نتائج تلاش

  1. پاکستانی

    خود کشی کا آلہ

  2. پاکستانی

    خواب

    زندگی حقیقت ہے کے خواب لکھنا چا ہتی ہوں زندگی حقیقت ہے کے خواب لکھنا چا ہتی ہوں جو ہیں آگہی کے عذاب لکھنا چا ہتی ہوں میرے رب نے جو ک مجھ پے عنایات زمانے سے ہیں جو دل میں شکایات لکھنا چا ہتی ہوں دل میں جو موجزن ہیں جذ بے نایاب دل میں نہاں ہیں محبت کی حکایات لکھنا چاہتی ہوں میری آنکھوں میں...
  3. پاکستانی

    خواب

    بہار آئی تو جیسے اک بار۔۔۔۔ بہار آئی تو جیسے اک بار لوٹ آئے ہیں پھر ادم سے وہ خواب سارے، شباب سارے جو تیرے ہونٹوں پہ مر مٹے تھے جومٹ کر ہر با ر پھر جیئے تھے نکھر گئے ہیں گلاب سارے جو تیری یادوں سے مشکبو ہیں جوتیرے عُشاق کا لہو ہیں ابل پڑے ہیں عذاب سارے ملالِ احوالِ...
  4. پاکستانی

    خواب

    تیرے خوابوں کا سلسلہ چلتا ہے ساتھ ساتھ شمع کی مانند دل جلتا ہے ساتھ ساتھ مانا کرب میں گذرتی ہیں ہجر کی راتیں پھر اس کرب سے چاند نکلتا ہے ساتھ ساتھ روز و شب تیری یادیں آتی ہیں اس طرح تیرے ہر خیال میں دل پگھلتا ہے ساتھ ساتھ مجھے لگتا ہے بارھا اے میرے دل میرے رونے پر سورج پگھلتا ہے ساتھ ساتھ...
  5. پاکستانی

    خواب

    میں اور میرے خواب و خیال اُلجھے ہوئے ہیں دن تو دن میرے ماہ و سال اُلجھے ہوئے ہیں مدتوں سے اس نے لی نہیں خبر میری اب کے شاید میرے پُرساں حال اُلجھے ہوئے ہیں حقیقت بھی لگنے لگی ہے اب خواب سی تخیل میں یوں صنم کے وصال الُجھے ہوئے ہیں کچے دھاگے کی مانند ہے عشق رسیما بھی چاہتوں کے میرے یوں جال...
  6. پاکستانی

    خواب

    گر ٹوٹے ہوئے ٹکڑے مرے خواب کے لے آنا تو آنکھوں کے لئے قطرے آب کے لے آنا بہار میں تم جاتے ہو باغ سے کانٹے لاتے ہو اب کے یاد رہے تو پھول گلاب کے لے آنا ماضی کے جھروکوں سے جب لوٹ کر تم آؤ تو میرے کھوئے ہوئے دن شباب کے لے آنا لوگ کچھ ایسے بھی لانا طوفان جو بن کر چھا جائیں مارے ہوئے تم...
  7. پاکستانی

    خواب

    شکریہ ماوراء میری آنکھیں رکھ لو مجھے کچھ خواب دے دو جس میں تمہاری جھلک ہو ایسی شراب دے دو چلو چھوڑو ساری باتیں ایک بات مان جاو میری ساری عمر لے لو بس اک پل کا ساتھ دے دو
  8. پاکستانی

    میں نہ راوی ہوں نہ چناب ہوں

    میں خیال ہوں کبھی خواب ہوں میں کہیں نہیں ہوں، سراب ہوں جو بکھر گیا، میں وہ لفظ ہوں جو الجھ گیا وہ حساب ہوں میرے دکھ پہ یوں نہ سوال کر مجھے ڈھونڈ تیرا جواب ہوں جسے تو نے پڑھ تو لیا مگر نہ سمجھ سکی ، وہ کتاب ہوں میرے ساتھ گلوں کی جوانیاں میں بہار غم کا شباب ہوں تو بہشت تھی نہ مل سکی میں...
  9. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    صاحبان کی مونث اب تک سوچ رہا ہوں، اس لئے صاحبان کو مخاطب کرنا پڑا تاکہ ‘غیر صاحبان‘ خود آگاہ کریں :(
  10. پاکستانی

    فیض وہ حسن جس کی تمنا میں جنتیں پنہاں

    وہ جس کی دید میں لاکھوں مسرتیں پنہاں وہ حسن جس کی تمنا میں جنتیں پنہاں ہزار فتنے تہِ پائے ناز، خاک نشیں ہر اک نگاہِ خمارِ شباب سے رنگیں شباب جس سے تخیّل پہ بجلیاں برسیں وقار، جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں ادائے لغزشِ پا پر قیامتیں قرباں بیاضِ رخ پہ سحر کی صباحتیں قرباں سیاہ زلفوں میں...
  11. پاکستانی

    فراز “ ایک نظم“

    خوب، بہت عمدہ کلام ہے
  12. پاکستانی

    خواب

    وہ جس کی دید میں لاکھوں مسرتیں پنہاں وہ حسن جس کی تمنا میں جنتیں پنہاں ہزار فتنے تہِ پائے ناز، خاک نشیں ہر اک نگاہِ خمارِ شباب سے رنگیں شباب جس سے تخیّل پہ بجلیاں برسیں وقار، جس کی رفاقت کو شوخیاں ترسیں ادائے لغزشِ پا پر قیامتیں قرباں بیاضِ رخ پہ سحر کی صباحتیں قرباں سیاہ زلفوں میں...
  13. پاکستانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    جی بھائی مجھے احساس ہے، تھوڑی مصروفیت آڑے آ گئی تھی، بس ایک دو دن کام مکمل ہو جائے گا انشاءاللہ
  14. پاکستانی

    خواب

    خوابوں کو باتيں کرنے دو آنکھوں ميں جو خواب ہيں ان کو باتيں کرنے دو ہونٹوں سے وہ لفظ کہو جو کاجل کہتا ہے موسم جو سنديسہ لايا اس کو پڑھ تو لو سن تو لو وہ راز جو پياسا ساحل کہتا ہے آتي جاتي لہروں سے کيا پوچھ رہي ہے ريت؟ بادل کي دہليز پہ تارے کيونکر بيٹھے ہيں جھرنوں نے اس گيت کا مکھڑا کيسے...
  15. پاکستانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ہائے ظالم ۔۔۔ چند لمحے تو خوش ہو لینے دیتے
  16. پاکستانی

    کون ہے جو محفل میں آیا 5

    السلام علیکم صاحبان کیسے مزاج ہیں
  17. پاکستانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    اللہ بھلا کرے آپ کا ۔۔۔ مگر اختیارات ملنے پر بتایا تو جائے تاکہ اختیارات کو صحیح طرح سے انجوائے تو کیا جا سکے۔
  18. پاکستانی

    انگریزی اردو لغت کو برقیانا

    ارے واہ ۔۔۔۔ بہت شکریہ نبیل بھائی مجھے ناظم اعلٰی کے اختیارات دے دیئے گئے اور بتایا تک نہیں گیا شکریہ شکریہ نبیل بھائی اس دھاگے کو چیک کیجیئے میرے خیال سے اس کی پرمیشن ٹھیک طرح سے ایڈجسٹ نہیں ہیں کیونکہ میرے سائن سے بھی اس میں ‘قطع برید‘ اور کسی بھی پوسٹ کو ختم کرنے کی سہولیات دے رہا ہے۔
Top