نتائج تلاش

  1. سید رافع

    فارسی شاعری مثنوی مولانا روم کے دفتر چہارم کا اردو ترجمہ

    کاین حسام و این ضیا یک است ہیں کیوں یہ حسام اور ضیا ایک ہی چیز ہیں تیغ خورشید از ضیا باشد یقیں یاد رکھو سورج کی تلوار یقینا ضیا سے ہوتی ہے ❋❋❋ نور ازانِ ماہ باشدویں ضیا نور چاند کا حصہ ہے آنِ خورشید ایں فروخواں ازنبا یہ ضیا سورج کے ساتھ خاص ہے ❋❋❋ شمس را قرآن ضیا خواند اے پدر! اے بزرگوار...
  2. سید رافع

    فارسی شاعری مثنوی مولانا روم کے دفتر چہارم کا اردو ترجمہ

    مثنوی از تو ہزاراں شکر داشت مثنوی تمہارا ہزارہا بار شکر ادا کرتی تھی در دعا و شکر کفہا برفراشت دعا و شکر کے لیے ہاتھ اٹھاتی تھی ❋❋❋ در لب و گفتش خدا شکرِ تو دید اس کے لب و گفتار میں اللہ تعالیٰ نے تمہارا شکریہ دیکھا فضل کردو لطف فرمود و مزید تو اس نے فضل کیا، مہربانی فرمائی اور زیادتی کی ❋❋❋...
  3. سید رافع

    فارسی شاعری مثنوی مولانا روم کے دفتر چہارم کا اردو ترجمہ

    'بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ اے ضیاء الحق حسام الدین توئی اے ضیاء الحق حسام الدین تم ہی ہو کہ گزشت ازمہ بنورت مثنوی جن سے مثنوی چاند پر سبقت لے گئی ❋❋❋ ہمت عالی تو اے مرتجے تیری بلند ہمت اے امید دلانے والے می کشد این را خدا داند کجا اس کو کہاں تک لے جائے گی خدا ہی جانے ❋❋❋ گردن...
  4. سید رافع

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    سوئیڈن میں چینی لوگ ہوتے ہیں؟ بلائیے گا نہ انکو گھر کہ آئے گا منہ میں انکے پانی تگڑے نرم بندروں کو دیکھ کر۔ اچھے سے خیال رکھیں تو اس کیا مطلب ہووئے؟
  5. سید رافع

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    آدم اور عالمین کی تعداد اور عمر اور ان میں موجود مخلوق منسلکہ موضوعات ہیں۔ اس لیے لگے ہاتھ ان کو بھی لکھ دیا۔ یہ دنیا کامل ترین جگہ ہے کیونکہ یہاں کامل ترین ہستی اور کتاب موجود ہے۔ بقیہ عالمین اور اسکی مخلوق چاہئے انسان کی شکل کی ہوں لیکن وہ کمتر درجہ کی ہوں گی۔
  6. سید رافع

    تعارف بہت مختصر سا تعارف ہے میرا

    محفل میں خوش آمدید۔ بندریا پر مشتاق احمد یوسفی یاد آگئے کہ مسلمان وہی جانور پالتے ہیں جن کو کھا سکیں۔ محفل میں اے خان کے علاوہ زیادہ تر شادی شدہ ہیں سو بندر یا بندریا یا یوں کہیں کہ اور جانور چرند پرند نہیں پالتے۔ ان کو کیا کہیں گی۔
  7. سید رافع

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    قرآن میں کل پچیس دفعہ لفظ آدم آیا ہے جن میں سے صرف ایک جگہ ان کی تخلیق کا ذکر ہے اور وہ کچھ یوں ہے: وَلَقَدْ خَلَقْنٰكُمْ ثُمَّ صَوَّرْنٰكُمْ ثُمَّ قُلْنَا لِلْمَلٰۤٮِٕكَةِ اسْجُدُوْا لِاٰدَمَ 7:11 اور بیشک ہم نے تمہیں (یعنی تمہاری اصل کو) پیدا کیا پھر تمہاری صورت گری کی (یعنی تمہاری زندگی...
  8. سید رافع

