انا للہ و انا الیہ راجعونمیری ایک کولیگ کل رات سات بجے وفات پاگئیں۔رمضان سے پہلے ایک پیشہ ورانہ میٹنگ میں آخری بار ملے۔بہت تازم دم اور ہمیشہ کی طرح متحرک تھیں۔آہ!
انا للہ وانا الیہ راجعون۔
اللہ مغفرت فرمائے۔جنت الفردوس میں جگہ دے۔ان کی قبر کو ٹھنڈا،ہوادار،کشادہ اور روشن کرے۔اس میں جنت کی کھڑکیاں کھول دے۔آج ان کے اپنی قبر میں جانے سے پہلے ہی ان کے شاندار استقبال کی تیاریاں فرشتے کر رہے ہوں۔
لواحقین کو صبر جمیل دے۔ان کا والی وارث ہو۔ان کے نصیب اچھے کرے اور ان سب کو مرحومہ کے لئے صدقئہ جاریہ بنا دے۔آمین!
ثم آمین!
آپ کا یہ مراسلہ ابھی نظروں سے گزرا۔ کل ہم نے بھی بارہ دری میں ان کی غیر حاضری سے متعلق مراسلہ ارسال کیا ہے۔زیک کئی دنوں سےنظر نہیں آ رہے، کسی کو علم ہو کہ کدھر نکلے ہوئے ہیں موصوف۔
اف یہ کاپی پیسٹ!!عورت کائنات کی بڑی دلچسپ پہیلی ہے ۔سالہاسال کی محنت سے اپنی ذات کی تعمیر کرتی ہے ، محبت سے ایک ایک ٹانکا بھرکر رنگ برنگے دھاگے لگا کر اپنے اخلاق و کردار کی تشکیل کرتی ہے اور جب مکمل ہوجاتی ہے تو ایک غلطی کر جاتی ہے ، گرہ لگانا بھول جاتی ہے یا شاید جان بوجھ کر دھاگے کا سرا کھلا چھوڑ دیتی ہے اور پھر ایک دن وہ سرا کسی من چاہے کو تھمادیتی ہے ، اب وہ چاہے تو اسے خود کہ ساتھ باندھ کر فنا ہونے سے بچالے یا اسکے وجود کو تارتار کر دے ۔
بھیا ہم نے کاپی پیسٹ نہیں کیا کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ٹائپ کیا ہے ، البتہ تحریر انٹرنیٹ کی ایک سائٹ کی ہے ،موضوع ہمیں پسند آیا تو محفل پر شیئر کردی ۔اف یہ کاپی پیسٹ!!
بھائی جان میں سمجھ گیا تھا کہ یہ آپ کی ذاتی رائے نہیں ہے، 99 فیصد یہ کسی خاتون کی رائے ہے۔بھیا ہم نے کاپی پیسٹ نہیں کیا کچھ تبدیلیوں کے ساتھ ٹائپ کیا ہے ، البتہ تحریر انٹرنیٹ کی ایک سائٹ کی ہے ،موضوع ہمیں پسند آیا تو محفل پر شیئر کردی ۔
جی جی وہی۔۔۔ اب صحیح ہے ؟"لبیک یا اختی" زیادہ اچھا لگتا
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔لبیک یا اختی
آموں کا موسم آگیا ہے، باقی آپ خود سمجھدار ہیںالسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
سب خیریت ہے ناں!
کدھر غائب ہیں؟
آپ کی یادداشت کا جواب نہیں۔آموں کا موسم آگیا ہے، باقی آپ خود سمجھدار ہیں
اور میری یاد داشت کا سوال بھی نہیں پلیزآپ کی یادداشت کا جواب نہیں۔
ان کی یادداشت ہے یا سوالیہ پرچہ، جو کہ جواب ہی نہیں؟آپ کی یادداشت کا جواب نہیں۔