آپ کی بات بالکل ٹھیک ہے ہر کسی نے اپنے نظریے پال رکھے ہیں جن سے ہٹنا اسے گوارا نہیں ہوتا۔
میری عمر اس وقت تقریبا آٹھ نو سال ہو گی جب میں نے اپنے چچا کو بیماری سے لڑتے اور مرتے اپنی آنکھوں سے دیکھا تھا۔ اس وقت کسی کے پاس اتنے پیسے نہیں تھے کہ چچا کے دوا دارو پر خرچ کئے جا سکیں۔ جس کی وجہ سے...