نتائج تلاش

  1. خرم

    پاکستان کی جنگلی حیات

    جی ہاں بھائی لیکن آبادی کا اضافہ اتنا ظالمانہ عنصر نہیں جتنا کہ وسائل کا احمقانہ استعمال اور لاقانونیت و بے حسی۔ جاپان جتنا ملک ہم سے کئی گُنا زیادہ اجناس پیدا کرتا ہے اور ہم اتنے وسیع رقبے اور دریاؤں کے حامل ہونے کے باوجود اس سے بہت کم پیدوار حاصل کرتے ہیں۔ اب اپنی نالائقی کا بدلہ ہم اگر ان...
  2. خرم

    پاکستان کی جنگلی حیات

    بجا ارشاد شمشاد بھائی لیکن یہ ورثہ تو ہم سب کا ہے نا۔ شکار بذاتِ خود بُری چیز نہیں ہے لیکن ہوسِ شکار جو نسلوں کو ہی معدوم کردے یہ یقیناً بہت بُری چیز ہے۔ اور اب تو پاکستان جنگلی حیات کے معاملہ میں بھی بنجر ہو چلا ہے۔:mad:
  3. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    یقیناً نہیں اور نہ ہی میں نے ایسا کوئی ذکر کیا ہے۔ بھائی یہی بات تو سمجھ نہیں‌آرہی۔ کہ بغیر مطالعہ کے آپ حوالے کیسے دیں گے؟ بغرضِ ثواب یا اتباع کے ان کتب کو پڑھنا یقیناً ممنوع ہے لیکن اس کے سوا ایک عامی حرمت کا بھائی جو آپ حکم لگاتے ہیں یا بیان کرتے ہیں اس کی کیا توجیح ہے یہی سمجھنا اور جاننا...
  4. خرم

    پاکستان کی جنگلی حیات

    السلام علیکم برادران و ہمشیرگان، وطنِ عزیز میں ہر خوبصورت چیز کی اس بری طرح سے شکل بگاڑی گئی کہ یا تو وہ بالکل ناپید ہوگئی اور یا پھر اس کی شکل ہی نہیں پہچانی جاتی۔ اخوت، محبت، رواداری، علم و قانون دوستی، جمہوریت سمیت ہماری متنوع اور خوبصورت جنگلی حیات بھی اب تقریباً ناپید ہوچکی ہے۔ ٹائیگر تو...
  5. خرم

    درخت

    اور سب سے بڑھ کر یہ کہ صدقہ جاریہ ہے اور اسے لگانا تکمیلِ فرمانِ آقا صل اللہ علیہ وسلم ہے۔
  6. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    اللہ آپ کو جزا دے باذوق بھائی۔ اس حدیث مبارکہ میں تو کہیں اسرائیلیات کے نہ پڑھنے کا حکم نہیں آیا۔ اس میں تو جب عرض کی گئی کہ یہودی علماء توریت کو پڑھتے تو عبرانی میں ہیں اور لوگوں کو تفسیر عربی میں سُناتے ہیں (یعنی جب سُننےوالے کو یہ معلوم نہیں کہ پڑھنے والے نے جو پڑھا اس کا اصل میں کیا مطلب...
  7. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    کافی کچھ معلوم ہوا ہے ان حصوں کے سرسری مطالعہ سے۔ سب سے پہلی بات تو یہ معلوم ہوئی ہے کہ جماعت کے ابتدائی ایام میں تاریخ ہند میں مسلمان اور ہندو بادشاہوں اور راجاؤں کی باہمی کشمکش کو اسلام اور کفر کے مابین کشمکش سے تعبیر کرنے کی مذمت کی گئی تھی اور یہ تجویز کی گئی تھی کہ تاریخ کے اس طرح کے بیان...
  8. خرم

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    محترم خان صاحب، آپکی اپنی ہی کی گئی باتوں میں اتنا تضاد ہے کہ مجھے یہ ماننے میں بہت دشواری ہے کہ آپ کی تحقیق کا رُخ علمی ہے۔ سیرت و کردار کی بلندی کے نصائح اور ذاتی مخاصمت کے نہ ہونے کی بات کرتے ہوئے آپ اوروں پر کیچڑ اچھالتے نظر آتے ہیں اور فتاوٰی کفر کے جڑتے ہیں۔ وہی بات جو آپ کہیں اور کسی...
  9. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    بجا ارشاد باذوق بھائی۔ لیکن اگر ابن تیمیہ یا امام ابن کثیر کا صاحب علم ہونا اس بات کا متقاضی تو نہیں کہ ان کا علم مکمل تھا۔ اور نہ ہی میں یا کوئی اور اس بات کے پابند ہیں کہ ان کی ہی پیروی کریں۔ دیکھیں بھائی اگر کچھ علماء نے شرائط کی قید لگائی ہے اور کچھ نے نہیں تو آپ کو جن عالم پر اعتبار ہے ان...
  10. خرم

    دم پُخت

    میرے دل کی کئی ارمانوں میں سے ایک عدد بکرے کا دم پُخت کھانا بھی ہے اور کئی ارمانوں کی طرح یہ بھی ابھی ادھورا ہے۔ اب جبکہ محفل میں ایسے کیسے دوست موجود ہیں جو صوبہ سرحد اور قبائلی علاقہ جات سے تعلق رکھتے ہیں تو ان سے گزارش ہے کہ دم پُخت کی ترکیب مہیا کرکے اپنی نیک دلی کا ثبوت دیں۔:cool:
  11. خرم

