نتائج تلاش

  1. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نائجیریا اور آئس لینڈ کے میچ سے واضح ہوگا کہ ارجنٹینا کے اگلے راؤنڈ میں جانے کے کتنے امکانات ہیں۔ ویسے ایسی کارکردگی کے بعد اسے باہر ہی بیٹھنا چاہیے۔
  2. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ایک تو میچ میں سنسنی ہی اس وقت آتی ہے جب میں ٹی وی بند کر کے مصروف ہوں۔
  3. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ڈنمارک اور فرانس۔۔ آسٹریلیا اور پیرو کے اگلے ہفتے کے میچ بھی دلچسپ ہونگے۔ ڈنمارک اور آسٹریلیا دونوں کے پاس مواقع ہیں اگلے راوٴنڈ میں کوالیفائی کرنے کے لیے۔ تاہم ان میں سے ایک ہی اگلے راوٴنڈ میں جائے گا۔
  4. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    فرانس تو اس میچ میں جیت سے اگلے راوٴنڈ میں کوالیفائی کر جائے گا۔
  5. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اسی طرف ہوں گے جس کا تذکرہ کچھ عرصہ سے ان کے ٹریکنگ کے دھاگوں میں ہے۔ :)
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کل کے میچ دلچسپ معلوم ہوتے ہیں۔ آسٹریلیا اور ڈنمارک کے میچ سے معلوم ہوگا کہ گروپ سی میں صورتحال کیا ہے۔ ادھر ارجنٹینا کے پچھلے میچ میں کارکردگی کوئی ایسی متاثر کن نہیں تھی۔ دیکھتے ہیں کہ کروشیا کے ساتھ کیسا کھیلتے ہیں۔
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آغاز ہی گول سے۔
  8. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    GF اور GA سے کیا مراد ہے؟
  9. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پولینڈ اور سینیگال میں کون بہتر ہے؟
  10. عثمان

    آج کی دلچسپ خبر!

    ایک بھکاری پہلے سیکیورٹی کو چکمہ دے کر ہوائی اڈے میں داخل ہوا۔ چونکہ وہاں لوگ کم پڑ گئے تھے اس لئے وہ بورڈنگ کاؤنٹر سے نظر بچاتا جہاز میں بھی گھس آیا۔ پرانکنگ زیادہ قرین القیاس ہے۔
  11. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    انگلینڈ مجھے ہمیشہ اورریٹڈ ٹیم محسوس ہوئی ہے۔
  12. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    گویا دلچسپ مقابلے کی توقع رکھیں۔
  13. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میکسیکو نے توقعات بلند کر دی ہیں۔ ان کے آئیندہ میچز بھی دلچسپ ہونگے۔
  14. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کیا اسے اس ورلڈ کپ کا پہلا اپ سیٹ تصور کیا جائے۔
  15. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لو بھئی یہ تو دلچسپ میچ ہو گیا۔ میکسیکو نے تو کمال کردیا۔
  16. عثمان

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    پہلے دن رنگین سویاں، دہی بھلے، اور بھنی کلیجی کے ساتھ نان۔ دوسرے دن ریسٹورنٹ سے۔
Top