نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    آپ کس شعر کی بات کر رہے ہیں؟کیونکہ جو آپ نے کوٹ کیا ہے، وہ غیر متعلقہ ہے۔۔۔ بادلوں سے کھیل کر ہے چاند مسکاتا مگر اسکے رخ پہ بهی ہیں کیوں بکهری ہوئی تنہائیاں بادلوں سے کھیل کر ہے چاند مسکاتا مگر ۔۔۔ ÷÷مجھے تو اس پر بھی اعتراض ہے، چاند بے چارہ ایک جگہ ٹھہرا ہوا ہوتا ہے، یہ بادل ہی ہوتے ہیں جو...
  2. شاہد شاہنواز

    ملی اک اجنبی سے میں - نظم برائے اصلاح

    محترم! آپ کے اس اقتباس سے لگتا ہے آپ نے داد دی بھی خود اور قبول بھی خود کر لی ۔۔۔ اس مذاق سے قطع نظر ایک اور مذاق ہے۔۔۔ عذر گناہ بدتر از گناہ ۔۔۔ میسج دو بار گیا اور اس کا اعتراض ایک تیسرا میسج بن گیا، یوں محترمہ کی ہیٹ ٹرک مکمل ہوئی، اتنی داد نظم پر نہیں جتنی اس ہیٹ ٹرک پر دینی چاہئے۔۔۔ ویسے...
  3. شاہد شاہنواز

    چهیڑتی ہیں رات بهر مجھ کو مری تنہائیاں - برائے اصلاح و تنقید

    مزمل شیخ بسمل سے مجھے چھوٹا ہی سمجھا جائے، ہرچند کہ یہاں اصلاح کا مشورہ دینے کی غلطی کر رہا ہوں۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    پرانی غزل نئے انداز سے - تم میرا خواب ہو یا ہو حقیقت- برائے تنقید

    کہیں بهی آسرا ملتا نہیں ہے مجهے کس سے بهلا ہو اب شکایت // مفہوم؟ ویسےدرست اگر اسے یوں کر لیا جائے تو مفہوم سمجھ میں آئے گا؟ کسی سے آسرا ملتا نہیں ہے۔۔۔ مجھے کس سے بھلا اب ہو شکایت؟ یا پھر اس طرح لکھیں؟ کسی سے آسرا مانگا نہیں تھا ۔۔۔ مجھے کس سے بھلا اب ہو شکایت؟ ۔۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    لیکن معنوی اعتبار سے شاید کمزور ہو۔۔۔خیر۔۔۔ ہماری پہلی رباعی مزمل شیخ بسمل بھائی کی زیر نگرانی مکمل ہوئی۔ اس بات کی خوشی ہے۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    کیا یہ رباعی ہے؟ اور کیا یہ بھی مفعول مفاعیل مفاعیل فعل کے وزن پر درست ہے؟؟ آتا ہی نظر ہم کو رخ یار نہیں آئینہ نما اپنا تو کردار نہیں تم وسعت قلبی جو دکھاتے ہو تو کیا ہم لوگ محبت کے سزاوار نہیں ÷÷÷÷÷ مزمل شیخ بسمل، فاتح ، اسد قریشی ، محمد وارث ، محمد اظہر نذیر
  7. شاہد شاہنواز

    کسی پہ اعتبار کا کر کے یہ صلہ پایا

    شاید اب وہ الف اور ہ پر مشتمل اشکال دور ہو۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    چلیے باقی کل کہہ لوں گا، یہ مت سمجھئے گا میں فی البدیہہ نہیں کہہ سکتا، بھیا سر پر چلا رہے ہیں کہ اب تو جان چھوڑ دو، اب تو جان چھوڑ دو۔ اس لیے میں جارہا ہوں۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    آئی ہے مری راہ میں دیوار نئی یہ ایک رباعی ہے یا تلوار نئی کیا میں ٹھیک جا رہا ہوں؟
  10. شاہد شاہنواز

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    آئیں گے تیری راہ میں کچھ خار ، نہ ڈر آمادہ ہے تیرے لیے گلزار، نہ ڈر وحشت میں تجھے ڈال دیا کیف نے کیوں یہ عشق کی حدت ہے، مرے یار نہ ڈر۔۔۔(اسد اللہ اسد) کیا یہ رباعی ہے؟
  11. شاہد شاہنواز

