نتائج تلاش

  1. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی مذاقاً کہا ہے کہ چکن نہاری کی لفظی ترکیب ہی ناقابل ہضم معلوم ہوتی ہے۔ :)
  2. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    غالباً چکن قورمہ کی کسی قسم کو نہاری کا نام دے دیا گیا ہے ورنہ نہاری تو بیف ہی کی ہوتی ہے۔ اوجھڑی کی بھی اپنی ہی بات ہے۔ کسی کسی کو پکانی اور کھانی آتی ہے۔ :)
  3. عثمان

    افغانستان کا پہلا ٹیسٹ میچ ۔ بمقابلہ بھارت

    اچھا افغانستان کے پاس بھی ٹیسٹ سٹیٹس ہے۔
  4. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    فیفا کی آفیشل ایپ بھی بہتر لگ رہی ہے۔ ای ایس پی این اور فروزا کی بھی ٹرائی کرتے ہیں۔
  5. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    ایپ مطلوب ہے۔ :)
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018: کاؤنٹ ڈاؤن

    آئی او ایس پر کون سی ایپ اچھی ہے سکور وغیرہ فالو کرنے کے لئے؟
  7. عثمان

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    کھلاڑی نے اس سے بھی بہتر فیصلہ کیا ہے۔ وہ اس ملک بھی نہیں جا رہیں۔ اپنے کھیل سے بھی وابستہ ہیں۔ اور اپنے حق سے بھی دستبردار نہیں ہوئیں۔
  8. عثمان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    ہماری عید انشااللہ ادھر ہیلی فیکس میں ہوگی بیوی بچوں کے ساتھ۔ کچھ گھر میں اور کچھ باہر کھانے پینے اور گھومنے پھرنے کا پروگرام ہے انشااللہ!
  9. عثمان

    کون کہاں کہاں اور کیسے کیسے عید گزارے گا؟

    معلوم ہوتا ہے کہ عید سمیت آپ کے پاکستان ٹریکنگ سیزن کا آغاز ہوا چاہتا ہے۔
  10. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    تحریک انصاف اگر عامر لیاقت کے علاوہ مولانا خادم حسین رضوی اور ممتاز قادری کے کسی نزدیکی رشتہ دار کو بھی ٹکٹ دے تو اسے مزید سیاسی تقویت مل سکتی ہے۔ عوام کا ایک طبقہ بھلے ان سے بیزار ہو لیکن ایک دوسرے طبقہ میں ان کی کافی مقبولیت ہے۔ الیکشن میں کامیابی ایسی مشکل تو نہ ہو گی۔
  11. عثمان

    نجی ٹی وی چینل بول کے میزبان عامر لیاقت اور ان کے پروگرام پر پیمرا کی پابندی

    میں سمجھا آپ نے مذاق کیا ہوگا۔ گوگل سے پتا چلا کہ انہیں بھی تحریک انصاف کا ٹکٹ مل گیا ہے۔ کیا ایسا ہی ہے؟
  12. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    عمر رسیدہ لوگ تو شائد برادری اور شناخت وغیرہ کی بنیاد پر ووٹ دینے کے عادی ہونگے۔ نئے ووٹرز میں تو یہ عنصر کم ہوگا یا کم ہونا چاہیے۔
  13. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    کیا قبل از وقت ووٹنگ (ارلی ووٹنگ) کی سہولت میسر ہے؟ قبل از ووٹنگ کی سہولت بہت اچھی ہے۔ میں ہمیشہ قبل از وقت ہی ووٹ کاسٹ کرتا ہوں۔
  14. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    سوچنے کی بات ہے کہ ایک شخص آپ کے حلقے کا رہائشی ہی نہیں۔ اس کے کوئی کاروباری یا پیشہ ورانہ مفادات اس علاقے سے وابستہ نہیں تو وہ کیوں اس علاقے کے ترقیاتی کاموں اور معاشی مفادات میں دلچسپی رکھے گا۔
  15. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    یعنی اگر پارٹی سربراہ چاہے تو باہر ملک میں مقیم شخص بھی خیبر سے کراچی تک کی نمائندگی کر سکتا ہے ؟ یہ تو بہت ناانصافی ہے۔ اگر اس طرح کے معاملات کی روک تھام کے لیے قانون سازی ہو جائے تو جمہوریت بہت پختہ ہوتی جائے گی پاکستان میں۔ ووٹرز میں چاہے سوشل میڈیا کی حد تک ہی سہی لیکن کچھ تحریک تو ہونی...
  16. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    کچھ سیاسی بااثر لوگوں کی حمایت لینا مجبوری ہوسکتی ہے۔ تاہم اتنے پرانے اور ناکام سیاستدان کو پھر سے سیاست میں موقع دینا تو عجیب بات ہے۔ کھر کے پاس کونسا ایسا یقینی ووٹ بینک ہے جو اسے ٹکٹ دینا مجبوری ٹھہری۔
  17. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    پاکستان میں ایک شخص کتنے حلقوں سے کھڑا ہو سکتا ہے اور کیوں؟ کیا کسی حلقہ سے نمائندگی کے لیے ضروری نہیں کہ امیدوار اس جگہ کا رہائشی ہو؟
  18. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    عمران خان اور اس پارٹی تو اب معروف اور مقبول ہے تو پھر کوئی نیا اور قابل شخص الیکشن میں کھڑا کرنے میں نہ جانے کیا حرج ہے؟
  19. عثمان

    عام انتخابات 2018: حلقہ جاتی سیاست!

    غلام مصطفیٰ کھر بھی تحریک انصاف میں شامل ہے؟ کمال ہوگیا۔
  20. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اچھی بات ہے کہ انھوں نے اس ضرورت کو سمجھا اور کاربار کو جدید کیا ہے۔
Top