نتائج تلاش

  1. F

    ملتان حساس ادارے کے قریب دھماکہ اور نجی سیکیورٹی کمپنیوں کی مشکوک نقل و حرکت

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ہم گزشتہ چند دنوں میں لاہور کی مختلف چيک پوسٹس پر امريکيوں کی جانب سے تلاشی دينے سے انکار کے حوالے سے مبينہ کہانيوں سے واقف ہيں۔ جب ميڈيا اينکرز دانستہ ان خبروں کو بڑھا چڑھا کر ان کی تشہيرکرتے ہيں تو وہ کچھ اہم حقائق کو پس پشت ڈال ديتے ہيں اور...
  2. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department زرمينہ نامی جس خاتون کا حوالہ ميں نے ديا تھا اس واقعہ کی مکمل تفصيل آپ راوا کی ويب سائٹ پر پڑھ سکتے ہيں۔ راوا نامی يہ تنظيم امريکی يا کسی مغربی ملک ميں موجود انسانی حقوق کی تنظیم نہيں ہے۔ يہ افغانستان ميں موجود ايک نجی تنظيم ہے جو سال...
  3. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پرويز مشرف کو آرمی چيف مقرر کرنےسےلےکر صدر بنانے تک اور صدرکی حيثيت سےان کےاختيارات کی توثيق تک پاکستان کی تمام سياسی پارٹيوں اور ان کی قيادت نےاپنا بھرپور کردار ادا کيا ہےاسکے باوجود تمام سياسی جماعتوں کا يہ الزام کہ پرويزمشرف امريکہ...
  4. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اس ضمن ميں يہ وضاحت کر دوں کہ جب ميں امريکہ کی بات کرتا ہوں تو ميرا اشارہ عيسائ، يہودی يا کسی اور مذہب سے تعلق رکھنے والے افراد يا گروہ کی طرف نہيں ہوتا۔ امريکہ ميں لاکھوں کی تعداد ميں مسلمان بھی بستے ہيں جو کسی بھی دوسرے مذہب سے تعلق رکھنے...
  5. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ ايک بہت اہم نقطہ نظرانداز کر رہے ہيں کہ جس حادثے ميں جرنل ضياالحق جاں بحق ہوئے تھے اس ميں امريکی سفير آرنلڈ رافيل اور امريکی ملٹری ايڈوازری گروپ کے صدر ہربٹ واسم بھی شامل تھے۔ يہ مفروضہ ميں بہت سے اردو فورمز پر پڑھ چکا ہوں کہ افغانستان...
  6. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department پاکستانی سياست ميں مخالفين پر "امريکی کٹھ پتلی" کا الزام عائد کرنا ايک روايتی عمل ہے۔ اس ضمن ميں صدر آصف زرداری پر لگائے جانے والے حاليہ الزامات ايک مخصوص سوچ اور تاثر کی غمازی کرتے ہيں۔ اپنی بات کی وضاحت کے ليے ميں ايک رپورٹ کا اقتتباس...
  7. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department آپ بغير کسی ثبوت کے ايک عمومی تاثر کی بات کر رہے ہيں۔مجھے 90 کی دہائ ميں پاکستان کے کچھ انتخابات اور سياسی پارٹيوں کے انتخابی عمل کو بہت قريب سے ديکھنے کا تجربہ ہے۔ يہ درست ہے کہ پاکستان ميں انتخابی دھاندليوں اور جاگيداروں اور وڈيروں کے اثر...
  8. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department امريکہ کو دہشت گرد قرار دينے کے حوالے سے ايک دليل جو ميں نے اکثر فورمز پر ديکھی ہے وہ يہ ہے کہ امريکہ اگر 80 کی دہاہی ميں افغانستان ميں مداخلت نہ کرتا تو يہ دہشت گرد کبھی پيدا نہ ہوتے۔ اس حوالے سے ہم کچھ تاريخی حقائق ہميشہ پس پشت ڈال ديتے...
  9. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department عراق کی تاريخ کے حوالے سے آپ کی معلومات بالکل غلط ہيں۔ صدام حسين 1968 ميں باتھسٹ پارٹی کی بغاوت کے ذريعے اقتدار کے ايوانوں ميں آئے تھے۔ اس کے بعد 1979 ميں انھوں نے اپنی پارٹی کے اندر بغاوت کے ذريعے ليڈرشپ حاصل کر لی۔ 1980 ميں صدام نے ايران...
  10. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department اگر آپ انگلش زبان کی لغت ميں لفظ "کروسيڈ" کا مطلب ديکھيں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ اس کے جو معنی درج ہيں وہ "ايک مقصد کے حصول کے ليے منظم کوشش" ہے۔ آپ کسی لفظ کا تجزيہ اس ثقافت اور تناظر سے الگ کر کے نہيں کر سکتے جس ميں وہ استعمال کيا گيا...
  11. F

