نفس پر دباؤ محبتوں کی کمی کی وجہ سے ہوتا ہے۔ جہاں خاندان بھر پیار کرنے والا ہو وہاں بچے کے پاس کئی گودیں چھپنے کے لیے ہوتی ہیں۔ مسلمانوں کی تاریخ سے پتہ چلتا ہے کہ بچے پوری پوری کتابیں حفظ کر لیتے تھے لیکن انکے نفس پر دباؤ نہیں پڑتا تھا۔ اسکی وجہ یہ تھی کہ خاندان محلے اور رشتے داروں سے خوب پیار...