نتائج تلاش

  1. F

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ڈاکٹر عافيہ صديقی کے خلاف پيش کی جانے والی چارج شيٹ آپ اس ويب لنک پر پڑھ سکتے ہيں۔ http://www.usdoj.gov/opa/pr/2008/August/siddiqui-aafia-complaint.pdf ميرے خيال ميں اس حوالے سے افواہوں اورقياس آرائيوں کی بجائے عدالت کی کاروائ اور فيصلے...
  2. F

    بلیک واٹر پاکستان میں‌کام کر رہی ہے۔ امریکی حکومت

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ايشو کے حوالے سے ميں نے امريکی حکومت کا جو موقف پيش کيا تھا، وہ يہ ہے "بليک واٹر ايک نجی سيکورٹی ايجنسی ہے۔ کوئ بھی کارپوريٹ يا نجی ادارہ اس ايجنسی کی خدمات حاصل کر سکتا ہے۔ اس تناظر ميں يہ ذمہ داری امريکی حکومت کی نہيں ہے کہ وہ اس...
  3. F

    انٹرنیٹ کی آزادی کے بارے میں وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن کی تقریر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department مملکتوں، دہشت گردوں اور ان کے لیے کام کرنے والوں کو یہ جان لینا چاہیے کہ امریکہ اپنے نیٹ ورکس کی حفاظت کرے گا۔ ہمارے یا کسی اور معاشرے میں معلومات کی آزادانہ ترسیل میں رخنہ ڈالنے والے ، ہماری معیشت ، ہماری حکومت اور ہماری سول سوسائٹی کے لیے...
  4. F

    انٹرنیٹ کی آزادی کے بارے میں وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن کی تقریر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department Internet Freedom – Hillary Clinton Speech انٹرنیٹ کی آزادی کے بارے میں وزیرِ خارجہ ہلیری کلنٹن کی تقریر 21 جنوری،2010 دی نیوزیم، واشنگٹن، ڈی سی وزیرِ خارجہ کلنٹن: ایک بہت اہم موضوع پر یہ ایک اہم تقریر ہے ۔ لیکن اپنی تقریر...
  5. F

    عافیہ صدیقی کی رہائی اور فاروق ستار

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department يہ نشاندہی ضروری ہے کہ عمومی تاثر کے برعکس ڈاکٹر عافيہ صدیقی کے سياسی يا مذہبی عقائد يا وابستگی کا ان کے اوپر قائم مقدمے سے کوئ تعلق نہيں ہے۔ اس کے علاوہ ان کے اوپر القائدہ سے وابستگی يا مدد کے حوالے سے بھی چارج نہيں ہے۔ ان کے مذہب کے حوالے سے...
  6. F

    اسامہ کی ممکنہ تصویر اور امریکی اداروں کی کارکردگی۔

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں نے ہميشہ يہ بات تسليم کی ہے کہ امريکی حکومت يا اينٹيلی جينس کے ادارے عقل کل نہيں ہيں۔ ليکن اہم نقطہ جسے اکثر نظرانداز کر ديا جاتا ہے وہ يہ ہے کہ جب بھی کسی غلطی کی نشاندہی کی جاتی ہے تو متعلقہ حکام اس غلطی کو نہ صرف کھلے عام تسليم کرتے ہيں...
  7. F

    امریکہ سے نفرت یا اپنی نااہلیوں کا رونا ؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department جب آپ ابوغريب ميں امريکی فوجيوں کی جانب سے انسانی حقوق کی خلاف ورزيوں کے واقعات کا ذکر کرتے ہيں تو آپ يہ کيوں بھول جاتے ہيں کہ وہ بھی امريکی فوجی ہی تھے جنھوں نے اپنے ساتھيوں کی بدسلوکی کے بارے ميں حکام کو آگاہ کيا تھا۔صرف يہی نہيں بلکہ ان...
  8. F

