ کوئی نام ہے نہ کوئی چہرہ۔ میرے خیال سے ہم آپ کا انٹرویو کر رہے تھے۔ گھبرائے گا مت جب آپ سیدھے جواب نہیں دے رہے تو پھر دوسرے بھی نہیں دے سکتے :twisted:
  7. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    1) شہدا میں شامل ہونے کا سانحہ کب پیش آیا؟ شادی کیئے کافی سال ہو گئے ہیں۔ بھیا ذرا سالوں کی تعداد بھی بتا دینی تھی۔ 2) سوگواران میں کتنے لوگ چھوڑ جائیں گے؟ پہلے آپ یہ یقین دہانی کرائیں کہ کس نے کب مرنا ہے۔ یقین دہانی اتنی کرا سکتا ہوں کہ آپ ضرور مریں گے۔ لہذا سوگواران کچھ نہ کچھ تو...
  8. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد شمشاد

    سلام نبیل کا دوست :shock: نبیل پر ایک دفعہ پھر وہی الزام :twisted: نبیل اس کی پرزور تردید کر چکے ہیں کہ انکی اور میری صرف جان پہچان ہے۔ نائس :shock: ایسی غلط فہمی دوسروں کو ہو سکتی ہے مجھے تو اپنے بارے میں ایسی کوئی خوش فہمی نہیں۔ میں معذرت خواہ ہوں مجھے آپکی نیچر کا علم تو تھا لیکن جب...
  9. بدتمیز

    ونڈوز وسٹا

    شاکر صرف ونڈوز پر ہی آکر کیوں لوگوں کو چوری شدہ سافٹ وئیر یاد آتا ہے؟ بات لوگوں کی قوت خرید پر ہے۔ میں‌ پاکستان تھا تو مجبوری تھی۔ اب میں یہاں ہوں یہاں کوئی مجبوری نہیں۔ میں چاہوں تو 25 ڈالر کی چوری شدہ خرید لوں یا 125 ڈالر کی فل قیمت پر۔ یہاں امریکہ تک میں چوری شدہ سافٹ وئیر ملتا ہے۔ آپ لوگ...
  10. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    اگر الفاظ کی پرواہ کرنے لگو گے تو اپنی روح تک زخمی کروا لو گے۔ یہ تمہیں ایک نصیحت تھی :twisted:
  11. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    شاہ جی میں بدتمیز ہوں اور بدتمیز ہی رہونگا۔ مشتاق نہیں بن سکتا :twisted: آپکا میچ دیکھ رہا تھا۔ لگتا ہے ختم ہو گیا ہے۔ میں نے تو ٹانگ نہیں اڑائی تھی۔ آپ نے غلطی کر لی
  12. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    قیصرانی اللہ آپکا بھلا کرے۔ :) بہت بڑی حد تک درست۔ بلکہ بالکل درست نبیل: رئیل لائف میں جو لوگ مجھے اچھی طرح جان چکے ہیں وہ مجھے کام کرنے دیتے ہیں اور روکتے ٹوکتے نہیں۔ ان کو پتہ ہے بچہ کچھ کام ہی کر رہا ہو گا۔ :twisted:
  13. بدتمیز

    اردو کی بات اردو میں

    میں انگلش کو شامل کرنے پر مصر نہیں ہوں۔ میں صرف وہ مشکل الفاظ جن کو ادا کرنے سے پہلے کھانا کھانا پڑتا ہے اور پھر ہمت کرنی پڑتی ہے کی ایجاد کے خلاف ہوں۔ ویسے بھی یہ تو بددیانتی ہے کہ سائنس یا کمپیوٹر غیروں کی ایجاد اب ان کے رکھے ناموں کو آپ تبدیل کرے۔ میں اس ہزار سالہ تاریخ میں جب مسلمان سائنس...
  14. بدتمیز

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    سلام ‌ واہ میرے شیر کیا کمال باتیں کی ہیں۔ دل خوش کر دیا۔ جیتے رہو۔ میں خاموش اس لیے تھا کہ اتنے دنوں سے وسٹا استعمال کر رہا تھا تو وہاں ایشا ٹائپ کی سپورٹ نہیں حاصل۔لہذا تمہاری پی ڈی ایف فائل ڈاؤنلوڈ کر لی لیکن دیکھ نہیں پایا۔ ابھی تک کسی نے کی بورڈ کا انسٹالر بھی نہیں بنایا۔ ایکس پی...
  15. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    سلام اس تجویز پر اکثریت نالاں ہے۔ کچھ نے تو اس کی ایسی ایسی تشریح کی ہے کہ میں حیراں ہوں۔ میں فورمز پر وزیٹر یوزرز کی طرح رجسٹر ہوتا ہوں۔ رجسٹر ہوے، سوال پوچھا، حل لیا اور غائب۔ محفل واحد فورم ہے جہاں میں اتنی دیر ٹکا ہوں۔ لہذا کسی فورم پر اس کی عملی صورت کی مثآل دینے سے قاصر ہوں۔ اس کی عملی...
  16. بدتمیز

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    جلدی سے جا کر اپنی ہانڈی دیکھو :wink:
  17. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    مونگ کی دال کھا کھا کر ہی تمہارا یہ حال ہے :twisted:
  18. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    تم نے میرا چہرہ کہاں دیکھ لیا :shock: :P :P
  19. بدتمیز

    مبارکباد بد تمیز مشاق بن گئے

    شاکر تمہیں مسور کی دال نہیں پسند؟ :P
  20. بدتمیز

    کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

    اگلی دفعہ اس تھریڈ کا نیا عنوان کون ہے جو محفل میں آیا 3 کی بجائے “کیوں ہے تو محفل میں آیا رکھئے گا “ :twisted:
Top