    پسِ آئینہ

    اللہ کرے عمران کے متعلق آپ لوگوں کے خیالات درست ہوں۔ مجھے تو وہ ابھی بھی ایک آمر ہی لگتا ہے۔ ہاں اگر وہ اپنی جماعت میں انتخابات کرواتا ہے اور ایک جمہوری مزاج کا حامل ہونے کا ثبوت فراہم کرتا ہے پھر میں بھی اپنے خیالات کو تبدیلی پر مائل پاؤں گا۔
  12. خرم

    پسِ آئینہ

    اور ظفری یہی بات میں بھی دُہراتا ہوں۔ ایک مخلص لیڈر کے بغیر یہ قوم دائروں کے اس سفر سے باہر نہیں نکل سکتی۔ لیکن سوال یہ ہے کہ وہ لیڈر آئے کہاں سے؟
  13. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    مُنہ چھپائے پھر رہا ہوگا کہیں۔ ایمرجنسی لگی ہے نا کوئی بندہ اسے اٹھوانے کی فرمائیش ہی نہ کردے کہیں۔ حسن کے سوال کا جواب: ہم نے تو نہیں دیکھے کبھی۔ آپ نے دیکھے ہیں کیا؟ س) شیخ چلی کا سب سے اچھا جانشین کون ہے؟
  14. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    اس کتاب میں تو لکھا ہے کہ گاندھی جی نے جماعت اسلامی کی ایک کنونشن میں شرکت کی تھی اور حوالہ کے طور پر "رودادِ جماعتِ اسلامی" کا نام دیا گیا ہے جس کی سات جلدوں میں جماعت کے 1941 سے 1955 تک کے اجلاسوں کی روداد موجود ہے۔ کسی بھائی کے پاس یہ کتاب موجود ہے؟
  15. خرم

    سعودی عرب میں ریپ کا شکار عورت کی سزا میں اضافہ

    بھائی میں تو ایک بات جانوں۔ اگر قرآن اور حدیث فہمی صرف لفظی ہوتے نا تو ابوجہل و ابولہب کبھی کافر نہ ہوتے۔ آج بھی ایک طبقہ بس قرآن و حدیث کے الفاظ کے معنی سمجھنے کی بجائے انہیں اپنی مرضی کے معنی پہنا رہا ہے اور دھڑا دھڑ دوسروں پر فتاوٰئے کفر اور اپنی خود ساختہ حدود کا نفاذ کئے جا رہا ہے۔ شمشاد...
  16. خرم

    سوات میں‌فوج کے کالے کارنامے

    ارے بھائی تو جب امریکہ کے اسلحہ سے روس کے خلاف لڑتے تھے اور ڈالروں میں شاباشی پاتے تھے تب یہ لوگ یہودی نہ ہوئے؟ وہ جسے سنبھال کر رکھا ہے، اسکے بہن بھائی تو امریکی کارخانوں میں حصہ دار ہیں، لاک ہیڈ مارٹن کے بڑے حصہ داروں میں سے تھے ستمبر 2001 کے وقت۔ وہ عین مسلمان ہے؟ جھوٹے مکروہ لوگ ہیں جو اللہ...
  17. خرم

    مذاہب کا تقابلی مطالعہ

    صرف ایک بات کہنے کی جسارت کروں گا۔ جو بھٹک گئے وہ اکابرین امت نہیں رہتے۔ اکابرین صرف وہ ہیں جو صراطِ مستقیم پر قائم رہے۔ ایک طرف تو آپ ان کے "ایک" چلن کو ممنوع اور خلافِ حدیث قرار دے رہے ہیں اور دوسری طرف آپ انہیں اکابرینِ امت بھی قرار دے رہے ہیں۔ بات کچھ جمتی نہیں۔
  18. خرم

    سوال گندم اور جواب میں چنے

    کھانا کھائیں گے تو بڑے بھی ہو جائیں گے۔ س)کوے کی مؤنث کو کیا کہتے ہیں؟
  19. خرم

    کیا امت کا اختلاف رحمت ہے ؟!

    محترمین کارتوس خان و عکاشہ، آپ دونوں‌نے کمال فراخدلی سے مجھ پر منکر قرآن و تفرقہ باز ہونے کے الزامات لگائے ہیں اور مجھے دائرہ اسلام سے ہی خارج قرار دے دیا۔ اللہ آپ کا بھلا کرے۔ ایک لنک تھا آپکی کسی پوسٹ پر کارتوس صاحب جس پر بڑی اچھی باتیں لکھی تھیں ائمہ کرام کے بارے میں اور یہ کہ ان کے متعلق...
  20. خرم

    جمیعت، ایک غنڈہ اور دہشت گرد تنظیم!

    نبیل بھائی میں نے تو صرف ایک تاریخی حقیقت بیان کی تھی۔ اس کے بعد اتنی پذیرائی ہوئی ہے کہ بس اب جی چاہتا ہے کہ چلی جو چھیڑ خوباں سے :cool:
Top