جہاد میں شمولیت کے لئے ضروری ہے کہ حاکم وقت کی اطاعت کی جائے اور اس اطاعت میں فوج میں شرکت۔ ایک منظم فوج کے باہر اختلافی بنیاد پر معصوم انسانوں کے قتل، خود کش حملے صرف اور صرف فساد ہیں۔
اسلام کے نام پر اپنے اختلافات کی بنیاد پر ایک مسلمان گروپ کا دوسرے مسلمان گروپ کو قتل کرنا کسی رحمت کی...