نتائج تلاش

  1. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    محمود غزنوی صاحب۔ سلام بھائی آپ میرے منہہ میں‌ اپنے الفاظ‌ رکھ رہے ہیں۔ میں واضح کرچکا ہوں کہ کسی حکم کی تکمیل اس حکم کی تنسیخ‌نہیں‌ہے۔ آپ مکمل بات سے ایک جملہ نکال کر اپنے نظریہ کی توثیق کررہے ہیں۔ کہ کسی کام کا مکمل ہونا ہی اس حکم کی تنسیخ ہے۔ میرے بھائی۔ اللہ تعالی نے تنسیخ اور...
  2. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    صاحبو اور احبابو سلام علیکم۔ میں‌پہلے بھی یہی سوال کرتا رہا ہوں اور اب بھی میرا سوال یہی ہے۔ کہ ہمارا یقین محکم اور ایمان قران حکیم پر ہے، یہی وجہ ہے کہ ہمیں قرآن حکیم کے مطابق روایات ماننے میں کوئی مسئلہ نہیں۔ لیکن یہ روایت قرآن حکیم کے احکام کے خلاف ہے۔ آئیے موت بذریعہ سنگساری کو...
  3. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    قرآن کی کوئی آیت خود قرآن کی کسی دوسری آیت کو منسوخ‌نہیں کرتی ہے۔ آپ بڑے مزے سے اللہ تعالی کا نسخ اور بھلا دینے کا عمل قرآن حکیم کے لئے استعمال کرتے ہیں اور بضد ہیں کہ ایسی ہی بات ہے۔ جبکہ آپ کے پاس ایک بھی مثال نہیں کہ قرآن کی ایک آیت ، کسی بھی دوسری آیت کی تنسیخ کرتی ہے۔ میں‌ اس کو...
  4. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    سابقہ مراسلہ لمبا ہوگیا تھا میں دو مزید آیات آپ سے شئیر کرنا چاہتا تھا۔ ہم یہ تو بخوبی جانتے ہیں کہ سابقہ کتب میں تحریف ہوئی، ان کی آیات سے انکار ہوا اور ان کتب کی آیات میں تبدیلی ہوتی رہی۔ اس جرم کا ثبوت سب سے پہلے تو قرآن حکیم ہے اور اس کے بعد دنیا بھر میں پھیلی ہوئی معلومات۔ سوال یہ ہے...
  5. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    برادر من محمود احمد غزنوی، سلام علیکم آپ نے جو وضاحت کی ہے وہ بالکل درست ہے کہ قرآن میں کوئی حکم کینسل نہیں ہوا۔ لیکن شاید الفاظ (ناسخ و منسوخ) کا انتخاب اتبا درست نہیں ہے۔ اللہ تعالی کے کسی بھی حکم کو منسوخ شدہ سمجھنا اس حکم سے انکار ہے۔ جو 2:99 کے مطابق اللہ تعالی کی نافرمانی ہے۔ آپ سکون...
  6. فاروق سرور خان

    کتب احادیث کی (credibility) معتبریت

    ان کتب روایات کی معتبریت کے لئے درج ذیل تواریخ بھی اچھی روشنی ڈالتی ہیں۔ ان میں‌سے تمام حوالے لنکس کو کلک کرکے چیک کئے جاسکتے ہیں۔ یہ وضح کردینا چاہتا ہوں کہ کمزور دل حضرات اس کو نہ پڑھیں ۔ اسلام کی مشہور شخصیتوں کے ادوار حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم 570-632 حضرت ابوبکر صدیق...
  7. فاروق سرور خان

    کراچی سی آئی ڈی نے طالبان لیڈر گل محسود اور 7 ساتھیوں کو گرفتار کیا

    سویدا، حد ہے معصومیت کی۔ تالی بان اور امریکہ کے ساتھی؟؟؟ تالی بان کا نظریہ ہے "اختلاف کی سزا موت" اور زمین مین فساد
  8. فاروق سرور خان

    اگر کہیں ہوتا یہ غیر اللہ کی طرف سے تو ضرور پاتے یہ اس میں -- اختلافاَ كثيراً

    صاحبو اور احبابو۔ سلام علیکم۔ ہمارے محترم برادر جناب محمود غزنوی صاحب نے قرآن کی آیات کی تنسیخ قرآن کی ہی آیات سے کئے جانے کی کچھ مثالیں پیش کی ہیں۔ یہاں میں ان آیات کی وضاحت کررہا ہوں یہ دیکھنے کے لئے کہ آٰیا کہ یہ آیات کیا حقیقت میں ایک دوسرے کی تنسیخ‌کرتی ہیں یا پھر یہ ایک واہمہ یا...
  9. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    احبابو و صاحبو، سلام علیکم دعا کیجئے کہ صحیح سنت مبارکہ میں خلاف القرآن سنت شامل نہ ہو۔ کہ ایک گروہ خلاف القرآن سنت کو بھی صحیح سنت میں شامل سمجھتا ہے۔ ثبوت اوپر موجود ہے۔ دعا ہے کہ یہ قرآن فہمی، قرآن حکیم اور موافق و مطابق القرآن سنت کی حدود کے اندر اندر ہو۔ والسلام
  10. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    صاحبو اور احبابو، سلام علیکم۔ چونکہ ہمارا قرآن حکیم پر ایمان کامل ہے کہ اس کتاب میں کوئی آیت منسوخ‌نہیں ہوئی ہے اس لئے وہ جو اس پر ایمان رکھتے ہیں، ‌ اس کتاب سے ہر آیت کو بطور دلیل قبول کرنے کے لئے تیار ہوں۔ اس میں‌میں‌بھی شامل ہوں۔ ہمیںقرآں حکیم کی ہر آیت کے درست ہونے کے لئے کسی ثبوت یا...
  11. فاروق سرور خان

