نتائج تلاش

  1. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    سنا دیں سنا دیں۔ مزہ آئے گا سبکو۔ :lol:
  2. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    آپ کو ایسا کس لیے لگا؟ :sneaky:
  3. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    یہ آگے آپ کھڑے ہیں اے خان کا مطلب یہ ہے۔ :LOL:
  4. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    غالباً لچھے دار نوڈلز تو ہوم اکنامکس میں بنانا سکھائے جاتے ہیں؟ :D
  5. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ویسے اللہ کی دعوت ہے کاظمین علی الغیظ یعنی وہ اپنے غصے کو پی جانے والے ہوتے ہیں۔ ایسے مقامات سے دور ہو جائیں جہاں آپکو یا آپ پر کسی کو غصہ آئے۔ آپ کسی دن کہیں خود کو اور دوسروں کو اس برعکس دعوت سے مجروح نہ کر دیں۔ اللہ خیر کرے۔ :whew::whew::whew:
  6. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    دیکھیں ویسے بھی یہ بات کتنی باعث مسرت ہے کہ رمضان سے پہلے ہی خربوزہ مارکیٹ میں آ گیا ہے۔ بھلا اب کیسی ٹینشن۔ :daydreaming::daydreaming::daydreaming: پورا روزہ گزارنے کے بعد روح افزاء کے تڑکے کے ساتھ ٹھنڈی ٹھنڈی خربوزے کی فروٹ چاٹ کسقدر صحت بخش ہے یہ مجھ سے زیادہ آپ جانتی ہوں گی۔...
  7. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    عجیب بات کر رہیں ہیں آپ۔ لوگ جان دے کر رقم لگا کر کامیابی سے مسائل حل کر رہے ہیں اور آپ کہہ رہیں ہیں کہ کچھ حل نہیں ہو رہا ہے اور نہ ہو سکتا ہے! آپ سلسلہ عطاریہ رضویہ قادریہ جوائن کر لیں تاکہ کچھ تو لغو سے نجات ملے۔
  8. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ تمام عورتوں کے ساتھ مسائل کو حل کرنے پر تلی ہوئی ہیں۔ اس لیے توجہ دلانے کے لیے کہا کہ رب الناس اللہ ہے آپ تھوڑی۔ یہ بات ایسی ہی ہے کہ جیسے قرآن میں کہا گیا کہ اس جیسی دس آیتیں بنا لاو۔ مطلب یہ تھوڑی کہ بنا کر لے آو تاکہ اللہ قرآن سے دستبردار ہو جائے۔ بلکہ مطلب یہ ہے کہ بنا ہی نہیں سکتے۔ سو رب...
  9. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    ناامید نہ ہوں۔ یہ تو کسی رسول کے ساتھ بھی نہ ہوا کہ باوجود عفت اور دیانت کے انکی بات سو فیصد لوگوں نے مان لی ہو۔ کچھ کو اپنی بات سے کفر کرنے دیں۔ امام حسین ع کو ہی دیکھ لیں کہ سب مسائل کے حل کے لیے اٹھے لیکن انکی ایک نہ سنی اور شہید کر دیا۔ رسولﷺ کو دیکھ لیں کہ احد میں دندان شہید کر دیے۔
  10. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    یہ کوئی نیا محترم مہینہ آیا ہے کیا؟ :eek: گیت گائے بغیر بھی یہ بات اظہر من الشمس ہے۔ :) لیکن یہ خوش ہونے سے زیادہ اللہ سے ڈرنے کی بات ہے۔ :roll:
  11. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ جذبات میں صحیح بات تک نہ پہنچ پائیں۔ عورتوں کے ساتھ مسائل ہیں۔ بغیر کسی لگی لپٹی۔
  12. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    آپ دور کی پہچان نہ رکھنے کے باعث ناامید ہو رہیں ہیں۔ ایسا ہی ہونا حق ہے جیسا کہ آجکل ہو رہا ہے۔ نہ ہی آپ اپنی صلاحیت سے بڑھ کر مکلف ہیں اور نہ ہی عقل کا تقاضا ہے آپ رب الناس بن جائیں۔ کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ تکلیفیں اظہار عاجزی اور رب کو پہچاننے کا ذریعہ ہے۔ لامحدود قدرت ہونے کا denial جنون سے...
  13. سید رافع

    یوسفی مشتاق احمد یوسفی

    لگتا ہے کہ انٹرویو ہو ہی نہیں پایا۔
  14. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اگر آپ ایم این اے والی طاقت چاہتی ہیں تو انڈس ہسپتال یا شوکت خانم ہسپتال کے ذریعے سوشل ورکس اور پھر پالیٹکس میں داخل ہوں۔ :rolleyes: اگر جسمانی طاقت چاہتیں ہیں تو یوگا اور ایروبکس کی کلاسیں جوائن کر لیں۔ :boxing: اگر علمی طاقت چاہتی ہیں تو پی ایچ ڈی کر لیں۔ :goodluck: اگر گھریلو طاقت چاہتیں...
  15. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    چھیپا والے ایمبولنس نہیں چلا رہے؟ جے ڈی سی والے مفت کھانا نہیں کھلا رہے؟ سیلانی والے آئی ٹی اور دیگر شعبوں میں مفت روزگار مہیا نہیں کر رہے؟ یعنی آپ جوانی ضایع کریں کھانا ہم دیں گے۔:cool: اور تو اور ایدھی نے جھولا رکھ دیا ہے کہ بچے آپ پیدا کریں پرورش وہ کرینگے۔ :cool: انڈس ہسپتال مفت علاج کر...
  16. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    اس لڑی پر نسوانیت کا غلبہ ہے۔ جو توجہ، محبت اور نخرے اٹھانے پر خوش ہوتی ہے۔ سنا ہے خواتین کی یہ آہ وزاری بالاخر ملالہ کے حکمران بننے پر ختم ہو گی۔ :D
  17. سید رافع

    یوم خواتین __ 8 مارچ 2021

    جنت کی fantasy پر یقین، آخرت پر ایمان کے denial سے دور رہ کر سوشل ورک میں پی ایچ ڈی کرنے کا ارادہ بنائیں۔
  18. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    وہ اس فن میں یکتا اور مقتدائے زمانہ ہیں۔ :cowboy::cowboy::cowboy:
  19. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    شکریہ عدنان بھائی۔ بھیا نے کھانے میں لچھے دار نوڈلز آرڈر کیے ہوں گے؟ :D
  20. سید رافع

    گزشتہ رات کی ملاقات

    عموما تو اپنے اپنے گھر چلے جاتے ہیں۔ :eyerolling:
Top