نتائج تلاش

  1. خرم

    قوم خود کیا چاہتی ہے ۔ ؟

    ظفری آپ کے "اصل" سوال کا جواب تو یہ ہے کہ یہ قوم خود نہیں جانتی کہ یہ کیا چاہتی ہے۔ اسے اصل مال کا کہہ کر اتنی دفعہ نقلی مال اٹھوایا گیا ہے کہ یہ اب ہر چیز سے لاتعلق ہوگئی ہے۔ سُچا اور کھرا سودا نہ مذہبی سیاستدانوں کے پاس ہے، نہ فوجیوں کے پاس اور نہ پیشہ ورسیاستدانوں‌کے پاس۔ سب سو نمبر مال کو...
  2. خرم

    ون ڈے سیریز

    نہیں‌بھائی ایسی تو کوئی بات نہیں ہے۔ کیونکہ یہ حضرت بھی امریکہ سے ایکسپورٹ ہوئے ہیں اور رہتے بھی ہمارے قریب کے علاقے میں تھے اس لئے ان کی خصلت کے بارے میں کافی کچھ سُنا ہے۔ اور ویسے بھی جس بندے کو نوکری ہی اس لئے دی گئی ہو کہ وہ ٹیم میں سے مذہب کا اثر ختم کرے اس کے ہوتے ہوئے ٹیم جیت تو نہیں...
  3. خرم

    ون ڈے سیریز

    اور وہ جو انگریزی میں کہتے ہیں‌نا کہ Blessing in Disuise تو لگتا ہے کہ یہ میچ اور سیریز تو گئی پاکستان کے ہاتھ سے۔ اب ایمرجنسی کے خلاف مزید احتجاج ہوگا۔:) ویسے بھی جب تک نسیم اشرف ہے، ٹیم کا جیتنا ناممکنات میں سے ہے۔
  4. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    ہمت بھائی میں کچھ الجھا ہوا ہوں آپ کی باتوں‌سے۔ کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ طالبان کو چھوٹ دے دی جائے اور جن علاقوں میں انکا کنٹرول ہے انہیں ان کے کنٹرول میں رہنے دیا جائے اور ان کی سرگرمیوں‌میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالی جائے؟
  5. خرم

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    باذوق بھائی آپ جس روایت کا حوالیہ دے رہے ہیں اس میں "امت کا اختلاف" کے الفاظ ہیں‌اور میں جس حدیث کا مفہوم بیان کر رہا ہوں‌اس میں "امت کے علماء کے اختلاف" کی بات ہے۔ میرے خیال میں تو دونوں الگ باتیں ہیں۔ شاید ہم الگ الگ احادیث کی بات کر رہے ہیں۔
  6. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    ایک بار سے لوگوں کے کان پر جوں نہیں رینگتی۔ س) ویسے اگر کان پر ہاتھی رینگنے لگ پڑے تو کیا ہو؟
  7. خرم

    ابنِ صفی (عمران سیریز، جاسوسی دنیا) پر کام ایک فلو ورک کے تحت

    شگفتہ بہنا اس کا اسکین شدہ متن بھی چاہئے ہوگا پروف ریڈ کرنے کے لئے۔
  8. خرم

    قوم خود کیا چاہتی ہے ۔ ؟

    کتنا خوبصورت سوال کیا ہے آپ نے ظفری۔ اس کا سیدھا سا جواب تو ہے "نہیں"۔ اپنی موجودہ حالت میں ہم بحیثیت قوم ترقی کی شاہراہ پر قدم رکھنے ہی کے اہل نہیں قدم بڑھانا تو دور کی بات ہے۔ جب قوم کا ایک گروہ ووٹ دینے کے ہی مخالف ہو، ایک گروہ ووٹ کے احترام سے عاری ہو اور باقی ماندہ لوگ ووٹ کو ریوڑی سمجھ کر...
  9. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مزے کا کہاں؟ کڑوا زہر ہے۔ س)آخرہم کب سمجھیں‌گے؟
  10. خرم

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    تو ہمارے یہاں کون کرواتا ہے فرید بھائی؟ پیسہ اور نظریہ تو انہی کا ہوتا ہے، آگے تو بس ہوتے ہیں ان کے ایجنٹ جو لوگوں‌کو اسلام کے نام پر پھٹنے اور پھاڑنے کی ترغیب و تحریص دیتے ہیں اور بدلہ میں فقط وعدۂ حور۔
  11. خرم

    Test ur heart........

