نتائج تلاش

  1. فارقلیط رحمانی

    ہدایت و عافیت کی دعا

    [ARABIC]اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ
  2. فارقلیط رحمانی

    ہدایت و عافیت کی دعا

    اَللّٰهُمَّ اهْدِنِیْ فِيْمَنْ هَدَيْتَ، وَعَافِنِیْ فِیْمَنْ عَافَیْتَ ’’اے اللہ! تو ہدایت دے مجھے ان میں (داخل کر کے) جن کو تو نے ہدایت دی اور عافیت دے مجھے ان میں (شامل کر کے) جن کو تو نے عافیت دی…‘‘
  3. فارقلیط رحمانی

    تعارف درست آید

    بہت بہت شکریہ ! عالی جناب علی صاحب جعفری المعروف بہ حافظ اکبر آبادی! آپ کے جوابات کو سمجھنے کے لیے گویا از سرِنوگجرات یونیورسٹی کے شعبہ اردو -فارسی کی کلاسز میں حاضری دینا پڑے گی۔ اور نہ صرف صنائع -بدائع، ابہام و ایہام، علامت نگاری وتمثیل نگاری، متنی تنقید اور اسلوبیاتی تنقید جیسے نہ جانے کتنے...
  4. فارقلیط رحمانی

    تعارف درست آید

    علی جعفری نے اپنا تعارف بڑے ہی ڈرامائی انداز میں کچھ اس طرح کروایا: گویا داستان طلسم ہوش رُبا یا فسانہ آزاد کا کوئی کردار ٹائم مشین سے سفر کرکے اردو محفل میں آ دھمکا ہو۔ کاش ایسا ہی کچھ ہوا ہوتا۔ بہر حال عالی جناب علی جعفری المعروف بہ حافظ اکبر آبادی اگر مذکورہ دو سطری تعارف حسان خان علیہ...
  5. فارقلیط رحمانی

    غزل۔۔۔۔۔ہم شکوہِ بیدادِرقیباں نہیں کرتے ۔۔۔ اصلاح مطلوب۔۔!

    Diction is how words are used ڈکشن بولنے کا ڈھنگ ہے کہ جملے میں کس طرح الفاظ کو اِستعمال کیا جاتا ہے، مثال کے طور پر،کسی فن پارے کے اسلوب کے لیے لفظ یا فقرہ کا صحیح انتخاب کرنا۔ ادبی تجزیہ نگاری کی اصطلاح میں ڈکشن کی اکثر چار سطحیں پائی جاتی ہیں۔۱۔ رسمی،۲۔ غیر رسمی، علاقائی بولی اور، معیاری زبان
  6. فارقلیط رحمانی

    ایک Child کی Prayer

    بہت خوب صاحب! یہ تو نہیں پتا مرحوم اقبال کی روح پر کیا گزری ہوگی۔ لیکن ہمیں پسند آئی۔ اس لیے مرحوم کی روح سے آپ کی طرف سے ہم معذرت کر لیں گے۔
  7. فارقلیط رحمانی

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    محمد یعقوب آسی صاحب نے فرمایا: اور مزید فرمایا: ضرورتِ شعری اور کلاسیکی اساتذہ کی زبان کو معیار یا مثال بناکر چلیں گے تو پھر ہم زبان اردو کے املا کی معیار بندی کرہی نہیں پائیں گے۔ آپ کی نصیحت واقعی قابل عمل ہے۔ لگے رہیں گے تو یقینا کبھی نہ کبھی رسی سلجھ ہی جائے گی۔ بس آپ بھی اپنی کرم نوازی اسی...
  8. فارقلیط رحمانی

    اردو کے کچھ الفاظ سے متعلق مدد چاہئے

    موازنہ کیجیے: نتیجہ اخذ کیجیے:؟؟؟؟؟
  9. فارقلیط رحمانی

    تعارف ساتواں عجوبہ

    شاباش! بس اسی طرح ترقی کرتی رہیے۔
  10. فارقلیط رحمانی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    اصلاح سخن تنقید محض کا نام نہیں۔ اگر سونا کھرا ہو تو ہر کسوٹی پر کھرا اُترتا ہے۔ سونے کی تخلیص کی ضرورت تبھی محسوس ہوتی ہے جب اُس میں ملاوٹ ہو۔ اِصلاح سخن کے دھاگے میں دادو تحسین کی ممانعت تو ہماری نظر سے کہیں نہیں گزری۔ اگر محفل کےارباب حل وعقد ایسا کریں گے بھی تو بڑا ظلم کریں گے۔ آپ نے دل کی...
  11. فارقلیط رحمانی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    یہ تو اپنی اپنی پسند اور اپنی اپنی سوچ ہے۔ اور سب کچھ تو بہت اچھا لگا لیکن سانسوں کے سہارے اُترنا اور وہ بھی سینہ کی برافروختہ گہرائی میں۔۔ بہت زیادہ مزہ نہیں آیا۔۔۔ایک آنچ کی کمی رہ گئی، شاید۔۔۔چاشنی میں ایک تار کم ہے، شاید۔۔۔
  12. فارقلیط رحمانی

    محفل میں ہماری پہلی غزل برائے تنقید و تبصرہ "مثلِ زلفِ شبِ امید بکھر کر دیکھوں!"

    واہ! واہ!! واہ!!! "مثلِ زُلفِ شبِ اُمید"، "محرابِ دل و جاں میں اُتر کر دیکھنا" اور ’’اِذنِ مژگاں‘‘ کا جواب نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب !!! اللہ کرے زورِ سخن اور زِیادہ۔۔۔
  13. فارقلیط رحمانی

    تعارف ساتواں عجوبہ

    آپ کا پہلا سبق: وعلیک اسلام کا اِملا دُرُست کیجیے :waslam:
  14. فارقلیط رحمانی

    کچھ عجیب سا لکھ بیٹھا ہوں، تنقید، اصلاح اور تبصرہ کے لیے پیش ہے،'' دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں''

    آپ کی یہ بات عذر لنگ کی سی محسوس ہوتی ہے۔تسلیم کہ آپ کے یہاں آورد کی بہ نسبت آمد زیادہ ہوتی ہے۔ لیکن صاحب آمد کا سلسلہ ختم ہونے کے بعد جو شعری تخلیق وجود میں آتی ہے وہ نقد و ادب کے اصولوں کے تحت اصناف سخن کے کس خانہ میں رکھی جائے گی اس کا شعور تو آپ کو یقینا ہوتا ہی ہوگا۔جب غزل کی آمد ہو اور آپ...
  15. فارقلیط رحمانی

    تعارف میرا نام نوشاب ہے

    :welcome:نوشاب صاحب
  16. فارقلیط رحمانی

    کچھ عجیب سا لکھ بیٹھا ہوں، تنقید، اصلاح اور تبصرہ کے لیے پیش ہے،'' دیکھ آیا ہوں سب اُن آنکھوں میں''

    اردو میں "آشکارنا" مصدر نہیں ہے۔ البتہ "آشکارا کرنا" ہے۔ ممکن ہو تو اس مصرعہ کو تبدیل کیجیے۔
Top