نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    بھائی شمشاد ، جس جس کے پاس نکات مکمل ہوتے جائیں، وہ خاموش ہوتا جائے۔ بات کو دہرانے کا کوئی فائیدہ تو ہوتا نہیں۔ لیکن تھریڈ کو مقفل نہیں کیجئے۔ صرف بدتمیزی کو باہر رکھئے۔ تنقید و تائید دونوں ایک صحتمندانہ عمل ہیں۔ والسلام
  2. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    اور سجدہ صرف اﷲ کے لئے کیا کرو جس نے اِن (سب) کو پیدا فرمایا ہے اگر تم اسی کی بندگی کرتے ہو بحث کا یہ وہ مقام ہے جہاں سب کچھ واضح ہے۔ لہذا اس پر مزید تبصرہ اب بے کار ہے۔ ہم کو چاہئیے کہ اس کو قدم بوسی کے نام پر سجدہ کریں جس کی ہم عبادت کرتے ہیں۔ میں اللہ کی عبادت کرتا ہوں ۔ آپ کس کی...
  3. فاروق سرور خان

    ساری زمین پر حکومت ---- اللہ کی زمین کی خلافت و بادشاہت؟

    صاحبو اور احبابو، السلام علیکم ان نکات کو لکھنے سے پہلے ہی میں‌یہ عرض کردینا چاہتا ہوں‌کہ یہاں آنے والا ہر ایک مذہبی سیاست کا گماشتہ صرف مجھ پر توجہ دے گا، مجھ سے جرح کرے گا کہ میں‌نے جو لکھا غلط ہے۔ مخلصانہ استدعا یہ ہے کہ آپ کو جو بھی غلط نظر آئے، اس کو نظر انداز کرتے جائیے۔ اس کی جگہ...
  4. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    سلام آبی ٹو کول، میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں کہ آپ نے اتنی محنت کی کہ شکوک و ابہام پیدا ہو سکیں تاکہ ان شکوک و ابہام کو دور کیا جاسکے۔ نااہل لوگوں کے حلق سے قرآن نہیں اترتا: سرخ شدہ حصہ آپ نے درست فرمایا کہ نا اہل لوگوں کے حلق سے قرآن نہیں اترتا۔ : اس کی مثال دیکھئے نااہل لوگوں کی اللہ...
  5. فاروق سرور خان

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    کتنا سادہ سوال ہے دوستو۔ سوال کا جواب ۔۔۔۔ گول۔ ہم جیسے عاصی طالب علموں کی مدد بھی نہیں کرتے کہ مندرجہ بالاء معمولی سے سوالات کے جوابات دے کر ہمارے لئے راہ ہدایت پہچاننے میں مدد کریں۔ والسلام
  6. فاروق سرور خان

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    دوست، سلام آپ کے بیان کا کیا ثبوت ہے؟ کیا وہ اصل کتاب دستیاب ہے جس میں محدث نے یہ بات ترتیب دی؟ کوئی کیسے یہ ثابت کرسکتا ہے کہ یہ اسرائیلی روایت سچ مچ حدیث کی اصل کتابوں میں شامل تھی؟ اگر ایسا ثبوت فراہم نہیں کیا جاسکتا تو پھر کیا ان کتب پر ایمان رکھنا ہے؟ اگر ایمان رکھنا ہے تو...
  7. فاروق سرور خان

    سندھ: توہین رسالت قیدی جیل میں ’ذبح‘

    دوستو سلام، موت کی سزا، اللہ تعالی کے فرمان ، قرآن حکیم میں صرف قتل اور فساد فی الارض اللہ ( غداری یا ٹریژن) کے لئے ہے۔ اس کے علاوہ کسی جرم کے لئے موت کی سزا نہیں بیان ہوئی۔ توہین رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم یا توہین الہی کا معاملہ انسان اور اللہ کے درمیان ہے۔ وہ جیسے چاہے سزا دے،...
  8. فاروق سرور خان

    یہ ہے منکرینِ حدیث کی شناختی علامات !!

