نتائج تلاش

  1. محمد امین

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    ہربل ہئیر ٹانک کا اشتہار نہیں دیکھا؟؟؟
  2. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    میں آپ کی بات سے صد فی صد متفق ہوں۔ سرحدی فورسز کو شہر میں رکھنا نہیں چاہیے۔ اور بجٹ والی بات سے بھی متفق، میں نے برائی نہیں کی یہ حقیقت ہے۔ یہ آپ بھی مانتے ہوں گے کہ افواج میں مفاد پرست لوگ ہوتے ہیں بالکل اسی طرح جیسے عوام میں ہوتے ہیں۔ بس بات اتنی ہے کہ یہ عناصر اپنی پوسٹ اور طاقت کے بل کر کام...
  3. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    بیچارے چھوٹے اہلکار کولہو میں بندھے "شاہانِ وقت" کے آگے پیچھے ٹوئیں ٹوئیں اور ہٹو بچو کرتے پھرتے ہیں۔۔۔۔۔ اور جب شاہانِ وقت کے آرام کا وقت ہوتا ہے تو یہ اہلکار PROTOCOL-1 نمبر پلیٹ کی گاڑیوں میں شہر میں بدمعاشیاں اور دو نمبر کام کرتے پائے جاتے ہیں۔۔۔۔ ایک عام سا پروٹوکول اہلکار بھی لاکھوں میں...
  4. محمد امین

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ایک سے بڑھ کر ایک piece ہیں ہماری محفل میں ۔۔۔ :notworthy: کسی کو فوج فوبیا، کسی کو مہاجر فوبیا، کسی کو امت فوبیا۔۔۔۔۔۔۔ ہاہاہاہہاہاہاہاہاہ
  5. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    ہاں ایک چھوٹا ہیلی استعمال کر رہے ہیں یہ لوگ میں بتانا بھول گیا تھا شاید بیل ہی ہوگا۔۔۔ سندھ پولیس تو اپنی اے پی سی استعمال نہیں کرتی بیل کیا کرے گی۔۔۔
  6. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    کراچی میں "سرکار" میں رہنا ایسا ہے جیسے سونے کی کان میں رہنا :) ۔۔۔ اتنا تو سمجھتے ہی ہونگے آپ۔۔۔۔ فوج کو ڈی ایچ اے بنوانے میں کیا فائدہ؟ فوجی فرٹئلائزر مل بنانے میں کیا فائدہ؟ این ایل سی؟ وغیرہ وغیرہ۔۔۔ رینجرز کی کراچی میں بڑی عیاشیاں ہیں۔۔۔خیر سب کو ایک جیسا نہیں کہہ رہا میں۔ رینجرز سے امیدیں...
  7. محمد امین

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    ہاہاہہا یار پتا نہیں کون لوگ ہیں ایسا لگتا ہے سارے کراچی کو جادو ٹونا کالا علم سفلی کاٹ پلٹ من پسند شادی گھریلو ناچاقی (اور جنسی بیماریاں) لگی ہوئی ہیں۔۔۔۔ ہندو نام کے اشتہار اس قدر لکھے ہوتے ہیں کہ حد نہیں۔ حتیٰ کہ ہمارے گھر کے سامنے والی دیواروں تک تو نہیں چھوڑا عامل رمیش بابو یہاں بھی...
  8. محمد امین

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    ابے یار ۔۔۔۔۔ہاہاہہاہاہاہاہاہہاہاہا ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہوگیا میں آنسو آگئے آنکھوں میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  9. محمد امین

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    لے۔۔۔۔بھوت پر گرنیڈ کیا اثر کرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  10. محمد امین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    اس لیے تاکہ آپ بھی ہماری صف میں کھڑے ہوجائیں ؛)
  11. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    جی صحیح فرمایا مگر میں خبروں کو اور عوام میں پھیلی باتوں کو بہت فولو کرتا ہوں۔ پھر کڑیاں ملاتا ہوں۔ میرا تجزیہ یہ کہتا ہے کہ رینجرز نے عمل درآمد بہت دیر سے کیا جان بوجھ کر۔ کراچی میں یہ بات زبان زدِ عام ہے کہ رینجرز حالات کو بگڑنے دیتی ہے بلکہ خود بھی اکثر خراب کردیتی ہے کیوں کہ اگر کراچی میں 3...
  12. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    ایک بات یاد آئی۔ سہراب گوٹھ پر مشہور و معروف الآصف اسکوائر جو کہ پٹھانوں کا علاقہ ہے کراچی کے لوگوں میں افغانی کھانوں کے لیے بڑا مشہور تھا۔ لوگ خاص طور پر گروپس میں وہاں جاتے تھے مگر پچھلی دہائی کے وسط کے بعد جو کراچی میں پٹھان مہاجر فسادات پھیلے تھے اس کے بعد "پینٹ شرٹ" والی عوام کا وہاں جانا...
  13. محمد امین

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    آپ کو کیا ہوااااااااا؟؟؟؟
  14. محمد امین

    لیاقت میموریل لائبریری، کراچی

    بھائی کے پڑوسی :dancing::cool2: موضوع سے ہٹنے پر معذرت انیس بھائی میری طرف سے بھی :alien:
  15. محمد امین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    نہیں۔۔۔۔دلجوئی ہے۔۔۔۔ جلد یا بدیر شادی تو ہونی ہے آپ کی ۔۔۔۔ ڈرنے سے کچھ نہیں ہونے والا۔۔۔حوصلہ رکھو جوان!!! :bee:
  16. محمد امین

    کراچی لا انفورسمنٹ کی کامیابی

    پچھلے کچھ دنوں سے رینجرز نے کروٹ لے کر خوابِ غفلت سے آنکھیں کھولی ہیں۔ بہت اچھی بات ہے۔ مسلسل روزانہ ہائی پروفائل اہداف کو گرفتار کر رہے ہیں۔ لیکن افسوس کی بات یہ ہے کہ یہ کروٹ رینجرز انٹیلی جینس کے دو اہلکاروں کے اغواء کے بعد لیاری میں قتل کے نتیجے میں لی گئی۔ پھر ان چھاپوں میں تیزی آئی اور...
  17. محمد امین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    ہاہاہاہا۔۔۔۔۔
  18. محمد امین

    دوسرا ایک روزہ میچ::پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ

    اسد شفیق اس وقت نوجوان بلے بازوں میں مکمل بلے باز اور تکنیکی طور پر سب سے درست ہے۔۔۔۔عمر اکمل کی تکنیک اور ٹیمپرامینٹ اچھی نہیں ہے۔۔ اظہر علی میں ٹیمپرامینٹ ہے مگر تکنیک بہت خراب ہے۔ تکنیک سے یاد آیا، حفیظ اس وقت ٹیم کے سب سے خراب تکنیک رکھنے والے بلے باز ہیں۔ مردہ پچ پر اتفاق سے اچھا کھیلتے ہیں...
  19. محمد امین

    زندگی کتنی خوشگوار ہے

    ہی ہی ہی اجی چھوڑیں بھی۔۔۔۔۔اب کیا کہانیاں سنانا۔۔۔۔اب تو شادی بھی ہوچکی :(
  20. محمد امین

    یہ ماجرا کیا ہے؟

    نہیں بھئی۔۔۔ جب بھی کچھ لکھو لوگ سمجھتے ہیں کہ یہ کراچی والے تو پاکستان کے دشمن ہیں :mrgreen:
Top