نتائج تلاش

  1. خرم

    درود شریف کے فضائل

    اللہ تبارک و تعالٰی آپکے عشق رسول صل اللہ علیہ وسلم میں اضافہ فرمائے فہیم بھائی۔ جزاک اللہ۔
  2. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    مولانا بشیر احمد اخگر مرحوم، آج کی نسل کو تو شاید ان کا نام بھی معلوم نہ ہو لیکن تحریکِ پاکستان کے سپاہیوں میں سے تھے۔ قائد اعظم علیہ رحمتہ نے بذاتِ خود انہیں‌کئی علاقوں میں مقامی رائے عامہ کو مسلم لیگ کے حق میں ہموار کرنے کے لئے بھیجا۔ بے مثال مقرر اور بے مثل عالم تھے۔ میری خوشقسمتی تھی کہ...
  3. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    دراصل خوراک میں کافی دن سے نباتات کی آمیزش چل رہی ہے۔ اب دوبارہ صرف گوشت خوری پر آتا ہوں تو پھر انشاء اللہ ورود ہوگا۔ س) دیوانگی ہزار نعمت ہے؟
  4. خرم

    سعودی عرب میں ریپ کا شکار عورت کی سزا میں اضافہ

    جی ہم تو خاموش ہیں وگرنہ نجانے کیا کیا خطابات سُننے پڑیں۔ بس دعا کیجئے کہ پاکستان میں ظالمان نہ آ جائیں وگرنہ یہاں پر بھی یہی کچھ ہوگا۔ ویسے ایک بات نہیں سمجھ آتی، یہ بادشاہت کے خلاف کوئی فتوٰی کیوں نہیں آتا؟ :cool:
  5. خرم

    پُتلی مشاعرہ - فاروق قیصر کے قلم سے

    بہت اچھا ہے لیکن افسوس بھی ہوا پڑھ کے۔ افسوس اس لئے کہ اگر آج سے بیس برس بعد بھی پڑھیں گے تو ناموں کی تبدیلی کے سوا شاید سب کچھ ایسا ہی ہوگا۔
  6. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تو ہم نے کونسا پھر بھی پابندی کرنی ہے اب میرے پچھلے سوال کا جواب دیں۔
  7. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    خاور بھائی آپ نے مجھے مدر ٹریسا بننے کا متمنی بھی قرار دے دیا۔ چلیں آپ نے کہا تو "سچ" ہی ہوگا۔ ویسے اگر آپ اس خاکسار پر التفات کرنے کی بجائے جماعت کی اپنی تاریخ ذرا کُرید ڈالتے تو کافی اچھا رہتا۔ موہن داس کرم چند گاندھی نے مودودی صاحب کی جماعت اسلامی کے پہلے سالانہ اجلاس کی صدارت کی تھی۔ یہ بات...
  8. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    چوہے پکڑیں گے اور کیا۔ س) انسانوں کے اس ہجوم میں انسانیت کہاں کھو گئی؟
  9. خرم

    منافقین کی علامات

    سبحان اللہ۔ قرآن کا ہی اعجاز ہے کہ سچ کو لاکھ چھپاؤ باہر نکل ہی آتا ہے۔ لاریب ماھٰذا کلام البشر۔
  10. خرم

    میری نعت

    جزاک اللہ حسن۔ اللہ آپ کا یہ عشق ہو جذبہ قبول فرمائے۔ آمین۔
  11. خرم

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    اللہ آپ کو جزا دے کہ میری جہالت میں سے ایک چیز اور کم کردی۔ سیرت نبوی صل اللہ علیہ وسلم سے ناواقفیت کی بات بھی آپ کی بالکل درست ہے۔ دعا ہے کہ اللہ کریم میری اس خامی کو دور فرمائیں۔ آمین۔ باقی کوئی ایسی بات نہیں جس کے لئے بحث کو بڑھایا جائے۔ ائمہ کا اختلاف ایک حقیقت ہے اور آپ نے اسے تسلیم کیا۔...
  12. خرم

    ذہانت آزمایئے 2

    بھائی اونٹ گاڑی، گدھا گاڑی، بیل گاڑی، گھوڑا گاڑی سب اسی قبیل میں آتی ہیں۔
  13. خرم

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    یہ بات تو کسی نے کی ہی نہیں عکاشہ بہن۔ جو چیز خلافِ قرآن، حدیث، افعالِ صحابہ و ائمہ کرام ہو اس کے تو ماننے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ یہاں تو ایک خالصتاً علمی اختلاف کی بات ہو رہی ہے جیسا کہ ائمہ اربعہ کے درمیان ہے۔
  14. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    بھائی مجھے تو یہ بات نہیں سمجھ آ رہی کہ ان لوگوں‌کو ہتھیار اٹھانے کی کیا ضرورت ہے؟ اگر ان کے کچھ عزائم ہیں تو عوام کو اپنا ہمنوا بنائیں اور جو ایک راستہ ہے متعین اس پر چل کر تبدیلی لائیں۔ یہ ایک الگ قانون اور عملداری قائم کرنے کا کیا جواز ہے؟ یقیناً بات چیت کرنا چاہئے اور لوگوں کی جائز خواہشات...
  15. خرم

    بی بی سی: پاکستان سر کاٹ کر 'طوایفوں' کو سزا

    اللہ آپ کو جزا دے فاروق بھائی۔ تعجب ہے لوگ ان واضح آیات کی موجودی میں بھی مسلمانوں پر بم پھاڑنے اور معصوم لوگوں پر ظلم کرنے کے جواز پیدا کرلیتے ہیں اور اسے عین اسلام قرار دیتے ہیں۔ بے شک اللہ تعالٰی فرماتے ہیں کہ "یضل بہ کثیرا و یھدی بہ کثیرا"۔ جن لوگوں کے دلوں‌میں انسان اور انسانیت کا احترام ہی...
  16. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    تاکہ جن کی عقل اُلٹی ہو انہیں بھی سمجھ آجائے۔ س) ہوائی جہاز ہوا میں کیسے اُڑتا ہے؟
  17. خرم

    ون ڈے سیریز

    چلیں اب آئیندہ ایسی فاش غلطی مت کیجئے گا۔:cool:
  18. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    ارے بھائی ابھی تو نہیں بولیں‌گے۔ اب سے کوئی پانچ برس بعد کہیں گے کہ یہ واقعہ ہی غلط ہے۔:) ویسے شعیب بھائی نے ایک خبر کا تراشہ پوسٹ کیا ہے۔ نجانے کیوں وہ ردعمل یاد آگیا جو کسی بھی بڑے حادثہ کے بعد حکومت کا ہوتا ہے۔ سب سے پہلے تمام افسر اور ملازمین معطل۔ بعد میں جب وہ بحال ہوتے ہیں نہ اس کی کوئی...
  19. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    نا جی ابھی کل اشتہار چل رہا تھا گاڑی کا جو پانی چھوڑتی ہے۔ س) گاڑی اور بیل گاڑی میں کیا فرق ہے؟
  20. خرم

    ون ڈے سیریز

    بجا ارشاد ظفری۔ ویسے اپنے دل کی بات بتاؤں تو ابھی ایک آدھ برس انضمام کے ساتھ ہی ٹیم چلاتے اور ملک کو ون ڈے اور اسے ٹیسٹ ٹیم کا کپتان بھی بنا دیتے تو بھی بات بن جاتی۔ انضی کے بعد ٹیم کی کارکردگی میں کافی فرق آیا ہے۔ ویسے یہ میرا ذاتی خیال بھی ہوسکتا ہے۔
Top