    السلام علیکم، تھوڑی سی وضاحت اور پھر ایک واحد سوال۔ روایات اور احادیث میں ایک نمایاں فرق ہے۔ سنیوں‌کے پاس کم از کم چھ عدد کتب روایات ہیں جن کو سنی بہت ہی متفق علیہ سمجھتے ہیں اور شیعہ حضرات کے پاس 3 عدد کتب روایات ہیں جن کو یہ حضرات بہیت ہی آ تھینٹک سمجھتے ہیں۔ ان کتب میں پائی...
  9. فاروق سرور خان

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا

    صومالیہ:شریعت عدالت کے حکم پر48سالہ شخص کو سنگسار کردیا گیا موغا دیشو (جنگ نیوز) صومالیہ میں انتہاپسند تنظیم حزب الاسلام کے مزاحمت کاروں نے 48 سالہ ایک شخص کو سنگسار کردیا۔ اے پی کے مطابق اف گوئے شہر میں قائم مقامی شریعت عدالت نے شادی شدہ ہونے کے باجود زنا کے الزام میں محمد ابوکر کو سنگسار...
  10. فاروق سرور خان

    دہشت گردوں کے نام - تبصرہ

    واہ ضد :) اوہ معاف کرنا واجد :) سلام آپ نے مجھ کو کیا درجہ عطا فرمایا ہے :) کہ میرے پتہ مانگنے سے آپ کی شہادت ؟ تو بہ توبہ توبہ توبہ۔ کچھ اتہ پتہ عنایت فرمائیے تو سلام و دعا عرض کرو‌ں :) چھپ چھپ کر شہادت تلاش ہورہی ہے؟ والسلام
  11. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    سلام مہوش بہن، توجہ دلانے کا شکریہ۔ یہ صرف ایک گمان ہے کہ یہ آیات ایک دوسرے سے ٹکراتی ہیں۔ یہ آیات اپنی اپنی جگہ بالکل درست ہیں ۔ آپ کی پہلی مثال میں ایک خواب بیان ہورہا ہے۔ خواب میں ان بے جان اشیاء کا سجدہ کسی طور بھی ایسا سجدہ نہیں جس کی پیروی کی جائے۔ ایک شخص کا خواب ہے ۔...
  12. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    محترم بھائی جیمز آدم سلام، سب سے پہلے تو میں بہت معذرت چاہتا ہوں‌کہ یہ اس دھاگہ کا موضوع نہیں۔ بنیادی طور پر چھ سنیوں کی اور تین شیعہ حضرات کی روایات کی کتابیں ، مختلف قسم کی روایات کا مجموعہ ہیں۔ ان روایات میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اقوال و اعمال کے علاوہ دیگر خلفاء و صحابہ...
  13. فاروق سرور خان

    اسلام میں قدم بوسی کی روایات کا جائزہ

    السلام علیکم، میں بہت صبر سے اس دھاگہ کا مطالعہ کرتا رہا ہوں۔ نہات ہی اچھے دلائیل اور معلومات فراہم کی گئی ہیں۔ بھائی باذوق اور بہن مہوش علی دونوں منکر الحدیث نہیں ہیں۔ یہ ایک معلوماتی اور قابل احترام بحث ہے۔ سجدہء تعظیمی ، قدم بوسی اور اسلام کی روایات کے بارے میں۔ اس موضوع پر پچھلے...
  14. فاروق سرور خان

    نستعلیق کا ایک نیا انداز!

    سلام شاکر صاحب اور نبیل صاحب آپ لوگوں نے بہت ہی بہترین کام کیا ہے ۔ مبارکباد کے مستحق ہیں۔ اللہ کرے " زور قلم " اور زیادہ
  15. فاروق سرور خان

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    آپ اپنا امریکہ کا فون نمبر ذپ کردیجئے۔ ملاقات نہ ہوئی تو بات چیت کرکے بہت خوشی ہوگی۔ اپنا نمبر آپ کو ذپ کیا ہے۔ والسلام
  16. فاروق سرور خان

    تاسف محترم الف عین کی طبعت خراب ہے ۔۔۔۔دعا کیجیئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کو صحت کاملہ عطا فرمائیں
  17. فاروق سرور خان

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    جی نبیل، آپ نے درست سمجھا ، نام کی غلطی کی معذرت چاہتا ہوں ، درست کردیا ہے۔ والسلام
  18. فاروق سرور خان

    علوی نستعلیق ۔ ایک نئے دور کی ابتداء

    سلام علیکم، کچھ بھائیوں نے اردو کےکچھ دوسرے سوفٹ وئیرز کے بارے میں برا لکھا اور کچھ نے اس کو ریفرنس دیا۔ میری استدعا ہے کہ یہ دونوں قسم کے افراد اسے مٹا دیں۔ اس کی وجہ درج ذیل جب میں نے اس میدن میں قدم رکھا تو جس پتھر کو بابائے اردو مولوی عبد الحق اٹھانے کے کوششیں‌ کرچکے تھے اس کو...
Top