نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    مجاہدین پاکستان پاکستان کے مجاہدین کی یہ عظیم صلاحیت ہے کہ ان کی لگن سچی، محنت یقینی اور فتح عالمگیر ہوتی ہے۔ لگن ایسی کہ ڈٹ جاتے ہیں تو توپ کیا تاریخ کا دھارے پھیر دیتے ہیں اور دنیا کا جغرافیہ بدل دیتے ہیں، زور بازو پر اعتماد ایسا کہ اکیلا ، لاکھوں پر ہی نہیں قوموں پر بھاری، اور دانش و محنت...
  2. فاروق سرور خان

    ::: ماہ رمضان اور ہم (4) ::: افطار ، کیوں ، کب اور دیگر مسائل :::

    زیک ، یہاں آنے والوں کی زبان بندی ، اس لئے بے معنی ہے کہ ایک شخص اپنے جاری سنت سے اپنے فرقہ کے عقاید کے مطابق منع کررہا ہے۔ میں اس کو کسی طور بے وجہ نہیں پاتا۔ ورنہ ایسی بات ہی نہیں کرتا۔ صرف چند لوگ جو اس مذہب سے تعلق رکھتے ہیں وہ ہی وجہ ہیں ۔ آپ کی بے معنی آخری وارننگ کی جگہ آپ کو آخری...
  3. فاروق سرور خان

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    دخل اندازی اپنی جگہ۔ لوگ ہم پر حملے کرتے رہے اور ہم ان کو ہیرو بناتے رہے۔ اپنی آنکھ سے کبھی تاریخ کو نہیں دیکھا۔ اس بار کیا ہی اچھا ہو کہ افغانستان ، پاکستان ، ایران اور ازبکستان تک ایک ملک ہو پاکستان ۔
  4. فاروق سرور خان

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    اقتباس: سات سالہ دوطرفہ جنگ نے ثابت کر دیا ہے کہ طاقت کا بے دریغ استعمال خودکش حملہ آور پیدا کر تا ہے روک نہیں سکتا۔ سات سالوں کو خوش فہمی کہوں‌ یا غلط فہمی؟ یہ نظریاتی اور عسکری حملے تو پاکستان کی جغرافیائی وحدت پر صدیوں سے جاری ہیں۔ ابدالی نے پاکستانی علاقے پر حملہ کیا تھا پاکستان نے...
  5. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    ہمت، آپ بتائیے کہ پاکستان کو امریکہ نے کیا نقصان پہنچایا ہے؟ 61 سال کی تاریخ‌گواہ ہے کہ امریکہ نے پاکستان سے کبھ سرد کبھی گرم لیکن دوستی رکھی ہے۔ یہ دوستی اب پرائمری اسکول والی تو ہونہیں سکتی، اس کا دار مدار صرف اور صرف مفادات پر ہے۔ امریکی مفادات اور پاکستانی مفادات۔ یہ ہی سب سے اہم نکتہ...
  6. فاروق سرور خان

    ! زندگی کی پیدا ئش: خدا کی تخلیق یا ارتقا؟ !

    کوئی صاحب میرا غیر مذہبی نکتہ نظر پڑھ کر بتائیں کہ میں نے ارتقاء‌ کی حمایت کی ہے؟ یا تخلیق کی حمایت کی ہے؟
  7. فاروق سرور خان

    عالمی دھشت گرد: امریکہ

    امریکی نظام ایک مکمل منصفانہ نطام ہے ، نہ امریکہ دنیا کا تھانیدار ہے اور نہ ہی دنیا میں کسی دہشت گردی کا خواہاں۔ جو لوگ امریکہ سے جنگ کرتے ہیں۔ امریکہ مناسب دفاع کرتا ہے۔ اس اصول میں کیا خرابی ہے؟
  8. فاروق سرور خان

    نشان حیدر

    لگتا ہے کہ سب لوگ امریکہ سے سخت ناراض ہیں۔ کیا وجہ ہے؟ :)
  9. فاروق سرور خان

    وہ آوازیں جو آپ کے کانوں کو بھلی لگتی ہیں

    میرے آبائی علاقہ ہری پور اور ایبٹ آباد کے درمیان میں تلور بہت پائے جاتے ہیں۔ کبھی گیا تو پکڑ کر بھیج دوں گا :)
  10. فاروق سرور خان

    نشان حیدر

    نشان حیدر ایک مرد مجاہد کی شہادت کے بعد ہی دیا جاسکتا ہے۔ اس کے ساتھ بے حد عزت، تین بچوں کی مکمل تعلیم اور سپورٹ اور 75 ایکڑ زرعی زمین دی جاتی ہے سب سے قابل فخر ضلع گجرات ہے جہاں سے سرور ، طفیل ، بھٹی، اکرم اور شریف جیسے بہادروں کا تعلق ہے۔ ان سب کو، مادر وطن کے محافظوں کو اور خاص طور پر ضلع...
  11. فاروق سرور خان

