نتائج تلاش

  1. عثمان

    عید پہ کیا پکایا اور کیا کھایا

    آغاز آپ نے پھینی سے کیا ہوگا۔ :)
  2. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    میں تو ابھی گروپ میچز کی تفصیل سے ہی پوری طرح سیر نہیں ہوا اور آپ نے دوسرے مرحلے کے زائچے بھی بنانے شروع کردیے۔ :)
  3. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    برابر!
  4. عثمان

    اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے شہزادے اور ہم سب خیریت سے ہیں۔ :)

    اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے شہزادے اور ہم سب خیریت سے ہیں۔ :)
  5. عثمان

    عید مبارک! :)

    عید مبارک! :)
  6. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    لیکن اتنے دلچسپ کھیل کے بعد لگتا ہے برابر رہے گا۔
  7. عثمان

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    خوب میچ ہے! :)
  8. عثمان

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    خیر مبارک! :) آپ کو بھی عید مبارک ہو! :)
  9. عثمان

    ’’سر نہیں ڈھانپ سکتی‘‘ بھارتی کھلاڑی ایران سے باہر

    اچھی بات ہے کہ یہاں لوگوں نے انہیں اور ان کے موقوف کو جان لیا۔
  10. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ٹھیلے والے بھی چلیں گے۔ :)
  11. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ٹھیلے والے بھی چلیں گے۔ :)
  12. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    جی ہاں صفائی ہی اصل مسئلہ ہے۔ باقی قصوری میتھی اور شوربا خوب خوشبو اور ذائقہ دیتا ہے۔ :)
  13. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    دنبے اور بکرے کے مغز میں بہت فرق تو نہیں ہوگا۔ شائد پکانے کا مراکشی طریقہ بہت مختلف ہو۔
  14. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    زبردست! پاکستان آیا تو انشااللہ ہوٹلوں کے نام آپ سے پہلے لکھوا رکھوں گا۔ :)
  15. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    یوں کہیں کہ پہلے کوئی پکانے پر رضامند ہو تو مزے کی بنتی ہے۔ :)
  16. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    لگتا ہے میرے علاوہ کوئی اوجھڑی کا شوقین ادھر موجود نہیں۔ یہاں کینیڈا میں تو حلال کبھی ملی نہیں۔ ویسے پکی اوجھڑی کی خوشبو مجھے دور سے ہی پسند ہے۔
  17. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے نہاری کی کثیر اقسام سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس میں کریلے نہاری کی گنجائش بھی نکل سکتی ہوگی۔ :)
  18. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بیگم مچھلی بریانی بناتی ہیں اور مجھے ذائقہ میں مناسب لگتی ہے۔ اگرچہ مچھلی اور چکن مجھے عموماً فرائی یا روسٹ پسند ہیں۔
  19. عثمان

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    ویسے میں سوچتا ہوں کہ اگر نہاری کے مصالحے میں مچھلی ڈال دی جائے تو وہ "مچھلی نہاری" کہلائے گی؟
Top