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    یہ سب علمی تیزیاں پہلے صنعتی انقلاب کے خاتمے یعنی 1850 کے قرب و جوار کی ہیں۔ اس زمانے میں سر سید اس حد تک گئے کہ فرشتوں کو بھی انرجی قرار دے دیا۔ بلکہ سب کچھ ہی انرجی ہے۔ یہ سب علوم صدیوں سے معروف اور حد اعتدال و بر مبنی انصاف تھے۔ اب اسی دور میں آئسٹائن نے کشش ثقل اور ڈارون نے ارتقاء کے ذریعے...
  9. سید رافع

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    ارتقاء کی دلیل تو نہیں کہیں گے لیکن مجدد الف ثانی رح کے مکتوبات میں انکے خانہ کعبہ کے طواف کا ذکر ہے۔ دوران طواف ان سے بعض ارواح نما لوگ ملے اور آپ نے ان سے انکے آباو اجداد کا آدم ع سے ہونے کا پوچھا۔ جوابا انہوں نے کہا کہ آپ کس آدم کی بات کر رہے ہیں؟ انکا مطلب تھا کہ آدم ع سے قبل بھی لاکھوں آدم...
  10. سید رافع

    ڈارون کا نظریہ ارتقا کیوں درست ہے؟

    انسانوں سے قبل فرشتے جنوں کا خون خرابا دیکھ چکے تھے۔ انسان کی تخلیق جنوں کے بعد ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عزازیل یعنی ابلیس جن تھا۔
  11. سید رافع

    پنجاب رنگ

    آپ اجکل گاوں میں ہی ہیں؟
  12. سید رافع

    ایک لائن لکھ کر کہانی مکمل کریں

    اپنے کیے پر پشیمان ہو کر اس سے دوبارہ رابطہ کیا اور بولی۔۔۔
  13. سید رافع

    جنسی گھٹن اور ہماری نوجوان نسل کا المیہ

    پانی کی کمی ہو تو وضو نہیں تیمم کیا جاتا ہے۔ آجکل کے معاشروں میں ولدالزنا کی کثرت ہے۔ پنجاب کو ہی لیں تو کثیر والد الزنا ملیں گے۔ ہندووں کے یہاں اس بھی زیادہ۔ اور عیسائیوں کے اس بھی بڑھ کر۔ یورپ میں تو ولد الزنا کا ایک دریا بہہ رہا ہے۔ عرب ہند و دیگر علاقوں کے صالحین ایسے میں کیا کریں؟ ظاہر ہے...
  14. سید رافع

    غلطی ہائے مضامین: سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟ ابونثر

    خوب توجہ دلائی۔ سماجی فاصلہ یا جسمانی فاصلہ؟
  15. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    وہ اسکو کہیں گے جس کے دو اکاونٹس ہیں اور معمور منجانب محفل ہے۔ :p:cool:
  16. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    چاہ کن ر اچاہ در پیش۔
  17. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    اس ہم میں کون شامل نہیں؟
  18. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    قبلہ محترم آپ نے درست کیا جو پڑھا نہیں۔ :) بعد از طعام، ما بین طعام و نوم، حرکت، ادویہ و نسخہ جیسے رازوں کی شدید جستجو نے اس ناامیدی کو جنم دیا ہے۔ اب حال یہ ہے کہ نہ پائے رفتن نہ جائے ماندن - نہ جائے ماندن نہ پائے رفتن۔
  19. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  20. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    آپ کا سر دکھ رہا ہے؟ جو چھانتی ہے وہ جانتی ہے۔ :bringiton: سر پھرا اور وہ بھی انتظام کرنے والا! وہ کہیں گے جاو بابا جاو ناچ نا جانے آنگن ٹیڑھا۔
Top