    پردیس میں رہایش

    بہت ہی اچھا سوال ہے۔ میں پاکستان میں کراچی اور اسلام آباد میں‌رہ چکا ہوں۔ سعودی عرب میں ریاض میں ۔ امارات میں‌دبئی میں ، ہالینڈ میں اوتریخت میں اور امریکہ میں اوہایو، کیلیفورنیا اور ٹیکساس، یہ وہ جگہیں ہیں جہاں کم از کم ایک سال ملازمت کی وجہ سے رہا۔ اس کے علاوہ گھومنے پھرنے میں انگلینڈ،...
  12. فاروق سرور خان

    وزیر اعظم کے قافلے پر حملہ!!!

    یہ دہشت پھیلانے لی کاروائی لگتی ہے۔ بے چاری کراچی ، لاہور، اسلام آباد کے بیوٹی پارلر والیاں بہت پریشان ہیں‌کہ ان کا مستقبل خطرے میں ہے۔ بہت ممکن ہے کہ وزیر اعظم صاحب جناب میک اپ کروا کے نکلے ہوں اور کسی تالی بان ظالمان کو یہ مقابلہ حسن نہ بھایا ہو :)
  13. فاروق سرور خان

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    کٹ پیسٹ کردیجئے۔ بہت عنایت ہوگی۔ بنیادی مقصد معلومات کی فراہمی ہے۔ آپ کا پیغام موافقت میں ہو یا مخالفت میں - بہر صورت معلومات سے بھرپور ہوگا۔ والسلام
  14. فاروق سرور خان

    عذاب قبر ، حقیقت یا فسانہ؟

    بہت سی تحاریر ہم کو عذاب قبر کے بارے میں ملتی ہیں۔ حتی کہ عذاب قبر کچھ لوگوں کے ایمان کا حصہ بھی ہے۔ کوئی صاحب یا صاحبہ اس سلسلے میں مدد فرمائیں کہ 1۔ عذاب قبر کا تصور کہاں سے آیا ہے ؟ 2۔ عذاب قبر قرآن سے کس طرح ثابت ہے؟ 3۔ کیا عذاب قبر کا فلسفہ اور " قیامت واقع ہونے، سب کی موت واقع...
  15. فاروق سرور خان

    گوگل کروم - گوگل کی جانب سے پیش کردہ ویب براؤزر

    کئی جگہ جہاں موزیلا نہیں‌چلتا، وہاں بھی درست چلتا ہے۔
  16. فاروق سرور خان

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    عموماً ہم بحث کے دوران صرف اور صرف تفصیلات میں‌ہی کھوئے رہے ہیں ۔ مجے رسول اللہ صلعم کی کسی حدیث سے کبھی بھی انکار نہیں رہا ۔ لیکن مولویوں نے رسول اللہ سے جو خلاف قرآن روایات منسوب کی ہیں وہ تمام کی تمام زن زر اور زمین (حکومت) کی لالچ میں ہیں۔ ان بے معانی اصولوں اور خلاف قرآن...
  17. فاروق سرور خان

    ’عورتوں کوزندہ دفن کرنا روایات کی پاسداری‘

    بابائے قوم محمد علی جناح کی سب سے بڑی صلاحیت یہ تھی کہ وہ ایک اعلی تعلیم یافتہ شخص تھے۔ امریکہ کا امیدوار پریزیڈینٹ اوباما ہارورڈ سے قانون کی ڈگری رکھتا ہے۔ امریکی سینیٹ میں کوئی سینیٹر غیر تعلیم یافتہ نہیں ہے۔ پاکستان کی سینیٹ میں اور قومی اسمبلی میں ایسا کیوں ہے کہ غیر تعلیم یافتہ لوگ...
  18. فاروق سرور خان

    عزیر خدا کے بیٹے؟

    دوست لنک فراہم کردیجئے۔
  19. فاروق سرور خان

    آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔

    سارا قصور محسن حجازی کا ہے نہ یہ لے ء حجازی چھیڑتے نہ نغمہ ہندی شروع ہوتا :)
  20. فاروق سرور خان

    آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا۔

    آتے آتے میرا نام سا رہ گیا، اس کے ہونٹوں‌پہ کچھ کانپتا رہ گیا۔ وہ مرے سامنے ہی گیا اور میں‌ راستے کی طرح دیکھتا رہ گیا۔۔۔ اور آپ کو دیکھ کر دیکھتا رہ گیا، جگجیت نے یہاں‌ملا کر گائی ہے۔ http://www.youtube.com/watch?v=FTHwsqRg1Og اور وہ بھی دھیمے سروں میں ۔۔۔۔
Top