نتائج تلاش

  1. محمد امین

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    سمبولزم سے کیا مراد ہے؟ تھوڑی وضاحت درکار ہے۔۔۔
  2. محمد امین

    جیو کی مزاحیہ سیریز مزاح یا اسماءالحسنی کا استہزاء

    The concept of The 99 is based on the 99 attributes of Allah. Many of these names refer to characteristics that can be possessed by human individuals. For example – generosity, strength, faithfulness, wisdom are all virtues encouraged by a number of faiths. In compliance with Islamic tradition...
  3. محمد امین

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    بھائیوں اس طرح تو ہم آپس میں لڑتے ہیں۔۔۔آئیے علمائے "امت" سے رجوع کرتے ہیں۔۔۔۔ کیا فرماتے ہیں علمائے "امتِ" متین بیچ اس مسئلے کے؟؟؟؟؟
  4. محمد امین

    امین، بدعنوان اور بدصورت

    ہاہاہاہہاہاہا مکھن نہیں لگاؤ :p
  5. محمد امین

    امین، بدعنوان اور بدصورت

    مجھے کس نے پکارا :rolleyes:
  6. محمد امین

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    ہاہاہاہاہہاہاہاہا کمرے میں ایٹم بم کا موڈل رکھا ہوا تھا :D ایٹم بم نہ ہوا ٹویوٹا کرولا 2013 ہوگئی جس کا موڈل بنا کر رکھا بھی جا سکے۔۔۔ اللہ کے بندو! ایٹم بم اپنی شکل سے نہیں اپنے کام اور ٹیکنولوجی سے پہچانا جاتا ہے۔۔۔
  7. محمد امین

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    نہیں بھئی میں نہ مانوں۔۔۔۔۔ عبدالقدیر خان ہمارا واحد ہیرو ہے۔۔ ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔۔۔بڑی مشکل ہے پڑتا ہے سینٹری فیوج ڈیزائین پہ ڈاکا۔۔۔۔
  8. محمد امین

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    ایٹمی ٹیکنولوجی عبد القدیر خان کی مرہونِ منت نہیں ہے۔ یہ بہت بڑے شیخی باز انسان ہیں (گستاخی معاف)۔ پاکستان کے ایٹمی پروگرام پر اصل کام ڈوکٹر منیر احمد، ڈوکٹر ریاض الدین وغیرہ نے کیا تھا۔ ڈوکٹر عبد السلام بھی شروع میں اس پروجیکٹ پر تھے۔۔ ہمارا مسئلہ یہ ہے کہ ہم چوروں، شیخی بازوں اور دھوکے بازوں...
  9. محمد امین

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    چلو بھئی سب اٹھ کھڑے ہو اپنے اپنے حق کے لیے بغاوت کردو۔۔۔
  10. محمد امین

    "آؤ مشرف کو مل کر ماریں" طالبان کی بلوچ لبریشن آرمی کو پیشکش

    قصاص کسی فرد یا گروہ کا کام تو نہیں ہے یہ ریاستِ اسلامی کے ادارۂ قضا کا کام ہے۔جو انفرادی سطح پر قصاص لینے اٹھ کھڑا ہو وہ اسلامی قصاص نہیں بلکہ بغاوت اور لائقِ تعزیر جرم قرار دینا چاہیے۔
  11. محمد امین

    ’پاکستان کی سیاست سے نسوار فروشی بہتر ہے‘ - نواب محمد اسلم خان رئیسانی

    غالباً آپ لوگوں نے ان کی وہ وڈیو نہیں دیکھی جس میں موصوف کی موجودگی میں ان کے حوالے سے کابینہ اجلاس میں غلیظ باتیں ہورہی ہیں اور ٹھٹھے لگائے جا رہے ہیں۔۔۔۔
  12. محمد امین

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    ٹھیک ۔۔۔ مگر وہ تیل والی بات ہنوز الجھن پیدا کر رہی ہے کہ تیل کیوں استعمال کیا جا رہا ہے پائپوں میں؟
  13. محمد امین

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    مجھے بھی اس پر ہنسی آئی تھی۔۔۔۔تحریکِ انصاف کے قاتل وہ بھی کراچی میں۔۔۔ کراچی میں تو ان کے سپورٹر بے چارے ڈیفنس کے ممی ڈیڈی بچے ہوتے ہیں :rolleyes:
  14. محمد امین

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    آپ اور شمشاد بھائی جیسے بھائیوں کی صحبت کا اثر ہے ورنہ میں تو کافی جذباتی ہوں۔۔۔ :)
  15. محمد امین

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    ثابت ہوچکا؟؟؟؟ محترم بھائی، ثابت تب ہوتا ہے جب ثبوت حدِ یقین کو پہنچ چکا ہو۔۔۔ یہ تو الزام ہے آپ کی طرف سے، ثبوت پیش کیجیے اس وقت ہی ثابت ہوگا۔۔۔ دوسرے میں نے یہ تو نہیں کہا کہ "شریف" ہے سنی تحریک۔۔۔۔ میں نے یہ عرض کی تھی کہ حالیہ دنوں میں دیگر گروپس سے ان کی کشاکش نہیں رہی۔ اس بات کو آپ کراچی...
  16. محمد امین

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    دوسری بات سنی تحریک کراچی میں اتنی بڑی قوت نہیں ہے نہ ہی حالیہ دنوں میں ان کی دوسرے گروپس سے کشاکش رہی ہے۔۔۔ تو 38 قاتل ان کے کس جرم میں گرفتار کیے گئے؟؟ سنی تحریک سے زیادہ قاتل سپاہَ صحابہ اور سپاہِ محمد وغیرہ میں ہیں۔۔۔ لوگ بھی زیادہ انہی کے مارے جاتے ہیں۔۔
  17. محمد امین

    کراچی ،224 ٹارگٹ کلرز گرفتار، 81 کا تعلق ایم کیوایم سے ہے:‌ پولیس

    کافی جانبدار رپورٹ ہے کیوں کہ متحدہ کے ٹارگٹ کلرز کے ساتھ ساتھ اے این پی، سپاہِ صحابہ اور سپاہِ محمد کے بہت قاتل پکڑے گئے تھے مگر ظاہر متحدہ کے زیادہ کیے گئے۔ یہ کچھ سیاسی لگتا ہے کیوں کہ لغاری صاحب جو کہ سابق آئی جی ہیں یہ رپورٹ انہی کی تیار کردہ تھی اور وہ پیپلز پارٹی کے مقرر کردہ افسر تھے،...
Top