    اس دفعہ تو میرا بھی کچھ ٹھیک ہی آیا ہے۔ رم جھم رم جھم پڑے پھوار
  12. خرم

    اے افواج پاکستان

    بات کچھ الجھ سی گئی ہے عمر۔ اس کا مطلب ہے کہ جو حزب کے سربراہ ہیں وہ اپنے آپ کو خلیفہ کہلوانا شروع کردیں۔ مجھ سمیت باقی 99 فیصد مسلمان انہیں خلیفہ نہیں مانتے لیکن پھر بھی وہ خلیفہ ہیں اور ہم پر بھی ان کی اطاعت واجب نہیں۔ پھر تو جھگڑا ہی کوئی نہیں۔ اور ویسے بھی خاتون جنت اور شیرِ خدا سے یہ گمان...
  13. خرم

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    کارتوس بھائی میں سمجھا نہیں۔ میں نے تو صرف یہ عرض کی تھی کہ فرمانِ آقا صل اللہ علیہ وسلم ہے کہ علماء کے اختلاف میں امت کے لئے رحمت ہے۔
  14. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    فرید بھائی میں تو صرف یہ جاننا چاہتا ہوں کہ تشکیلِ حکومت کے کون سے واضح احکام ہمیں قرآن اور سُنتِ نبوی صل اللہ علیہ وسلم سے ملتے ہیں۔ اور سعی یہ ہے کہ ایک متفقہ نتیجہ پر پہنچا جائے اس ضمن میں اور پھر اس بات کی تحقیق کی جائے کہ کن امور میں امت کو پابند نہیں کیا گیا اور وقتِ مخصوصہ کے لحاظ سے...
  15. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    تو بھائی جمیعت و جماعت سے آپ کس بات کی توقع رکھتے ہیں؟ جس جماعت کے پہلے سالانہ اجلاس کی صدارت کی ہو موہن داس کرم چند گاندھی نے، جس جماعت کے امیر کو پینٹاگون میں بریفنگز دی جاتی ہوں اور جس جمعیت کا واحد کام اسلام کے نام پر دہشت گردی کرنا اور غیر جماعتیوں کی تذلیل کرنا ہو ان سے اور کیا توقع...
  16. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    آپ کو کیا آپ نے پرچون کی دوکان کھولنی ہے کیا؟ س)آسمان اگر پیلے رنگ کا ہوتا تو؟
  17. خرم

    شرعی قوانین کی کتاب یا کتب درکار ہیں۔

    عمر بھائی، اللہ آپ کو دورِ نبوی صل اللہ علیہ وسلم کی پیاری پیاری باتیں لکھنے کا اجر دے آمین۔ میرا سوال تو صرف یہ تھا کہ حکمران چُننے کا اللہ یا اس کے رسول صل اللہ علیہ وسلم کی طرف سے کوئی باقاعدہ طریقہ کیا ہمیں عطا کیا گیا؟ آپ اس کا جواب مرحمت فرمائیے۔ باقی باتیں تو پھر انشاء اللہ مرحلہ وار...
  18. خرم

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    بجا ارشاد نبیل بھائی۔ چلیں ہم نے اپنی سی کوشش کی باقی دلوں کا بدلنا تو صرف اللہ کے حکم سے ہے۔
  19. خرم

    اے افواج پاکستان

    بھائی حدیث کی صحت بھی تو حزب کی ذمہ داری ہے نا اور اگر وہ دعوٰی کرتے ہیں اسلامی حکومت کا تو اسلام کا علم اور اس سے بڑھ کر اس پر عمل بھی ہونا چاہئے۔ اب میرا سوال یہ ہے آپ سے کہ آپ کی بیان کردہ اس حدیث کے مطابق آپ خاتون جنت‌(میرا سب کچھ ان پر قربان) کو کس زمرہ میں رکھئے گا؟ عرض کردوں کہ انہوں نے...
  20. خرم

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    چلیں نعیم آپ نے تو ہمیں مسلمانی سے ہی خارج کر دیا الّا ماشاء اللہ۔ خس کم جہاں پاک۔ اللہ سب کو ہدایت دے۔ آمین۔ منصور بھائی آپ شاید درست فرما رہے ہیں۔ اب میں‌تو باز آیا ان حضرت سے کسی بھی قسم کی گفتگو سے۔
Top