نتائج تلاش

  1. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ہاں بوچھی مونیکر تھا۔ محفلین انہیں باجو کہتے تھے۔ کیا آپ کا ان سے کوئی رابطہ ہے؟
  2. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    نوجوان آدمی ہیں۔ جب فعال تھے تو انٹرمیڈیٹ کر رہے تھے۔ سرائچ سے تعلق ہے۔
  3. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    جی ہاں۔ البتہ اس وقت باجو کے نام سے جانی جاتی تھیں۔ :)
  4. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ان کے دستخط کے مطابق نئے آنے والے رکن کو بلا اجازت ان سے بے تکلفی کی اجازت نہیں تھی۔ بہت دوستانہ مزاج کی حامل فعال رکن تھیں۔
  5. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    شاعری کے زمرہ جات میں مصروف ایک محفلین ہیں جن کی موجودگی کا علم ہمیں ان کے دس ہزار مراسلوں کی تکمیل پر مبارکبادی دھاگے سے ہی ہوا تھا۔
  6. عثمان

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    ہمارے طرز تحریر کو کسی دھاگے میں آپ نے کچھ دوسرے الفاظ سے منسوب کیا تھا۔ :whistle:
  7. عثمان

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    کوئی فرد ٹرولنگ کیوں کرتا ہے؟ اسے کیسے روکا جائے؟ یہ محض میری رائے ہے کہ ٹرولنگ کسی فرد کے لیے حالات اور واقعات کے ردعمل میں بے بسی کی وجہ سے اپنی فرسٹریشن اتارنے اور لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کا ایک آسان ترین ذریعہ ہے۔ ایک تو کچھ بات کر کے آپ غصہ اور بھڑاس نکال لیتے ہیں۔ پھر لوگوں کی توجہ کافی...
  8. عثمان

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    میں یہاں فرقان احمد کی رائے کا منتظر ہوں۔ :)
  9. عثمان

    انٹر نیٹ پر ٹرول

    یہ تو مسئلہ ہے۔ لڑی بنانے والا اپنی رائے کو لے کر جذباتی ہوگا اور مناسب ادارت نہیں کر پائے گا۔ اسی لئے لڑی کی ادارت غیر جانبدار اور غیر حساس انتظامیہ کے پاس ہوتی ہے۔ :) مزید یہ کہ ٹرولنگ روکنے کی قیمت آزاد مکالمہ کو حذف کرنے کی صورت میں نہیں ہونی چاہیے۔ نیز ٹرولنگ کرنے والے موضوع پر رہ کر بھی...
  10. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    یہ نئی پیشکش ہے۔ دھاگہ شروع کیجئیے عنوان خودبخود تازہ تبصروں کے مزاج کے مطابق ڈھلتا جائے گا۔
  11. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    چونکہ آپ نے موضوع میں تدوین کی اس لیے میں نے بھی دھاگے میں اپنا اولین مراسلہ مدون کر دیا۔ :)
  12. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    ملاحوں میں اُزی نام سے مقبول ہوں۔ :)
  13. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کس نام سے پکاروں؟

    جی مجھے عثمان نام سے بلایا جاتا ہے۔ ابتدا میں البتہ "خود کلامی" کے مونیکر سے اندراج کیا تھا۔
  14. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    خالی ڈبہ خرید کر کسی نے کیا کرنا ہے ؟ ویسے وہ سٹکر ڈبے میں سے ہی نکلتا ہے۔
  15. عثمان

    وادیٔ نیلم کی سیر

    عمدہ تصاویر ہیں۔ :)
  16. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    ایپل کا سفید سٹکر بھی مل سکتا ہے۔ اپنے فون کے پیچھے لگا لیجیے گا۔ :)
  17. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    انتہائی کم مراسلے ایک عشرے سے موجودگی متحرک لیکن کم فعال ٹیگ کرنے پر آتے ہیں ورنہ آئی ٹی سے غرض رکھتے ہیں۔
  18. عثمان

    تیرہویں سالگرہ اشاروں کی مدد سے محفلین کا سراغ لگائیں!

    اور یہ اشارے بھی اب تعریفوں تک محدود ہوتے جا رہے ہیں۔
Top