نتائج تلاش

  1. آبی ٹوکول

    نقل مارنے کے مختلف طریقے

    کاششش یہ سارے طریقے ہمارے زمانے میں بھی ایجاد ہوئے ہوتے تو آج ہم کچھ پڑھا لکھا کہلواتے
  2. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    ویسے مہوش بہنا درج زیل میں طلعت حسین کا پروگرام ضرور دیکھیئے گا ہوسکتا ہے کہ اس سے آپ کو آپ کے سوالوں کا کسی حد تک جواب مل جائے مگر جو سوال اس پروگرام میں اٹھائے گئے ہیں ان سوالوں کے جواب کو بھی تلاشنا ہوگا ۔۔۔۔ والسلام
  3. آبی ٹوکول

    اردو سے انگریزی سیکھنا تبصرے و تجاویز

    مجھے بھی فرنگیت سیکھنا ہے آئی مین انگریجی اور انگریجی میں علوم و فنون کی کتابیں پڑھنی ہیں
  4. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    وہی پرانے گھسے پٹے جملے یہ جو کیا تو وہ کیوں نہیں کیا اس وقت جو کیا تو اس وقت کیوں نہ کیا تھا اب جو کیا تو تب کیوں نہ کیا تھا وغیرہ وغیرہ او چھڈو جی تے مینوں ایہہ دسو کے معافی دین دا کی رکھیا جئے میں تے ایویں توہاڈے نال سنگ پھنسا بیٹھاں واں ؟؟؟؟ ویسے ایک بات ہے ملک کہ سپریم ادارے کو تو اتنا بھی...
  5. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    یہ بھی دیکھیے گا ڈئیر سسٹر اور ذرا بتلائیے گا چیف صاحب اس ویڈیو میں کونسے قانونی اور انصافی تقاضوں کو پورا نہیں کررہے یا کس چیز کو کسی کہ سر پر تھوپنے کی کوش کررہے ہیں کہ جسے آپ انصاف کہ تقاضے پورا نہ کرنا اور صفائی کا موقع نہ دینے سے تعبیر کررہی ہیں ۔۔ کیا اس ویڈیو میں چیف صاحب تما تر قوانین...
  6. آبی ٹوکول

    نی میں کملی آں.....

    تو اس شراکت میں آپ بھی کوئی مشارکت دکھلائیں نایاب بھائی
  7. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    اتنی تو خبر نہیں،کہ جتنا مسالا آپ نے لگادیا کہ خصوصی وقت نکال کرررررررررررررررررررررررررررررررر ، یہ بھی خوب رہی تو انصاف کہ تقاضے تبھی پورے ہوتے ہیں کہ ہم اپنی نجی محفلوں میں عدلیہ کو خوب گالیاں دیں، اس کے ججوں کو رشوت خور کہیں اور عدلیہ کو کسی ڈان کی ماتحتی میں چلنے والا ادارہ قرار دیں ؟؟؟...
  8. آبی ٹوکول

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    کیا وہ بھی محفل کا رکن ہے باجی ؟؟؟؟؟ ویسے میں اپنے شعر کہنے کہ صلاحیت گلا گھونٹ دوں گا مگر اس گماشتے پر شعر کہہ کر شعر کی توہین ہرگز نہ کروں اگ اگرچہ وہ محفل کا رکن بھی نکل آئے توووووووووو
  9. آبی ٹوکول

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    اوہووووووووو سانوں کی پتا سی اسیں تے نہ آو ویکھیا نہ تاؤ بس ڈھڑ پئے
  10. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    اور آپ کی بھی رائے سر ماتھے پر انٹروی گر آپکے نزدیک پری پلانڈ تھا تو اسکی کوئی وجہ بھی رہی ہوگی اس پر بھی تفکر چاہیے تھا ؟؟؟؟ باقی عدالت کا کام دھمکی دینا نہیں ہے اور نہ ہی عدلیہ نے دی ہے مگر ہاں ایک مشکوک ایکٹویٹی کا نوٹس ضرور لیا ہے اب یار لوگ اپنی پرانی محبت کی وارفتگی میں اس نوٹس محض کو...
  11. آبی ٹوکول

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    کرتا نہیں کوئی اب ہم سے شغل جب سے گئے اپنے بھیا میم مغل
  12. آبی ٹوکول

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    محفل کو ملاجن سے توارث وہ ہیں اپنے بھائی محمدوارث
  13. آبی ٹوکول

    چھٹی سالگرہ فورم کے ارکان کے بارے میں اشعار لکھیں/تک بندی کریں (چھٹی سالگرہ)

    آتے ہیں ہم ،یہاں قلیل وجہ ہیں اسکی ، بھائی نبیل
  14. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    انٹرویو کا پلانٹڈ ہونا ایک ایشو ہے اور بہت بڑا ایشو ہے کیونکہ عوام کو جو کچھ دکھایا گیا اور جس طریق اور نہج سے دکھایا گیا اس پیش منظر کا پس منظر عملی اور نظریاتی دونوں اعتبارات سے مختلف تھا اور یہ صریح دھوکا اور خیانت ہے کہ آپ ایک پروگرام کو لائیو یعنی براہ راست ایٹ دا سپاٹ نشر کریں اور ایسا ہی...
  15. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    اس سارے معاملے پر طلعت صاحب کا مزید تجزیہ تحریری شکل میں ۔۔۔ ربط
  16. آبی ٹوکول

    ملک ریاض کا تیار شدہ انٹرویو

    السلام علیکم معزز قارئین کرام سید طلعت حسین ہمیشہ سے میرے پسندیدہ ترین صحافی اور اینکر پرسن رہے ہیں اور وجہ اسکی بہت صاف اور نیٹ کلین ہے کہ وہ نہ صرف صحیح معنی میں اس ملک و ملت اور اپنے پیشے کہ ساتھ مخلص ہیں بلکہ انتہائی معنی میں ایک عمدہ پروفیشنل ہیں کہ جنھوں نے ہمیشہ اپنے ملک و ملت کہ ساتھ وفا...
  17. آبی ٹوکول

    تاریخی دریچوں اور ادبی جھروکوں سے

    شعور کا سب سے بڑا ملکہ اُن اہداف ومقاصد کے لیے یکسوئی کا ملکہ ہے، جن کو یا تو کبھی بدلنا نہیں ہے یا شعور انھیں کبھی بدلنے نہیں دیتا۔ یعنی تبدیلی کی تمام قسموں کو شعور قبول کرلیتا ہے، اچھے یا برے دونوں معنی میں، لیکن تبدیلی کی رو کو اس حد تک غالب نہیں آنے دیتا کہ وہ اسے اس کے مرکز سے ہٹا دے اور...
  18. آبی ٹوکول

    وجے کمار مسلمان ہو گیا

    ملاں کو ماریئے گولی ، ملاں و دین و مذہب کہ ساتھ آپکی محبت آپکی مراسلت سے بخوبی عیاں ہے ہم نے تو ایک سیدھا سادہ سا سوال آپ سے کیا تھا نہ کہ آپ کے کسی سالے ملاں سے ؟؟؟؟ سوال پھر سے دہرائے دیتا ہوں ساتھ اسی عرض سے کہ براہ راست آپ سے ہے کہ آیا وہ کونسے اصول ہیں کہ جنکی بنیاد پر آپ ایک مخصوص اصطلاح...
  19. آبی ٹوکول

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 37

    جزاللہ عنا سیدنا ومولانا محم۔۔د صلی اللہ علیہ وسلم ما ھو اہلہ
Top