    امریکہ سے نفرت یا اپنی نااہلیوں کا رونا ؟

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department کوئ بھی دو ممالک يہ دعوی نہيں کر سکتے کہ ان کے درميان تعلقات کی نوعيت زمينی حقائق، نظريہ ضرورت اور غير متوازن فيصلہ سازی جيسے عوامل کے باوجود ہميشہ يکساں اور متوازن رہے ہيں۔ يہی اصول امريکہ اور پاکستان کے مابين تعلقات پر بھی لاگو ہوتا ہے۔...
  9. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ جن جذبات کا اظہار کر رہے ہيں ان کی بنياد مبہم اور غلط اخباری شہ سرخياں اور بعض افراد کی جانب سے ميڈيا پر کيے جانے والے يک طرفہ تبصرے ہيں۔ ٹی – ايس – اے نے ائرپورٹ سيکورٹی کے حوالے سے جو اصل بيان جاری کيا تھا وہ آپ اس ويب لنک پر پڑھ...
  10. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ کی خارجہ پاليسی کے حوالے سے عمومی تاثر اور نظريات کی بنياد پر يک طرفہ سوچ کا اظہار يقينی طور پر سہل ہے۔ اگر امريکہ کی عراق اور افغانستان ميں فوجی مداخلت وسائل اور اہم کاروباری روٹس پر قبضے کی پاليسی کا نتيجہ ہے تو سوال يہ پيدا ہوتا...
  11. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپکے کا کہنا ہے کہ عراق ميں تشدد کی کاروائياں "غير ملکی جارحيت" کے خلاف مسلح جدوجہد ہے۔ اگر يہ بات درست ہوتی تو يہ "جدوجہد" صرف مسلح افواج کے خلاف ہوتی، ليکن ايسا نہيں ہے۔ حقيقت يہ ہے کہ دہشت گردی کی زيادہ تر کاروائياں دانستہ طور پر معصوم...
  12. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department عراق ميں امريکی افواج کی موجودگی کے حوالے سے آپ نے جو سوال کيا ہے اس ضمن ميں امريکی حکومت نے متعدد بار يہ واضح کيا ہے کہ امريکی افواج کا عراق ميں غير معينہ مدت تک رہنے کا کوئ ارادہ نہيں ہے۔ امريکی اور عراقی حکومتوں کے مابين امريکی برگيڈز کی...
  13. F

    بلیک واٹر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ايک ايجنسی کی حيثيت سے سی – آئ – اے کی ذمہ داری سينير امريکی پاليسی سازوں کے لیے نيشنل سيکورٹی اينٹلی جينس فراہم کرنا ہے۔ کسی بھی دوسری سيکورٹی ايجنسی کی طرح سی – آئ – اے بھی ايک محدود لاۂحہ عمل اور سينير حکومتی اہلکاروں کی جانب سے منظور...
  14. F

    بلیک واٹر

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی حکومت ايک نجی کمپنی کے ساتھ محض اپنے معاہدے کے بارے ميں بيان دينے کی مجاز ہے۔ اس حد تک اسلام آباد ميں امريکی سفارت خانے اور اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے واضح کر ديا ہے کہ امريکی حکومت کا پاکستان کے اندر بليک واٹر کے ساتھ کوئ معاہدہ نہيں ہے۔...
  15. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department محترم آپ نے شايد غور نہيں کيا کہ ميں ہميشہ اپنی پوسٹ سے پہلے يو – ايس – اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ سے اپنی وابستگی واضح کرتا ہوں۔ اگر ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم کا مقصد "نگرانی"، "پراپيگنڈہ"، "برين واشنگ" يا "ايک مخصوص ملک کے نقطہ نظر کی تشہير" ہوتا تو اس...
  16. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ نے دہشت گردی کی جو تعريف کی ہے اس کے مطابق "دانستہ، طے شدہ اور سياسی مقاصد کے حصول کے لیے مختلف گروہوں اور ايجنٹس کی جانب سے ايسے افراد کو ٹارگٹ کرنا جو مدمقابل نہ ہوں، تا کہ اپنے اثر ورسوخ ميں اضافہ کيا جا سکے"۔...
  17. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ اور اسلام کے تعلقات کے حوالے سے اکثر سوالات اٹھائے جاتے ہيں۔ عام طور پر يہ سوالات جذبات کا اظہار اور الزامات کی شکل ميں ہوتے ہيں۔ مثال کے طور پر – امريکہ عالم اسلام کے خلاف جنگ کيوں کر رہا ہے؟ کيا مشرق وسطی ميں جو کچھ ہو رہا ہے وہ اس...
  18. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکی سپريم کورٹ نے قرآن پاک کو انسانی تاريخ ميں ايک اہم قانونی وسيلے کی حيثيت سے تسليم کيا ہے۔ امريکہ کے وہ دانشور اور رہنما جنھوں نے امريکی آئين تشکيل ديا انھوں نے کئ امور پر باقاعدہ قرآن سے راہنمائ لی۔ قرآن پاک کا انگريزی ترجمہ تھامس...
  19. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ميں کوئ اچنبے يا حيرت کی بات نہيں ہے کہ جب بھی دہشت گردی کے حوالے سے امريکی حکومت کی جانب سے بے گناہ شہريوں کو درپيش حقيقی خطرات کے ضمن ميں کوئ بيان آتا ہے يا اپنے تخفظات کا اظہار کر کے کوئ قدم اٹھايا جاتا ہے تو کچھ تجزيہ نگار مصالحے سے پر...
  20. F

    القاعدہ اور طالبان عراق افغانستان اور پاکستان کے بعد اب یمن میں‌!

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اکتوبر 2002 ميں بالی کے مقام پر 200 افراد کی ہلاکت، 2005 ميں برطانيہ ميں ہونے والی دہشت گردی اور اسی طرح دنيا بھر کے مختلف ممالک ميں ہونے والے دہشت گردی کے بے شمار واقعات اور ان کے نتيجے ميں ہلاک ہونے والے ہزاروں افراد امريکہ کے کھاتے ميں...
Top