نتائج تلاش

  1. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    :eek: یہ کچھ زیادہ خراب حال لگا۔
  2. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    حیرت تو جب ہوتی کہ آپکو بھی کم میک اپ پسند ہوتا۔ :thinking::thinking::thinking:
  3. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    پورا فارم ہاوس بن جائے گا اگلی گرمیوں تک۔
  4. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    خواتین کے لیے ہی کہا تھا۔
  5. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    بندر کے بچے پالنا واقعی عام بچے پالنے سے زیادہ مشکل ہے۔ پیمپر بھی باندھتی ہیں؟
  6. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    مجھے زیادہ میک اپ پسند نہیں۔ البتہ مہندی پسند ہے۔
  7. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    چلیں ٹھیک ہے۔ ورنہ باغیچے سے چند قدم پر ہی تو ہو گا۔ اچھی مصروفیت رہتی۔ :rollingeyes::rollingeyes::rollingeyes:
  8. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    کیا انکا بچوں کی طرح خیال رکھنا پڑتا ہے؟
  9. سید رافع

    کِس کی آمد ہے یہ کیسی چمن آرائی ہے

    ڈیوڑھی کے برابر میں پڑوسیوں کا گھر ہے۔ انکا کوئی قصور ہے؟ :roll::roll::roll:
  10. سید رافع

    تعارف پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    بہت شکریہ پروفیسر صاحب۔ مضمون کا انتظار رہے گا۔
  11. سید رافع

    تعارف پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    اللہ آپکو صحت عطا فرمائے۔ آمین
  12. سید رافع

    تعارف پروفیسر شوکت اللہ شوکت

    خوش آمدید پروفیسر صاحب۔ آپ تعلیم کے شعبے سے وابستہ ہیں۔ پوچھنا تھا کہ کرونا کی موجودگی میں بچوں کی تعلیم متاثر ہوئی ہے۔ ایسے میں بچوں کا مستقبل روشن کرنے کے لیے کیا لائحہ عمل اختیار کرنا چاہیے؟
  13. سید رافع

    تعارف مختصر تعارف عمر شرجیل چوہدری

    عمر آپکو محفل میں خوش آمدید۔ آپ مفکر ہیں۔ آپ کے نام کی تفصیل اور کانٹ چھانٹ میں گہری محبت اور فکر کی چھاپ دکھائی دی۔ آپ نے بہت عمدہ طریقے سے خاندان بھر کی محبتیں اپنے نام میں جمع کر لیں ہیں۔ محمد عمر شرجیل چوہدری رمضان آرائیں۔ واہ۔ یا عمر۔ بعض دفعہ لمبے نام ہی محبت میں کامیابی کی دلیل بن جاتے...
  14. سید رافع

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    ریپ سود کی وجہ سے پھیلا ہوا ہے۔ بلحاظ قرآن سودی نوٹ مجنون بناتا ہے۔ چنانچہ کم کمائیں زیادہ وقت اپنا جنون اتارنے کے لیے لا حول ولا قوت الا باللہ پڑھیں۔ اس سے چھٹکارہ تو نہیں لیکن جیب میں موجود ہر نوٹ کو گناہ تصور کریں۔ اسی طرح اس پر بھی آزمائش سخت ہے سو گھر، گاڑی، اشیاء کے استعمال کو گناہ تصور...
  15. سید رافع

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    چھیڑنے والے مرد اللہ کی آیت یعنی نشانی ہیں تاقیامت رہیں گے۔ ان سے بچنے کی تدبیر یہ ہے: اور اہل ایمان کی عورتوں سے کہہ دو کہ اپنے اوپر اپنی چادروں کے پلو لٹکا لیا کریں یہ زیادہ مناسب طریقہ ہے تاکہ وہ پہچان لی جائیں اور نہ ستائی جائیں۔ سورہ 33 آیت 59 خواتین مردوں کے لیے سب سے پسندیدہ ہیں چاہے...
  16. سید رافع

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    عورتوں کا چھیڑا جانا اللہ کی آیات میں سے ایک ہے- یہ عمل تا قیامت رہے گا۔ اس سے بچنے کی تدبیر کرنی ہی ہو گی۔ اور نہ ستائی جائیں۔ سورہ 33 آیت 59
  17. سید رافع

    وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید

    عمران نے یہ اسلامی کارڈ نما بیان مغرب میں اپنی قوت کے اصل مراکز کے اشارے پر دیا ہے تاکہ مہنگائی سے توجہ ہٹائی جائے۔ ورنہ اسکو اسلام سے کیا دلچسپی؟ اس سے قبل ایسی ہی دھواں دار تقریر عمران نے اقوام متحدہ میں تھی تاکہ کشمیر کے معاملے پر قوم کے جذبات ٹھنڈے کیے جا سکیں۔
Top