نتائج تلاش

  1. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    سالٹ ڈاؤنلوڈ کی تھی پر وہ ایکس تھری پلیئر کا فارمٹ تھا اس لیئے نہیں دیکھ پایا۔ پھر دوبارہ کی تو کوئی اور مووی نکل گئی۔ جب آپ دیکھ لیں تو پلیز اس کا تھوڑا سا اسٹارٹ ضرور بتائیے گا۔
  2. جٹ صاحب

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    دی لوجر دیکھی ہے۔ اچھی فلم ہے۔
  3. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    ثاقب بھائی پوچھ رہے تھے۔
  4. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    چاچو کا نام کیا ہے؟
  5. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    صاحب آپ کا سلام قبول ہوگیا۔
  6. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    خراب موسم کی وجہ سے شاید چاچو آئے نہیں۔
  7. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    جی جناب یہ بھی اچھا خیال ہے۔
  8. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ٹماٹر اور دیگر سبزیوں کے دام کے بارے میں بات کریں۔۔۔۔یہ میں سوچ رہا تھا، اب کیا کرنا ہے آپ بتلائیں۔
  9. جٹ صاحب

    آج کا شعر - 4

    کبھی اے حقیقت منتظر نظر آ لباس مجاز میں کہ ہزاروں سجدے تڑپ رہے ہیں‌میری جبین نیاز میں اقبال
  10. جٹ صاحب

    ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11

    عینک کی ضرورت پڑ جائے گی لگتا یے مجھے۔
  11. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    شور و غل صحت کے لیئے مضر ہے۔
  12. جٹ صاحب

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    خراب تو نہیں ہیں حالات، اللہ کے کرم سے اچھے ہیں۔
Top