نتائج تلاش

  1. محمد امین

    کاک پٹ کا قیدی

    مجھے بھی پڑھا دیں
  2. محمد امین

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    بہت خوب بھائی۔۔۔۔ مزا آگیا دیکھ کر۔۔۔ مگر ایک چیز دیکھ کر دل مکدر ہوا کہ اتنے قدیم چائے خانے میں "ٹی بیگ" والی چائے :(
  3. محمد امین

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    اسٹیم تو پانی کی ہوتی ہے نا۔۔۔چاہے اب اس اسٹیم کا درجہ حرارت جتنا بھی ہے۔۔۔
  4. محمد امین

    کسے تیل چاہیے ۔۔ دنیا کا سب سے بڑا 258000 شیشوں کا حامل شمسی توانائی کے پلانٹ کا ابوظہبی میں افتتاح

    سولر تھرمل انرجی کہلاتی ہے یہ۔ میں نے تو ان پائپس میں پانی کی بھاپ کا سنا اور پڑھا تھا۔۔۔تیل کی بھاپ سمجھ نہیں آئی۔۔۔
  5. محمد امین

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    اول تو یہ وضاحت دیگر اراکین کے لیے کردینا ضروری ہے کہ رانا صاحب کے دیے ہوئے روابط کسی اسلامی ویب سائٹ کے نہیں ہیں گو کہ اس ویب سائٹ کا نام اسلام کے نام پر ہی ہے۔۔۔ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا۔۔۔۔
  6. محمد امین

    واقعہ شق القمراور جدید سائنس

    شق القمر معجزہ تھا اور معجزہ کہتے ہیں اسے ہیں کہ جو عقل کو عاجز کر دے۔۔ اگر اللہ کے حکم سے حضورِ پاک کے اشارے پر چاند دو ٹکڑے ہوا تھا تو واپس مل کر ویسا ہی ہوگیا ہوگا۔۔۔ احادیث میں تو ایسا بھی ملتا ہے کہ کچھ درخت اپنی جگہ سے چل کر حضور کے پاس آجاتے تھے۔۔۔سائنس تو اس کو ثابت کرنے سے ہی قاصر ہے...
  7. محمد امین

    کاک ٹیل (از ظفر اقبال)

    لائک فادر لائک سن۔۔۔۔ خیر اس کالم کو اچٹتی نگاہ سے پڑھنے سے اتنا پتا لگتا ہے کہ فاضل کالم نگار خود کو اکیسویں صدی کا جمیل الدین عالی سمجھتا ہے کہ اسلوب بھی وہی اختیار کیا گیا ہے اور کالم کے نکات بھی ویسے ہی ہیں۔۔۔
  8. محمد امین

    لالو کھیت سے لیاقت آباد تک - مظفر الحق

    کتابوں میں یہی پڑھا ہے کہ یہاں پہلے لالو نامی کسی ہندو شخص کے کھیت ہوا کرتے تھے۔۔۔ بہت اچھا مضمون ہے بہت مزا آیا پڑھ کر۔۔۔
  9. محمد امین

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    :idontknow: کچھ نہ سمجھے خدا کرے کوئی
  10. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    ان گاڑیوں پر نہ کچھ لکھا ہوا تھا اور وہ جا بھی لو پروفائل رہے تھے یہ میڈیا والے کہیں دور سے وڈیو بنا رہے تھے۔ اب ہو سکتا ہے کوئی اور جا رہا ہو جسے "ہوسکتا ہے موبائل سسٹم ہو" کہہ دیا گیا :applause:
  11. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    جی ابھی خبروں میں دیکھ رہا ہوں 2 مختلف قسم کی لینڈ کروزرز دکھائی گئیں کہ یہ ہیں وہ گاڑیاں جن میں "شاید" موبائل ٹریکنگ سسٹم لگا ہوا ہوگا :D امکانی خبر ۔۔۔
  12. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    مگر فی زمانہ ایسا رواج دنیا میں کہیں نہیں ہے کہ ایک سب سے بڑے شہر کے جرائم سراغ رسانی کے ادارے کا سربراہ وہ ہو جسے پڑھے لکھوں کی طرح بات بھی کرنا نہیں آتی ہو۔۔۔ دنیا ٹیکنولوجی پر آگئی ہے اور یہاں دیہہ جماعتاں پاس ڈریکٹ حولدار۔۔۔۔۔
  13. محمد امین

    شہدا پاک آرمی

    یہ پیچھے کوبراہے؟؟
  14. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    یہ کراچی سی آئی ڈی کا ایس ایس پی چوہدری اسلم ہے نا اے ایس آئی بھرتی ہوا تھا میٹرک پاس ۔۔۔ بدنامِ زمانہ ہے۔ ایک اور جس کے خلاف ابھی سپریم کورٹ نے معطلی کا حکم دیا انور راؤ یہ بھی اے ایس آئی سے ایس ایس پی بنا ہے۔۔۔
  15. محمد امین

    جنوبی افریقہ میں 28 فیصد طالبات ایچ آئی وی کا شکار

    بات تو آپ درست ہوسکتی ہے مگر کیا مسلمان غلط کام نہیں کرتے؟ اس خبر میں لکھا ہے کہ بڑی عمر کے مردوں کی جانب سے کم سن لڑکیوں کو نشانۂ ہوس بنانا اس کی بڑی وجہ ہے تو کیا ہمارے پیارے اسلامی دیس میں ایسا نہیں ہوتا؟
  16. محمد امین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    ہاہاہاہہاہا
  17. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    بات یہی ہے نا کہ صحیح طریقے سے اوپریشن اب ہورہا ہے۔۔۔ پچھلے سال سی آئی ڈی پولیس نے 4 دن تک لیاری میں جو ڈرامے بازی کی اس کی جگہ اگر رینجرز کو بلاتے تو ساری پچھل پیریاں سیدھے پیروں بھاگتیں۔۔۔ دیکھ دیکھ کر مجھے غصہ آرہا تھا سالوں کو گن تک چلانی نہیں آتی پتا نہیں کس بل پر سی آئی ڈی میں بیٹھے ہیں۔...
  18. محمد امین

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    انیس بھائی مجھے بھی جانا ہے لیاقت لائبریری۔۔۔کسی دن پروگرام رکھ لیں میں آپ اور حسان؟؟
  19. محمد امین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    آہستہ بولو ۔۔۔۔ دیواروں کے بھی کان ہوتے ہیں :roll:
  20. محمد امین

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    اچھا چلو اب یہاں سے بھاگتے ہیں۔۔۔۔دھاگہ برباد کردیا ہم نے :censored:
Top