نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    ظاہر ہے، لیکن میں اسے پانی پلا رہا تھا اور اس نے غلطی سے پاؤں رکھ دیا، عموماً بھینس گائے وغیرہ انہی کو ٹکر مارتی ہیں جن کو جانتی نہ ہوں۔
  2. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    دوا بھی وہی دے گا جو درد دے گا۔
  3. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    قسم سے بہت تکلیف ہوتی ہے۔ ایک دفعہ بھینس نے پاؤں پر پاؤں رکھ دیا تھا، مت پوچھیں کیا گزری تھی۔
  4. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    گائے اگر ٹانگ ماردے تو کافی تکلیف ہوتی ہے۔
  5. جٹ صاحب

    آج کا شعر - 4

    نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں، نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاں نہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی، نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں علامہ محمد اقبال
  6. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    حلوہ بھی ہو اگر چائے کے ساتھ تو مزہ دوبالا ہو جائے۔
  7. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    اب کوشش بھی ہم ہی کریں؟
  8. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    پر نہ ہونے سے کچھ ہونا بہتر ہوتا ہے نا۔
  9. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    یہ تو عدالت کی توہیں ہے:eek:
  10. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    صبح صبح ہی بھیل گئی تھی خبر۔
  11. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ضبط کا دامن نہ چھوٹنے پائے۔
  12. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    طوطے پہ ظلم نہیں ہونا چایئے باقی سب کی خیر ہے۔
  13. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    سوات کو لوگوں کی طرح ذہیں ہیں۔
  14. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    زہر تو نہیں ذہانت ہے۔
  15. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    ظروف کا بندوبست کرلیں افظاری کا وقت ہونے کو ہے، اور لڑ تو نہیں رہے بس کہہ ہی رہے ہیں۔
  16. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    غیر ضروری بات ہے یہ تو، پیسے واپس ملنے کی کوئی امید نہیں۔
  17. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ڈرنے کی ضرورت نہیں یہاں تو ایسی ہی گفتگو ہوتی ہے۔
  18. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    قبل اس کے کہ آپ مجھ سے فیس مانگیں میں بتا ہی دوں کہ میں تو مفت مشورہ سمجھ بیٹھا تھا۔
  19. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    بہت اچھا مشورہ ہے۔
  20. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    یہ حال تو وہاں کا معمول ہے نہ۔
Top