سلام شاید آپ نے میرے دوبارہ ان کو لکھنے پر برا منایا ہے۔ اور میرے خیال سے آپ لکھنا چاہتے تھے کہ آپ نے پہلے کبھی ڈھیٹ نہیں دیکھا تھا۔ خیر کوئی بات نہیں۔ میں نے کبھی نہیں کہا کہ میں اپنی بات پر معذرت خواہ ہوں۔ میرا کہنا تو یہ ہوتا ہے کہ میں معذرت خواہ ہوں کہ آپ کو میری بات اچھی نہیں لگی۔ چلیں...