    رجم کی سزا

    ذاتی فلسفہ کی جگہ کوئی دلیل یا ثبوت ہو تو بہت بہتر ہو۔
  12. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    دوستو ، احبابو اور صاحبو، سلام علیکم الحمد للہ ، کچھ لوگوں نے جونہی منہہ کھولا پکڑے گئے :) یہاں چند بنیادی عقائید جو ایک خاص فرقہ کے نام پر فروغ پارہے ہیں وہ درج ذٰل ہیں۔ 1۔ خلاف قرآن روایات پر کامل ایمان۔ 2۔ خلاف قرآن روایات سے قرآن کی آیات کی تنسیخ۔ 3۔ قرآن کی آیات سے...
  13. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    آبی ٹو کول ، آپ کسی شدید غلظ فہمی کا شکار ہیں۔ انسان یا تو کسی امر پر ایمان لاتا ہے یا پھر اس کی کوئی دلیل پیش کرتا ہے۔ میں چونکہ قرآن حکیم پر ایمان رکھتا ہوں لہذا کسی دلیل کی ضرورت نہیں۔ لہذا کسی ثبوت یعنی اصل کتاب کی ضرورت نہیں۔ اس سے مجھ پر تو کوئی بھی فرق نہیں‌پڑا۔ میار...
  14. فاروق سرور خان

    ٹائی ٹینک کے بعد

    اواتار زبردست فلم ہے۔ 3 ڈی میں اور بھی زبردست ہے۔ کہانی ہمت نہ ہارنے کے گرد گھومتی ہے۔ ساینس فکشن اپنی جگہ لیکن اصل کہانی ایک اپاہج ہوجانے والے میرین کی ہمت کی ہے جو اپنی ہمت سے تمام لوکل لوگوں کو بیرونی حملہ آوروں سے بچاتا ہے۔ آپ سب کو پسند آئے گی۔
  15. فاروق سرور خان

    رجم کی سزا

    میرا خیال تھا کہ ایک آدھ تبصرہ اس ضمن میں کسی نہ کسی کی طرف سے آئے گا لیکن لگتا یہ ہے کہ مکمل خاموشی ہے۔ :)
  16. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    آپ نے قرآن حکیم پر ایمان لانا نہیں ہے۔ یہ مجھے یقین ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ نے انتہائی بے ایمانی سے اس حدیث نبوی کی تائید کرنے والی قرآن کی آیت اس سیاق و سباق سے کاٹ کر الگ کردی تاکہ آپ اپنی بات میں وزن پیدا کرسکیں۔ یہ حد درجہ کی بے ایمانی ہے۔ اس وارننگ کے ساتھ کہ آپ میری پیش کئی گئی...
  17. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    میرا خیال ہے کہ میرا اب کچھ کہنا بے کار ہے اس لئے کہ لوگ دیکھ سکتے ہیں کہ کس کا ایمان خلاف قرآن روایات پر ہے۔ کون ہے جو قرآن کو چھوڑ‌ کر پرکھوں کی فراہم کردہ 'شہہ سرخیوں" کو قرآن کا درجہ دیتا ہے؟
  18. فاروق سرور خان

    وحدت الوجود

    وحدت الوجود کے نظریہ کو آسان الفاظ میں‌لکھ دیجئے۔ میرا خیال ہے کہ اس مسئلہ کو چھیڑنے والوں کو بھی علم نہیں‌کہ یہ ہے کیا۔ :)
  19. فاروق سرور خان

    سزائے رجم، پتھر مار کر ہلاک کرنے کی حقیقت

    السلام علیکم۔۔۔۔۔ اللہ آپ کو خوش رکھے۔ نامعقولیت کا کوئی جواب نہیں۔ آپ کے جوابات سے اندازہ ہے کہ آپ کسی طور مخلص قسم کے جوابات کے لئے تیار نہیں‌بھائی۔ آپ سے بہت ہی سادہ سوالات : 1۔ کتب روایات کی درستگی کا کیا معیار ہے؟ اللہ تعالی کا فرمان ، قرآن حکیم یا پھر بزرگوں (‌باپ دادوں) کی جمع کی...
  20. فاروق سرور خان

    کاروبار کے لیے مشورہ

    یہ نسبتاً محفوظ کاروبار ہیں اور کم سرمائے سے شروع کئے جاسکتے ہیں۔ اس قسم کے کاروبار میں ادھار پر بھی مال مل جاتا ہے۔ والسلام
Top