تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی
Paul Blart Mall Cop دیکھی ہے مجھے تو بہت پسند آئی، اچھی فلم ہے۔
جٹ صاحب
Post #71
اگست 20، 2010
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو
بھئی اگلی دفعہ ووٹ جو لینے ہیں تو ذرا ایکشن میں تو آئیں گے ہی:grin:
جٹ صاحب
Post #8
اگست 20، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟
جی ہاں گل ہی جاتی ہے اور اکثر اوقات تو میلز میں لکھا آتا ہے کہ آپ کا 20 لاکھ یورو کا انعام نکلا ہے وغیرہ وغیرہ۔
جٹ صاحب
Post #17
اگست 20، 2010
فورم:
گپ شپ
ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11
یہ تو ہوتا ہی ہے، جب کبھی ہم کافی دنوں کے بعد کراٹے کلب جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
جٹ صاحب
Post #240
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
اور یہاں لوگ روزہ رکھ کر سمجھتے ہیں ببہت بڑا تیر مار لیا، اور ہم تو چلے جی کیونکہ لائٹ بھی جانے والی ہے۔
جٹ صاحب
Post #578
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
میں بدمعاش ہوں تو جانتے ہو
یہ صاحب یہ کہہ کے ثابت کیا کرہے تھے؟
جٹ صاحب
Post #3
اگست 19، 2010
فورم:
ویڈیوز (غیر سیاسی و غیر مذہبی)
یک پنجابی نظم اصلاح واسطے '' لُٹیرا لُکیا سی'' اگر کسے کول ٹیم ہووے تے درحواست اے جی
سانوں تے اچھی لگی پر اصلاح تے ساڈے(محفل) دے وڈے کرن گے۔
جٹ صاحب
Post #2
اگست 19، 2010
فورم:
اِصلاحِ سخن
کیا کبھی کسی نے ایسی میلز کی رپلائی کر کے چیک کیا؟
میں نے بھی ایک بار جواب دیا تھا، پر ان کا کوئی جواب نہیں آیا اور مجھے تو ایسی میلز پندرہ بیس ایک ہفتے میں آجاتی ہیں۔ سپیم فولڈر میں تو مکمل طور پر یہی میلز ہوتی ہیں۔
جٹ صاحب
Post #13
اگست 19، 2010
فورم:
گپ شپ
ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11
بار بار تو نہیں لیکن ہاں کبھی کبھی تو ہو ہی جاتا ہے۔
جٹ صاحب
Post #238
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
ہرگز ایسا نہیں ہے، یہاں بھی لوگ افطار کے بعد سست ہوجاتے ہیں، ناجانے کیوں!
جٹ صاحب
Post #576
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آج کی تصویر
جٹ صاحب
Post #167
اگست 19، 2010
فورم:
تصاویر
ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11
تو پھر اب اُلٹی ہی بہنی چاہیئے۔
جٹ صاحب
Post #236
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
نا کرنے کو بھی بہت کچھ ہوتا ہے اور کرنے کو بھی۔
جٹ صاحب
Post #574
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ایجنسیاں، ایم کیو ایم اور کراچی
اس کا جواب کون دے سکتا ہے آپ نے تو خود ہی کہہ دیا کہ کراچی کی عوام کو کچھ پتہ نہیں اور واقعی کچھ پتہ نہیں ہوتا۔
جٹ صاحب
Post #2
اگست 19، 2010
فورم:
سیاست
ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11
ثاقب بھائی کی یاد میں گنگا سیدھی بہا دی۔
جٹ صاحب
Post #234
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
لیکن کچھ نہ کچھ تو کرنا پڑے گا۔
جٹ صاحب
Post #572
اگست 19، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی
اوہو وہ فلم سالٹ ہی ہے مجھے غلظ فہمی ہوگئی تھی اور کمنٹس تو میں ضرور پڑتا ہوں۔
جٹ صاحب
Post #69
اگست 19، 2010
فورم:
سنیما، ٹی وی اور تھیٹر
ی، ہ ، و کا کھیل۔ الٹی گنگا۔ 11
میں یہ پوچھنا چاہ رہا ہوں کہ کون کس کی پرواہ نہیں کر رہا؟
جٹ صاحب
Post #209
اگست 18، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
بلی
ہمیں انتظار رہے گا۔
جٹ صاحب
Post #15
اگست 18، 2010
فورم:
تصاویر
الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔
ثمر کی خریداری بھی تو کی ہوگی۔
جٹ صاحب
Post #551
اگست 18، 2010
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
3 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top