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department سہالہ ميں ٹريننگ سنٹر کے حوالے سے اخباری رپورٹ حقائق کے منافی اور لغو ہے۔ اس ضمن ميں پاکستان پوليس کے وہ 512 افسران گواہی دے سکتے ہيں جنھوں نے وہاں پر ٹريننگ حاصل کی ہے۔ اس طرح کی بے بنياد افواہوں کی تشہير کا مقصد محض عوام ميں پاکستان پوليس...
  12. F

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميرے پاس ايسے کوئ اعداد وشمار نہيں ہیں جو اس بات کو واضح کر سکيں کہ جن علاقوں کی آپ نے نشاندہی کی ہے وہاں پر کتنے امريکيوں نے زمينيں خريدی ہيں۔ اس کی وجہ يہ ہے کہ ايسا کوئ قانون نہيں ہے جو امريکی شہری کو کسی بھی علاقے ميں زمين خريدنے سے...
  13. F

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميں آپ کو پورے وثوق کے ساتھ بتا سکتا ہوں کہ ہر وہ واقعہ جس کے بارے ميں شواہد موجود ہوں اس کی تحقيق اور تفتيش کی جاتی ہے اور قصوروار افراد کے خلاف امريکی فوج اور سول عدالتوں ميں درج قواعد وضوابط کے مطابق کاروائ کی جاتی ہے۔ جس واقعے کا...
  14. F

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ہم ايک پبلک فورم پر اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہيں جس کا مقصد ہی يہ ہے کہ ايسے خيالات، سوچ اور رائے ايک دوسرے کے سامنے رکھيں جو متضاد اور مختلف ہوں۔ جن دوستوں نے مختلف فورمز پر ميری پوسٹنگز پڑھی ہيں، وہ يقينی طور پر ان فورمز پر مختلف دوستوں...
  15. F

    وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا امریکن پاکستان فاؤنڈیشن کےا فتتاحی عشائیہ سے خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department 11 دسمبر 2009 کیپریانی 42nd اسٹریٹ،نیویارک سٹی، نیویارک وزیر خارجہ کلنٹن: آپ کا بہت بہت شکریہ- میں معین قریشی کے انتہائی شفیق تعارف کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتی ہوں، اور میرے خیال سے، میں آج کے بعد جہاں پر بھی جاؤں گی، میں ان سے ہی اپنا...
  16. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department افغانستان ميں فوجی کاروائ کی وجہ نہ تو طالبان کا طرز حکومت تھا، نہ ہی ان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزياں اور مخصوض سوچ اور خيالات اس فوجی کاروائ کا سبب بنے۔ اس حقيقت کے باوجود کہ امريکہ نے کبھی بھی طالبان کی حکومت کو تسليم نہيں کيا تھا...
  17. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ نے بالکل درست کہا ہے۔ اس ميں کو‏ئ شک نہيں ہے کہ امريکہ ميں بھی جرائم ہوتے ہیں اور دنيا کے کسی بھی ملک کی طرح امريکی معاشرے ميں بھی انسانی حقوق کی خلاف ورزياں ہوتی ہيں۔ ليکن يہ بات بذات خود ميرے نقطہ نظر کو واضح کر رہی ہے کہ آپ امريکہ...
  18. F

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    Fawad – Digital Outreach Team - US State Department اس ايشو کے حوالے سے ميں اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا موقف پہلے بھی واضح کر چکا ہوں۔ جہاں تک امريکی حکومت کا تعلق ہے تو میں يہ بات پورے وثوق اور يقين کے ساتھ کہہ سکتا ہوں کہ پاکستان ميں امريکی اسٹيٹ ڈيپارٹمنٹ کا يو ايس ٹريننگ سنٹر (جو کہ بليک واٹر کے...
  19. F

    یو ایس سٹیٹ ڈپارٹمنٹ کی غلط بیانی

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department ميڈيا رپورٹس اور تجزيے کسی فرد کی انفرادی سوچ اور رائے کی عکاسی کرتی ہيں جس کی بنياد ان افراد کے ذاتی تجربے، ذاتی پسند يا ناپسند اور کسی بھی ايشو پر ان کی مجموعی سوچ ہوتی ہے۔ يہ تجزيے امريکی حکومت کی پاليسی اور رائے کی ترجمانی نہيں...
  20. F

    امريکی قوم سے صدر اوبامہ کا خطاب

    Fawad – Digital Outreach Team – US State Department آپ کی رائے محترم ليکن ميں آپ کے نقطہ نظرسے اختلاف کروں گا۔ فورمز پر ميری موجودگی کے دو مقاصد ہيں۔ يہ درست ہے کہ ميں مختلف ايشوز کے حوالے سے امريکی حکومت کا نقطہ نظر اور درست پاليسی بيان کرتا ہوں ليکن اس کے ساتھ ميں مختلف موضوعات پر عام...
Top