    امبڑی(ماں)۔۔۔ پنجابی نظم کا ترجمہ تو کردیں

    نظم پڑھی بھی، سنی بھی۔ کچھ مت پوچھئے۔ پروفیسر صاحب نے رلا دیا۔ اس نظم کے بارے میں 1990 میں ان کا انٹرویو لیتے ہوئے کہا تھا میں یہ نظم نہیں پڑھ سکتا۔ وہ کہنے لگے میں خود بھی نہیں پڑھ سکتا۔ یاد رہے کہ یہ نظم ان کی کتاب ’’میلہ اکھیاں دا‘‘ میں شامل ہے جو 1969 میں چھپی تھی جب میں نے میٹرک کا امتحان...
  12. شاہد شاہنواز

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    زحافات ہوتی کیا ہیں؟ کیا مفعول زحاف ہے یا مف؟؟
  13. شاہد شاہنواز

    ابن انشا ایک چھوٹا سا لڑکا تھا میں جن دنوں

    ان محترم کی عادت ہے، ایک بار اصلاح سخن میں بھی آگئے استاد بن کے۔۔۔ میں نے کہا بنئے استاد اور کیجئے اصلاح، اور یہ غائب۔۔۔ ہوسکتا ہے نظم بھی انہوں نے نہ پڑھی ہو، دیکھتے ہیں کیا جواب آتا ہے ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    مکمل برائے اصلاح

    اف۔۔۔ نہ کو پھر لمبا کردیا میں نے۔۔۔ پھر اعتراض آئے گا۔۔۔ دوسرے شعر میں نہ جیت مکمل کو ہے جیت مکمل کردیجئے۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    مکمل برائے اصلاح

    ذرا بھی مشکل نہیں۔۔۔ آئیڈیا دے دیتا ہوں، آگے آپ کوشش کیجئے: میں ساتھ چلوں یا میں اسے چھوڑ کے جاؤں اقرار مکمل ہے نہ انکار مکمل ۔۔۔۔۔ ہے عشق کامیاب مگر جان تو گئی نہ جیت مکمل نہ مری ہار مکمل ۔۔۔۔ مجھے تقطیع نہیں آتی، آپ کو آتی ہے۔ آئیڈیا میرا ہے، شعر آپ لکھئے۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے..لمبی بحر میں کی گئی دوطویل کوششیں..

    یہی میرا خیال بھی تھا کہ یہ Outstandingہے۔اصل میں ردیف اور قافیے کا چناؤ بعض اوقات بہت Fascinateکرتا ہے، اور میری Specialtyیہی ہے کہ میں ردیف اور قافیے اچھے چن لیتا ہوں، لیکن اصل بات اس کو نبھانا ہے۔ شاعری سمجھ میں آنے کے بعد Outstandingثابت ہوجائے تو واقعی Outstandingہوتی ہے لیکن اگر نہ ہو...
  17. شاہد شاہنواز

    ہے قدموں کے تلے زمیں نہ سر پہ آسمان ہے..لمبی بحر میں کی گئی دوطویل کوششیں..

    کوئی بھی نام نہ ملا تو بس نشان بن گئے۔۔۔ ہمیں زمین لے اڑی، تم آسمان بن گئے //مفہوم سے عاری؟ یہی سوال آج کل اپنے ہر مطلعے پر کر رہا ہوں، امید ہے کہ صورتحال میں جلد بہتری آئے گی: کوئی بھی نام نہ ملا تو بس نشان بن گئے، نہ ہم زمیں پہ رہ سکے نہ آسمان بن گئے، لیکن یہاں آسمان بن سکے کا خیال ہونا چاہئے...
  18. شاہد شاہنواز

    کسی پہ اعتبار کا کر کے یہ صلہ پایا

    کسی پہ اعتبار کا کر کے یہ صلہ پایا کہ اپنے رنج کا چرچہ ہر اک جگہ پایا سارہ بشارت گیلانی ۔۔۔ میرے خیال میں اس کی کافی اصلاح آپ نے کر لی ہوگی، وہ بھی یہاں پوسٹ کیجئے گا اور پہلے شعر کے لیے میں ایک مشورہ دے رہا ہوں، اس کے وزن کے لیے مزمل شیخ بسمل ہمیں بتائیں گے کہ وہ درست ہے یا نہیں۔ کسی پہ...
  19. شاہد شاہنواز

    کسی پہ اعتبار کا کر کے یہ صلہ پایا

    افسوس کہ اس بحر میں ہم بات نہیں کرسکتے کیونکہ یہ ٹیڑھی کھیر بنی ہوئی ہے۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    رباعی کے ”دو“ اوزان

    ہم تو سمجھ رہے تھے آپ موٹر سائیکل کی سواری کو جارہے ہیں ہاتھ میں ہیلمٹ لے کے۔۔۔ کرکٹ کے لیے بھی ایسا ہلمٹ ہوتا ہے؟
Top